zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ (@areeba6918) header
zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ (@areeba6918) profile picture

🏳🏳 Devotion to God Like a princess in the satan's world #freepalestine 🇵🇸

Joined February 2024
Photo by zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ (@areeba6918)Photo by zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ (@areeba6918)Photo by zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ (@areeba6918)Photo by zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ (@areeba6918)Photo by zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ (@areeba6918)Photo by zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ (@areeba6918)Photo by zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ (@areeba6918)Photo by zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ (@areeba6918)Photo by zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ (@areeba6918)Photo by zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ (@areeba6918)
zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ retweeted
Munir and his regime will not listen to reason. They kill, abduct and torture at will. It is time the world acted, before they kill my father, the rightful, democratically elected leader of Pakistan.
The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations. He has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026. He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan. His wife has also been denied adequate medical care. In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments. Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained in September and kept under preventive detention for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released, Aleema Khan remains under detention in Lahore. Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan.
356
6,568
101
14,405
157,313
zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ retweeted
هم‌میهنانم، قتل سوگند صیادی، نوجوان ۱۶ ساله، تازه‌ترین نمونه از جنایاتی است که هر روز در گوشه و کنار ایران، با پشتوانه قوانین متحجرانه و ضدبشری جمهوری اسلامی، جان زنان و کودکان بی‌پناه ما را می‌گیرد. مسئولیت مستقیم این جنایات بر عهده رژیمی است که ۴۷ سال پیش، در همان روزهای نخست روی کار آمدن، قانون مترقی «حمایت از خانواده» را لغو کرد و با قوانین ضدانسانی خود، راه را برای فرزندکشی و زن‌کشی و مصونیت عاملان این جنایات هموار ساخت. امروز ملت ایران سوگوار سوگند است؛ نوجوانی که می‌توانست در پناه قانون زندگی کند و به رویاهایش برسد. متاسفانه، این دختر بی‌گناه، نخستین قربانی این جنایات نیست و تا زمانی که این رژیم و قوانین ضدبشری آن پابرجاست، آخرین نیز نخواهد بود. من به همه زنان و کودکان ایران اطمینان می‌دهم که پس از سرنگونی جمهوری اسلامی، این قوانین ضدبشری بی‌درنگ لغو خواهند شد و جای خود را به قوانینی مبتنی بر حقوق بشر، و برابری زن و مرد خواهند داد. دولت گذار نیز خود را موظف می‌داند تا از همان روز نخست، حافظ جان و کرامت زنان و کودکان باشد، نه حامی قاتلان. در ایران آزاد فردا، هیچ همسر، پدر یا سرپرستی به بهانه «ولایت» فراتر از قانون نخواهد بود و هیچ زن یا کودکی از حق زندگی محروم نخواهد شد. پاینده ایران، رضا پهلوی
628
4,840
176
14,498
187,631
zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ retweeted
خدایا این دختر پر از شور و زندگی بود🖤 خدا لعنت کنه هر کی تو قتلش سهیم بوده #سوگند_صیادی
42
117
7
2,359
69,606
zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ retweeted
اینستاگرام پر شده از تصاویر دختر نوجوانی به نام #پریسا_عربی‌پور که پارسال فوت کرده -گزارش‌های سوشال‌مدیایی می‌گن پدر مذهبی‌ پریسا با دخترش به خاطر حجاب درگیر می‌شه و‌ بعد پریسا از طبقه ۵ پرت میشه پایین. پدر ادعا می‌کنه دختر خودکشی کرده، اما شواهدی هست که بهش خشونت فیزیکی کرده
18
171
8
1,431
27,979
zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ retweeted
Is GEO fucking insane? what the hell is this? As if there aren't enough honor killings and crime against women in the country you show shit like this? A hero aura farming while burning his sister? Fuck GEO seriously
66
169
88
1,697
143,657
zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ retweeted
#MahrangBaloch is so strong in her fight for #Baloch #humanrights because her father was also a victim of this state’s cruel and brutal #BalochGenocide. She is only trying to save thousands of #Baloch families from the pain her family endured. @KenRoth @francescam63 1/
3
20
2
63
879
zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ retweeted
◾ افغانستان کے خلاف بیانیہ کیوں؟ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو آخر کس بات کا خوف ہے؟ 78 سال بعد بھی پاکستان اپنے قیام کے مقاصد حاصل نہ کر سکا، جبکہ افغانستان نے دو دہائیوں کی جدوجہد کے بعد اسلامی نظام قائم کر لیا۔ پاکستان کو معرضِ وجود میں آئے 78 سال گزر چکے ہیں۔ اس ملک کے قیام کے لیے ہمارے آباؤ اجداد نے بے شمار قربانیاں دیں۔ لاکھوں لوگوں نے ہجرت کی، اپنے گھر بار چھوڑے اور ایک ایسے وطن کے حصول کے لیے جدوجہد کی جہاں مسلمان اپنی زندگی اسلامی اصولوں کے مطابق گزار سکیں۔ مگر آج سوال یہ ہے کہ 78 سال گزرنے کے باوجود پاکستان اپنے قیام کے بنیادی مقاصد کیوں حاصل نہیں کر سکا؟ آج پاکستان کی تیسری نسل جوان ہو چکی ہے، لیکن جس اسلامی نظام کے خواب کے ساتھ یہ ملک حاصل کیا گیا تھا، وہ خواب آج بھی ایک سوال بن کر ہمارے سامنے کھڑا ہے۔ دوسری طرف افغانستان کی تاریخ دیکھیں۔ تقریباً بیس سال تک مسلسل جدوجہد، قربانیوں اور جنگ کے بعد افغان عوام نے اگست 2021 میں اقتدار حاصل کیا اور اپنے ملک میں اسلامی نظام کے قیام کا اعلان کیا۔ یہاں ایک دلچسپ اور غور طلب تضاد سامنے آتا ہے۔ ایک طرف پاکستان ہے، جو اسلام کے نام پر وجود میں آیا، لیکن 78 سال گزرنے کے باوجود اس کے عوام اپنے ملک میں اسلامی نظام کے عملی نفاذ کے منتظر ہیں۔ دوسری طرف افغانستان ہے، جہاں بیس سال کی طویل جدوجہد کے بعد ایک ایسی حکومت قائم ہوئی جو اپنے آپ کو اسلامی نظام کی علمبردار قرار دیتی ہے۔ اب ایک عام پاکستانی کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہونا فطری ہے کہ اگر افغانستان کے عوام بیس سال کی جدوجہد کے بعد اپنے ملک میں اسلامی نظام قائم کرنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں تو پاکستان، جس کے قیام کے لیے ہمارے بزرگوں نے قربانیاں دیں، وہاں یہ مقصد آج تک کیوں حاصل نہیں ہو سکا؟ کیا پاکستانی عوام کو یہ سوال کرنے کا حق نہیں؟ شاید یہی وہ نظریاتی سوال ہے جس نے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کے لیے ایک نئی فکری مشکل پیدا کر دی۔ کیونکہ اگر عوام افغانستان کی مثال سامنے رکھ کر اپنے ملک کے نظام پر سوال اٹھانا شروع کر دیں تو پھر ان سے یہ پوچھنا بھی فطری ہوگا کہ اسلام کے نام پر حاصل کیے گئے پاکستان میں اسلامی نظام کے قیام کی راہ میں رکاوٹ کون ہے؟ 2021 کے بعد پاکستان میں افغانستان کے خلاف ایک نیا بیانیہ سامنے آنا شروع ہوا۔ افغانستان کی نئی حکومت کو مختلف ناموں اور اصطلاحات سے پکارا جانے لگا۔ کبھی اسے رجیم کہا گیا، کبھی خوارج کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کی گئی اور کبھی افغانستان کو خطے کے لیے خطرہ بنا کر پیش کیا گیا۔ اس بیانیے کو آگے بڑھانے میں بعض نام نہاد مذہبی حلقوں کو بھی شامل کیا گیا۔ ایسے مذہبی افراد اور علماء سامنے آئے جنہوں نے افغانستان کے خلاف بننے والے مؤقف کو مذہبی رنگ دینے اور اس کے لیے دینی جواز فراہم کرنے کی کوشش کی۔ سوال یہ ہے کہ جو طبقہ پاکستان میں اسلامی نظام کے قیام کے لیے آواز بلند کرنے کے بجائے افغانستان میں اسلامی نظام کے قیام پر تنقید کر رہا ہے، اس کے طرزِ عمل کو کس نظر سے دیکھا جائے؟ کیا اسلام صرف پاکستان کے حکمرانوں کے لیے ایک نعرہ ہے؟ کیا اسلامی نظام کا مطالبہ صرف اسی وقت قابلِ قبول ہے جب وہ اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے مطابق ہو؟ اور اگر کوئی قوم اپنی جدوجہد کے ذریعے اپنے ملک میں اسلامی حکومت قائم کر لے تو اسے مختلف القابات دے کر متنازع بنانے کی ضرورت کیوں محسوس ہوتی ہے؟ یہاں ایک اور اہم پہلو بھی ہے۔ افغانستان کے خلاف خوارج کا بیانیہ بنایا گیا، اسی بیانیے کی بنیاد پر افغانستان کے خلاف کارروائیوں کے جواز پیش کیے جانے لگے اور بعض مذہبی شخصیات نے بھی ان کارروائیوں کی حمایت میں آواز اٹھائی۔ بالآخر معاملہ صرف بیانات اور پروپیگنڈے تک محدود نہیں رہا بلکہ افغانستان پر فضائی حملے بھی کیے گئے، جن میں معصوم شہری، خواتین اور بچے بھی شہید ہوئے۔ یہ کیسا طرزِ عمل ہے کہ ایک طرف اسلام کے نام پر قائم ریاست ہونے کا دعویٰ کیا جائے اور دوسری طرف ایک ہمسایہ ملک کے بے گناہ شہریوں کی جانیں فضائی حملوں میں ضائع ہوں؟ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو یہ سمجھنا ہوگا کہ کسی دوسرے ملک میں قائم ہونے والے نظام کے خلاف بیانیہ بنانے سے پاکستان کے اپنے بنیادی سوالات ختم نہیں ہوں گے۔ افغانستان کو خوارج، رجیم یا کسی دوسرے نام سے پکارنے سے وہ سوال بھی ختم نہیں ہوگا جو پاکستان کے عوام اپنے حکمرانوں سے 78 سال سے کر رہے ہیں۔ اصل سوال افغانستان نہیں، پاکستان کا اپنا نظام ہے۔ اگر پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہوا تھا تو اس کے عوام کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ پوچھیں کہ ان کے آباؤ اجداد کی قربانیوں کا مقصد کب پورا ہوگا؟ ملک میں اسلامی اصولوں پر مبنی نظام کب قائم ہوگا؟ اور اسلام کے نام پر کیے گئے وعدے عملی شکل کب اختیار کریں گے؟2/1
8
13
1
93
2,447
zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ retweeted
Saaar I am the best kutta you could ever get ☝️ Saaaaaaar Me Nasli Asli ghulaam from Rawalpindi Saaar
16
109
1
426
3,358
zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ retweeted
Let me try - Fuck israel
You can just write “fuck Palestine” and get 1k likes.
26
1,767
3
56,839
419,724
zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ retweeted
سونا چاندی تانبا کوٸلہ تیل و گیس اور گوادر کی مالکن کے ایک پاوں میں جوتا تک نہیں ،
4
7
51
663
zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ retweeted
Queen "free Palestine" and "Islam did nothing wrong" and "IRGC has a right to defend itself" Anything you wanna say?
a 16 year old girl named sogand sayyadi was killed by her own father in iran for having a girlfriend. she had begged her school for help and warned them that he would kill her and they did nothing. please be the voices for her and all the girls in iran
3
8
99
1,509
zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ retweeted
This is Sogand Sayadi, a 16 year old girl who was killed in Iran yesterday for her sexuality. The school summoned her father after a rumor began circulating that Sogand was a lesbian. He arrived, beat her, and repeatedly slammed her head against the wall in front of other students. Sogand begged the school to keep her, saying her father would kill her. The school sent her home with him anyway. She was thrown off a five story building and killed. Under the Islamic Penal Code, fathers are immune from retribution, “qisas,” for killing their own children, effectively permitting honor killings. This is what western activists call “the Resistance.” They turn real tragedy and oppressive systems into a fantasy fiction. One that allows them to feel like heroes of a story they never have to live.
521
4,321
463
12,272
351,138
zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ retweeted
First ever IRL stream in Afghanistan 🇦🇫 kick.com/SNEAKO
823
309
133
5,503
459,202
zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ retweeted
Replying to @Haqiqatjou
Pakistani regime is a Taghoooti regime, along with Egypt, Jordan and Saudi. In Pakistan, every single journalist and news agency must called Baloch 'fitna al hindustan' and Islamist rebels as 'Fitna al khawarij' lol Such cringe level of state control
1
1
2
16
1,115
شہباز شریف جواب دو،اسحاق ڈار جواب دو،پاکستانی سفیر کو برطرف کیا جائے۔۔۔
75
1,360
34
2,864
33,270
zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ retweeted
Made it to Afghanistan
642
484
130
8,022
495,498
zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ retweeted
The only referendum we deserve in Military Republic of Pakistan:
6
12
119
2,881
zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ retweeted
Meanwhile Reality of Balochistan:
میجر عمر منہاس کی شہادت کی ویڈیو ان حرامزادے دہشت گردوں نے جاری کی ہے۔ یہ انتہائی خطرناک بات ہے کہ اب یہ ایف پی وی ڈرون استعمال کر رہے ہیں۔ جس کو روکنا تقریبا ناممکن نہیں تو بہت مشکل ہے۔ یہ جدید ترین ٹیکنالوجی ان کو فراہم کی جا رہی ہے بھارتی انٹیلیجنس کی طرف سے۔۔ ہمیں اس کا جواب بھارت کے اندر دینا ہے۔۔ افغانستان کے اندر دینا ہے۔۔ اور بلوچستان کے اندر دینا ہے۔۔ابھی تک میں نے پاکستان ارمی کو ان جہنم کے کتوں اور دہشت گردوں کے خلاف ایف پی وی ڈرون استعمال کرتے نہیں دیکھا۔۔ یہاں پہ یہ دہشت گرد ہم سے زیادہ جدید ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہیں۔ ان کے پاس سٹار لنک کے سیٹلائٹس کنیکشن ہیں۔ ایف پی وی ڈرون ہیں۔ راتوں کو دیکھنے کی تھرمل سائٹس ہیں۔۔۔ کئی دہشت گرد ریاستیں ان کو اسلحہ روپیہ پیسہ اور تربیت فراہم کر رہی ہیں۔ ہمیں اپنی حکمت عملی کو بہت زیادہ جارحانہ اور سفاک بنانا ہوگا۔ ابھی تک ہمارے اندر کنفیوژن اور تذبذب ہے۔
3
15
1
102
2,477
zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ retweeted
اللہ کی قسم اس ٹائم پاکستان کا سب سے بڑا غدار اور دشمن عاصم منیر ہے پاکستان کو کسی سے خطرہ نہیں عاصم منیر اور اسکی سات لاکھ فوج سے ہے جو الیکشن چوری کرتی ہے ملک کے لیڈر کو جیل میں ڈالا ہے اب اسکا علاج بھی نہیں ہونے دے رہی
12
185
770
25,225
zzZZ | 𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 ᐝ ꕀ retweeted
ماہ جبین کی جبری گمشدگی کو آج 538 دن ہو گئے، بلوچ طالبہ کی باحفاظت واپسی کے لیے آواز بلند کریں
19
448
3
1,009
218,753