Bilal (@aries_bl) profile picture
Joined October 2009
193
7,182
134
17,086
427,602
#خاموش_مجاہدوں کیمطابق ڈرٹی ہیری اور عاصم منیر، پی ڈی ایم کیساتھ ملکر فوری طور پر قاضی فائز عیسی کو کسی بھی طریقے سے چیف جسٹس لگانا چاہتے ہیں۔ گزشتہ رات میٹنگ میں یہی فیصلہ لیا گیا۔ اس پلان میں ججز میں بغاوت کروانا شامل ہے مگر اس آپریشن کے لئے صرف 4 جج فائز عیسی کیساتھ ہیں اور بقیہ تمام جج صاحبان چیف جسٹس عمر عطا بندھیال کیساتھ کھڑے ہیں۔ بار ایسوسی ایشنز میں رشوت بانٹی جارہی ہے اور بہت سے لوگوں سے وعدے کئے جارہے ہیں۔ عاصم منیر نے پی ڈی ایم کو ہر قسم کی غیر آئینی حرکت کی اجازت دی ہے مگر امریکہ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کیجانب سے واضح پیغام دیا گیا ہے کہ عمران خان کیخلاف کسی بھی منفی کارروائی سے پاکستان غیر مستحکم ہوجائے گا جس کی اجازت نہیں دی جاسکتی اور یہ ممالک اس صورت میں آئی ایم ایف کے قرضے کے لئے ضمانتی خط جاری نہیں کریں گے۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے عمران خان کو گرفتار کرنے سے بھی منع کیا ہے اور وارننگ دی ہے۔ اگلے چند دنوں میں پی ایم نے سعودیہ عرب جانا ہے جہاں ضمانتی خط ملنے کے لئے لابیینگ کی جارہی ہے۔ نواز شریف بھی سعودی عرب میں اپنے تعلقات استعمال کر رہا ہے تاکہ وہاں عمران خان کی حمایت ختم کی جاسکے۔ نواز شریف نے عاصم منیر کی بیعزتی کی ہے اور اسے وعدے پورے ناکرنے کی صورت میں کئے گئے وعدے میڈیا پر بتاکر اسے بدنام کرنے اور قاضی فائز عیسی کے چیف جسٹس بننے کے بعد بحیثیت ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل آرمی چیف کی تعیناتی چیلنج کرکے ہٹوانے کی دھمکی دی ہے۔ مطلب تعیناتی چیلنج کرکے معطلی اور لائن میں لگے عاصم منیر کی تعیناتی سے ناخوش کئ لیفٹیننٹ جنرل میں سے کسی ایک کو چیف لگانے کی دھمکی دی ہے۔ صدر عارف علوی نے چیف جسٹس کے ازخود نوٹس میں ترمیم کا بل سائن کرنے اور کئی معاملات پر تعاون کرنے سے انکار کردیا ہے۔ عاصم منیر اور اسکے بغل بچے یوکرین کو بیچے جانے والے اسلحے میں سے کمیشن کھا رہے ہیں۔ پی ڈی ایم کو عدلیہ سے تصادم چاہیے تاکہ وہ پی ٹی آئی کیخلاف بیانیہ بنا سکیں۔ وہ سپریم کورٹ کو بل ڈوز کرکے ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ انکے خلاف کرپشن کے مقدمات غلط بنائے گئے۔ مگر ان بیانیوں میں جان نہیں ہے۔ بریگیڈیئر راشد اور فہیم اپنے زیر کمان افسران کو کہتے ہیں کے وہ اپنے تمام حربے استعمال کرچکے مگر کچھ نہیں ہوپارہا، دونوں بھاگنے کے چکر میں ہیں۔ دونوں عاصم منیر کو بیوقوف اور باجوہ کو اناپرست، تکبر پسند اور لالچی کہتے ہیں۔ یہ ان دونوں افسران کی ذہنی حالت ہے۔ ڈرٹی ہیری، عاصم منیر اور ڈی جی آئی بیرون ملک پاکستانیوں اور سپریم کورٹ کے جج صاحبان کے ردعمل سے ڈرے ہوئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے جج صاحبان بالخصوص چیف جسٹس کا میڈیا ٹرائل شروع کیا جارہا ہے۔ پی ٹی آئی کو فوری پٹیشن دائر کرنی چاہیے کے اعلی عدلیہ کے جج صاحبان کا میڈیا ٹرائل کرنے والے چینل پر فوری پابندی لگائی جائے۔ یہ کام فوری طور پر کرنا چاہیے۔ کچھ مزید چیزیں کل تک سامنے آجائیں گی۔ عاصم منیر پر نواز شریف کیجانب سے جنرل فیض حمید کو گرفتار کرنے کا شدید پریشر ہے تاکہ جرنیلوں کے لئے مستقبل میں مثال قائم کی جاسکے کہ کوئی شریف خاندان کیخلاف کاروائی کرنے کی جرات نا کرے۔ تفصیلات، وضاحت اور تجزیے کے لئے ویلاگ دیکھیں⬇️
898
8,797
221
27,045
2,612,829
وزیراعظم ہاوس کی ریکارڈنگ لیک ہوئیں وزیراعظم اور وزراء کی گفتگو لیک ہوئیں تحریک انصاف کے لیڈرز کی درجنوں کال لیک ہوئیں لیکن کچھ نہ ہوا ایک تنخواہ دار سرکاری افسر کے خاندان کے نادرا ریکارڈ کو "چیک" کیا گیا قیامت مچ گئی. جب تک یہاں ترازو برابر نہیں ہوگا تب تک کچھ نہیں بدلے گا ایک دوست کا پیغام
391
8,196
74
28,694
815,989
نواز شریف سعودی بادشاہ کی مبینہ دعوت پر سعودی عرب تو جا سکتے ہیں مگر پاکستان عدالتوں کے بار بار بلانے پر یہاں نہیں آسکتے۔
1,520
8,390
307
28,823
850,694
"ن لیک" میڈیا سیل فوج مخالفت پروپیگنڈہ کمپین پی ٹی آئ کے نام سے چلا کر ہمیشہ کی طرح منافقانہ کھیل، کھیل رہی ہے۔ ہوشیار رہیں۔
541
9,941
182
19,466
415,889
اگر یہ خبر سچ ہے تو ابھی تک فضل الرحمان اور انکے صاحبزادے نے اعلان جنگ کر دیا ہوگا۔
اسرائیل اور پاکستان کی تجارت کا آغاز ہوگیا... عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہتے تھے فضل الرحمن کی حکومت میں اعلان بھی ہوگیا
1,869
13,676
451
28,561
830,306
اسرائیل اور پاکستان کی تجارت کا آغاز ہوگیا... عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہتے تھے فضل الرحمن کی حکومت میں اعلان بھی ہوگیا
657
9,997
480
16,700
1,326,364
The bitter truth by Dr. @MoeedNj کڑوا سچ
391
6,099
190
14,803
280,303
The Final Call - Do or Die آخری کال- اب نہیں تو کبھی نہیں
297
7,880
172
17,665
232,346
Pakistan Army officers keep contacting me in desperation and despair. Mood of Mutiny is in the air. It will be a bloody revolt if it comes to that. Bajwa and Asim Munir, alongside their coward Generals, have made my Army the servants of the thugs...
736
4,220
85
15,739
512,590
ذرائع کا دعوٰی ہے کہ دو دن پہلے ڈرٹی ہیری میجر جنرل فیصل نصیر ڈی جی سی آئی ایس آئی نے جسٹس جمال خان مندوخیل سے میٹنگ کی جو فیصل نصیر کے سمبدھی (بیٹے کے ہونے والے سسر) نے ارینج کروائی، جس کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔ جسٹس مندوخیل بلوچستان کے رہنے والے ہیں اور ہمیشہ کوئٹہ میں ہی رہے ہیں۔ فیصل نصیر کے بیٹے کی منگنی فروری 2023 میں ہوئی تھی۔ پورا پاکستان ہی ایسی نیٹ ورکنگ پر چل رہا ہے۔
970
9,686
211
28,662
1,563,885
پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ سمجھتی ہے کہ اسکے پاس وقت اور طاقت اتنی زیادہ ہے کہ وہ عوام کو ڈرا دھمکا، مارپیٹ اور جیلوں میں ڈال کر آخرکار تھکا دے گی۔ عمران خان سے متعلق انکی پالیسی میں کوئی فرق نہیں آیا۔ بس اس وقت فوقیت سپریم کورٹ کو قابو کرنے اور الیکشن نا کروانے کی ہے۔
384
7,532
79
22,318
378,038
مجرموں کے ٹولے کیجانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان پر حملے، اس کے اختیارات کو کم کرنے اور اسے نیچا دکھانے کی کوششوں کی عوام بھرپور مزاحمت کررہے ہیں اور یہ مزاحمت جاری رہے گی۔
1,967
26,208
393
68,504
1,023,121
چار دن بعد اعتراف ء شکست بھی آگیا۔ ہن دس پٹواریاں+ففتھیا۔ اے تواڈی باجی تے من گئی جے۔۔۔
ذرائع کا دعوٰی ہے کہ آئی ایم ایف نے پی ڈی ایم حکومت اور اسحاق ڈالر سے کسی قسم کا معاہدہ کرنے/مزید قرضے دینے سے انکار کر دیا ہے۔
280
5,663
75
15,830
360,949
انٹیلیجنس ایجینسیوں کی جو رپورٹیں سپریم کورٹ میں پیش ہوئی ہیں انکے مطابق پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو رہنے کے قابل ہی نہیں ہے ، یہاں کسی کی جان و مال محفؤظ نہیں۔ یہ ایک خطرناک ملک ہے جہاں الیکشن تو دور کی بات ہے ، یہاں آنا بھی نہیں چاہیے ۔لعنت ہے میرے ملک کو بدنام کرنے والوں پر
1,390
13,461
447
33,197
872,532
آئی ایس پی آر انفو آپس کے سارے بوٹے مراسی باسز کے کہنے پر میرے وہاں ہڈیاں ڈھونڈ رہے ہیں جہاں ہوتی ہی نہیں۔ تواڈی باجی دی ٹویٹ بھیج دتی تے رولا کی اے؟ میں دسدا ہاں کی رولا ہے۔ ٹویٹ چیف جسٹس نوں جے پہنچ گئی۔ تکلیف تو ہوگی⬇️
محترم جناب جسٹس عمر عطا بندیال صاحب۔ بس ایک بار انکو بولیں کہ ٹھیک ہے الیکشن نہیں کرواتے، لاؤ سائفر والا لفافہ جب تک الیکشن نہیں ہوتے اس کا معاملہ نمٹالیتے ہیں۔ یہ سب اسی دن الیکشن کے لئے راضی نا ہو جائیں تو کہنا۔۔۔
161
1,901
22
6,945
327,804
محترم جناب جسٹس عمر عطا بندیال صاحب۔ بس ایک بار انکو بولیں کہ ٹھیک ہے الیکشن نہیں کرواتے، لاؤ سائفر والا لفافہ جب تک الیکشن نہیں ہوتے اس کا معاملہ نمٹالیتے ہیں۔ یہ سب اسی دن الیکشن کے لئے راضی نا ہو جائیں تو کہنا۔۔۔
984
17,853
326
50,267
1,125,012
دیر آئے درست آئے۔ زندہ باد پاکستانیوں۔
2,143
17,120
743
45,579
984,040
جیساکہ 18مارچ کو جوڈیشل کمپلیکس میں دیکھا گیا، پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس”نامعلوم افراد“ نے تحریک انصاف کےپرامن کارکنان،حتّٰی کہ ہمارے فوٹوگرافر پر حملہ کیا اور انہیں گرفتارکیا۔پرامن شہریوں کیخلاف تشدد کا ایسابےدریغ استعمال اور عام شہریوں کا اغواء نہایت اشتعال انگیز ہے۔
525
18,329
131
41,562
845,834
SIXER !! 😂😂😂
106
4,287
60
15,215
128,070