سوال پنجاب میں ارجمنٹ ہو رہی ہے کوئی
رانا ثناء اللہ کا دو ٹوک جواب ،کسی کو خواب دیکھنے اور خواہشات پالنے سے منع نہیں کر سکتے ۔
لوگ ہوتے ہیں ،پارٹی کے اندر ہوتے ہیں اور پارٹی کے باہر بھی ہوتے ہیں وہ ہمارے ساتھ ہی بیٹھے بھی ہوتے ہیں ۔انکی خواہشات ہوتی ہیں وہ پھر کہانیاں گھڑتے رہتے ہیں
رانا صاحب نے پھر یہ شعر سنایا
دل کو خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
1
227
اڈیالہ جیل سے 28ویں ترمیم پر پیغام آیا ہے ،وہ پیغام پہلے میں پارٹی کے سامنے رکھوں گا ۔سلمان اکرم راجہ
بشری بی بی کو بنی گالہ شفٹ کیا جاسکتا ہے ،عمران خان کے معاملے میں بھی نرمی ہوگی ۔اینکر شہزاد اقبال کا تجزیہ
ایم این اے لطیف کھوسہ شی میل ہیں ،عابد شیر علی
صحافی کا سوال سر آپکو کیسے پتا چلا کہ لطیف کھوسہ شی میل ہیں ؟
آگے عابد شیر علی کا جواب سنیے ۔
1
4
2,151
عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمی خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا،زرائع
نورین نیازی اور عظمی خان کو کوٹ لکھپت جیل میں نظر بند تھی
نورین نیازی اور عظمی خان کی رہائی میں چیئرمین پی ٹی آ ئی بریسٹر گوہر نے اہم کردار ادا کیا ہے،زرائع
121
کوئی بات نہیں اگلا ارجمنٹ ہو جائے ہم بھی تیار ہیں ،اگلا الیکشن مسلم لیگ ن اپنی پنجاب میں کارگردگی پر لڑئے گئی ،لغاری صاحب کو اگر سمجھ نہیں آرہی تو استعفی دئیں ،وہ غلط کہہ رہے ہیں ،صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری
109
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ’تھپڑ کے بدلے تھپڑ‘ کے بیان کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ ملک میں عدالتی نظام موجود ہے، آپ اس نظام کو مضبوط کریں۔ انصاف صرف عدالتوں کے ذریعے ہونا چاہیے۔ اگر انصاف وزیراعلیٰ کے ذریعے ہوگا تو وہ غیر قانونی اور غیر آئینی ہوگا۔حسن مرتضیٰ، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
3
180
لاہور جاو تو یقین نہیں آتا یہ پاکستان کا حصہ ہے ۔سندھ اور پنجاب میں بہت فرق ہے ،سندھ والوں کو پنجاب سے سبق سیکھنا چائیے ۔وزیر اعلی پنجاب ہر ائریے پر نظر رکھے ہوئے ہے ۔وسیم اختر
2
193
کچھ سیاستدان سمجھتے ہیں کہ امیر اور کاروباری طبقے کو مزید امیر بنائیں گے، ان کے کہنے پر ملک چلائیں گے اور سسٹم ری سیٹ کروائیں گے تو ملک ترقی کرے گا۔ میں سمجھتا ہوں کہ امیر طبقے کے بجائے غریب عوام کے کہنے پر ملک چلے تو ملک بھی ترقی کرے گا اور معیشت بھی۔ بلاول بھٹو زرداری
میں نے کبھی نہیں کہا پنجاب میں کرپشن بالکل ختم ہوگئی ہے،کیا خیبر پختونخوا ،سندھ اور بلوچستان میں کرپشن نہیں ہے،فرق یہ ہے کہ پنجاب کی وزیر اعلیٰ روز کرپشن کا کوئی کیس پکڑتی ہے،مریم نواز
مجھے سب پتہ ہے ،میں سب کچھ دیکھ رہی ہوں ۔
جہاں سے اٹھ کر آتے ہے مجھے سب پتا ہے، اپنی اگلی Arrangement کر رہے ہوتے ہیں۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
136
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف آج جہلم اور پنڈ دادن خان جائیں گی
وزیراعلی مریم نوازشریف جہلم کے لئے اربوں روپے کے ترقیاتی پراجیکٹس کا آغاز کریں گی
وزیراعلی مریم نوازشریف جہلم میں کیتھ لیبز، بیوٹیفکیشن پراجیکٹس کا افتتاح کریں گی
وزیراعلی مریم نوازشریف جہلم میں جمنازیم کا افتتا ح بھی کریں گی
وزیراعلی مریم نوازشریف پنڈ دادنخان میں بیوٹیفکیشن پراجیکٹ کا افتتاح کریں گی
وزیراعلی مریم نوازشریف کو لیلہ جہلم روڈ پر خصوصی بریفنگ بھی دی جائے گی
وزیراعلی مریم نوازشریف جہلم میں لیپ ٹاپ اورہونہار سکالرشپ چیکس بھی تقسیم کریں گی
جہلم کے طلبہ کو 537 ہائی پروفارمنس کور آئی سیون لیپ ٹاپ 13 جنریشن ہارڈ وئیر لیپ ٹاپ اور 109سکالر شپ دئیے جائیں گے
سرکاری یونیورسٹی کے 115طلبہ اور نرسنگ کالج کی 42 طالبات کو لیپ ٹاپ ملیں گے
جہلم میں سرکاری کالجز کے380بچوں کو لیپ ٹاپ ملیں گے،329 طالبات اور 51طالب علم شامل
جہلم کے109طلبہ کو تقریبا 25لاکھ روپے کے ہونہار سکالر شپ ملیں گے
سی ایم ہونہار سکالر شپ سوشل سائنسز، بی ہیور سائنسز، انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمپیوٹر سائنس کے طلبہ کو دیا جارہاہے
سی ایم ہونہار سکالر شپ آرٹیفیشل انٹیلی جنس اینڈ سائبر سکیورٹی، انجینئر نگ اینڈ ایمریجنگ ٹیکنالوجیز اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کو ملے گا
4
341
Arif Malik retweeted
924 ہلاکتیں پنجاب میں CCD کے مبینہ پولیس مقابلوں پر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی رپورٹ
ماورائے آئین اقدام پر بڑا سوالیہ نشان!
تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں بڑا محاذ کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ اپوزیشن راہنما احمر بھٹی نے تحریک التوا جمع کروا دی عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ بھی سامنے آگیا۔ کیا پنجاب حکومت ان 924 ہلاکتوں کا جواب دے پائے گی؟ اب اسمبلی میں ہوگا بڑا سوال جواب!
#924Deaths #CCD #PunjabAssembly #PTI #PunjabPolitics #Justice








