
PPP 🇱🇾 Social Media Activist #PS61
Tando Jam, Pakistan
Joined October 2021
- Tweets82.8K
- Following545
- Followers766
- Likes63.6K
Arsalan vighio 🇱🇾 retweeted
جب سفر آسان ہو تو روزمرہ زندگی بھی سہل ہوجاتی ہے۔ گرین لائن بی آر ٹی کراچی کے شہریوں کو بہتر سفری تجربہ دینے کی ایک اہم کوشش ہے۔
#GreenLineBRT
Arsalan vighio 🇱🇾 retweeted
کراچی کے شہریوں کے لیے بہتر پبلک ٹرانسپورٹ کا فروغ خوش آئند ہے۔ گرین لائن بی آر ٹی نے روزانہ سفر کرنے والے مسافروں کو ایک منظم متبادل فراہم کیا ہے۔
#GreenLineBRT
Arsalan vighio 🇱🇾 retweeted
عوام کو معیاری سفری سہولیات کی فراہمی کسی بھی ترقی یافتہ شہر کی بنیادی ضرورت ہے۔ گرین لائن بی آر ٹی کراچی کے ٹرانسپورٹ نظام میں مثبت تبدیلی کی علامت ہے۔
#GreenLineBRT
Arsalan vighio 🇱🇾 retweeted
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، سیکریٹری داخلہ اقبال میمن، آئی جی پولیس جاوید عالم اوڈھو اور ارکان سندھ اسمبلی سرفراز شاہ، علی حسن ہنگورو اور سمعتا افضال نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کو کراچی سیف سٹی منصوبے کی پیش رفت، انتظامی و مالی امور اور جنوری سے اکتوبر 2026ء تک کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے منصوبے کی عملی صلاحیت مزید بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ جدید نگرانی کی ٹیکنالوجی کو شہریوں کے لیے محفوظ سڑکوں، مؤثر پولیسنگ اور بہتر تحفظ میں تبدیل کیا جائے۔ انہوں نے سندھ سیف سٹی اتھارٹی کو جدید ٹیکنالوجی پر مبنی پولیسنگ میں ایک اہم سرمایہ کاری قرار دیتے ہوئے اتھارٹی کی کارکردگی کو قابلِ ستائش قرار دیا۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی سیف سٹی منصوبے کے دوسرے مرحلے پر ہونے والی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ منصوبہ مکمل طور پر عوامی تحفظ اور قانون نافذ کرنے کے مؤثر نظام کی صورت اختیار کرے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی سیف سٹی منصوبے کا بنیادی مقصد قانون نافذ کرنے والے اداروں پر عوام کا اعتماد بڑھانا ہونا چاہیے۔
Arsalan vighio 🇱🇾 retweeted
سندھ کے ہنر مند نوجوان اب عالمی سطح پر اپنی صلاحیتیں منوانے کے لیے تیار ہیں آئی ورک فار سندھ میں انٹرنیشنل بِڈنگ سسٹم کے ذریعے بین الاقوامی منصوبوں تک رسائی ممکن بنائی جائے گی جبکہ خواتین کو بھی گھر سے کام کرکے آمدن حاصل کرنے کے مواقع فراہم ہوں گے۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
Arsalan vighio 🇱🇾 retweeted
ڈیجیٹل معیشت میں سندھ کے نوجوانوں کی شمولیت بڑھانے کے لیے اہم قدم اٹھایا جا رہا ہے آئی ورک فار سندھ کے پلیٹ فارم پر عالمی منصوبوں کے حصول کے لیے جدید بِڈنگ نظام متعارف ہوگا جس سے نوجوانوں اور خواتین کو بین الاقوامی سطح پر کمانےکے نئے مواقع میسر آئیں گے
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
Arsalan vighio 🇱🇾 retweeted
سندھ کے نوجوانوں کے لیے عالمی روزگار کے نئے دروازے کھلنے جا رہے ہیں آئی ورک فار سندھ کے تحت انٹرنیشنل بِڈنگ سسٹم متعارف کرایا جائے گا جہاں مقامی فری لانسرز عالمی منصوبوں تک رسائی حاصل کر سکیں گے خواتین کو بھی گھر بیٹھے باعزت آمدنی کے مواقع ملیں گے۔
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
Arsalan vighio 🇱🇾 retweeted
سندھ کے نوجوانوں کو عالمی فری لانسنگ مارکیٹ سے جوڑنے کے لیے آئی ورک فار سندھ پر انٹرنیشنل بِڈنگ سسٹم متعارف ہوگا عالمی پروجیکٹس نوجوان فری لانسرز اور کاروباری اداروں کو دیے جائیں گے جبکہ خواتین کے لیے گھر بیٹھے روزگار کے خصوصی مواقع بھی فراہم ہوں گے۔
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
Arsalan vighio 🇱🇾 retweeted
سندھ کے نوجوانوں کےلیے عالمی روزگار کے دروازے کھلنے جارہے ہیں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کےمطابق آئی ورک فار سندھ پر روزانہ بین الاقوامی پروجیکٹس کی تفصیلات جاری ہوں گی خصوصی ٹیم ان کےحصول کےلیے بِڈنگ کرےگی اور کامیاب منصوبے مقامی فری لانسرز ماہرین اور کاروباری اداروں کو ملیں گے
Arsalan vighio 🇱🇾 retweeted
سندھ کا ٹیلنٹ اب عالمی سطح پر اپنی پہچان بنائے گا سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ حکومت نوجوانوں کو بین الاقوامی فری لانسنگ مارکیٹ تک رسائی دے رہی ہے تاکہ وہ اپنے شہر یا گھر سے کام کرکے عالمی آمدنی حاصل کریں اور اپنی صلاحیتوں کو روزگار میں بدل سکیں۔
@sharjeelinam
Arsalan vighio 🇱🇾 retweeted
تعلیم کے فروغ کی جانب ایک اور اہم قدم خاتونِ اول پاکستان محترمہ آصفہ بھٹو زرداری نے نوابشاہ کے علاقے 60 میل دوڑ میں گورنمنٹ گرلز اسکول کا افتتاح کیا اس موقع پر وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو، وزیرِ تعلیم سید سردار علی شاہ اور دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔
@AseefaBZ @AzraPechuho
Arsalan vighio 🇱🇾 retweeted
کسان خوشحال ہوگا تو زراعت ترقی کرے گی اور معیشت مضبوط ہوگی۔ سندھ میں ہاریوں کی مالی معاونت کے لیے عملی اقدامات ایک مثبت پیش رفت ہیں۔
#SindhWheatSupportProgram #BenazirHariCard
Arsalan vighio 🇱🇾 retweeted
صحت پر علاج نہیں ہر شہری کا حق ہے! سندھ حکومت جدید ترین طبی سہولیات کے ذریعے سائبر نائف دل گردے اور بچوں کے پیچیدہ امراض کا مہنگا علاج بھی مفت فراہم کر رہی ہے تاکہ غربت کسی کی زندگی بچانے میں رکاوٹ نہ بنے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
#SindhWheatSupportProgram #BenazirHariCard
Arsalan vighio 🇱🇾 retweeted
مشکل وقت میں عوام کو تنہا چھوڑنا نہیں سہارا دینا اصل خدمت ہے تھرپارکر کےمستحق خاندانوں کو 8ہزار روپے کی امداد اور کسانوں کو ہاری کارڈ کے ذریعے مالی تعاون فراہم کرنا پیپلزپارٹی کی عوام دوست پالیسی کا عملی ثبوت ہے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
#SindhWheatSupportProgram #BenazirHariCard
Arsalan vighio 🇱🇾 retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چھوٹے کسانوں کی معاشی مشکلات اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے سندھ کے 6 لاکھ کسانوں کو ریلیف دیا جائے گا فی ایکڑ 4 ہزار روپے اور مزید 2ہزار روپے کی معاونت کا مقصد بڑھتے زرعی اخراجات میں کسانوں کا سہارا بننا ہے
#SindhWheatSupportProgram
Arsalan vighio 🇱🇾 retweeted
عوام کی اصل فکر صوبوں کی تعداد نہیں بلکہ روٹی کپڑا مکان اور معاشی مشکلات ہیں وزیراعظم کی کامیابی اور 5 سالہ مدت کی تکمیل کی دعا ہے مگر ملک کو بحرانوں سے نکالنے کےلیے حکومت اور اپوزیشن سمیت تمام سیاسی قوتوں کو انا اور انتقام سے بالاتر ہو کر قومی کوشش کرنا ہوگی یہی وقت کی ضرورت ہے
Arsalan vighio 🇱🇾 retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت سندھ میں 2022 کے سیلاب متاثرین کے لیے 21 لاکھ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ جاری ہے جن میں 10 لاکھ مکمل ہو چکے ہیں 17 لاکھ خاندانوں کو براہِ راست مالی معاونت دی گئی جبکہ گھروں کی ملکیت خواتین کے نام کرکے انہیں بااختیار بنایا گیا
@BBhuttoZardari
Arsalan vighio 🇱🇾 retweeted
شہری علاقوں کی نمائندگی کا فیصلہ نعروں سے نہیں عوام کے ووٹ سے ہوتا ہے سکھر سے کراچی تک منتخب میئر جمہوری مینڈیٹ کی واضح مثال ہیں خالد مقبول صدیقی سندھ کے شہروں پر ملکیت جتانے کے بجائے عوام کے فیصلے کا احترام کریں نام سے مقبولیت اور اتحاد ثابت نہیں ہوتا۔
@BRArsalanSheikh
Arsalan vighio 🇱🇾 retweeted
سندھ اسمبلی میں عوامی خدمت اور مضبوط سیاسی مؤقف کی پہچان سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
@sharjeelinam











