Arshad Waheed Ch retweeted
Replying to @betterpakistan
منافق کی نشانی : جب بات کرے تو جھوٹ بولے، وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے، عہد کرے تو بد عہدی کرے اور امانت دی جائے تو خیانت کرے
Arshad Waheed Ch retweeted
Is it necessary PM @ImranKhanPTI that you have to eat “their” every shitty act? Another low by PM, indirectly attacking #JusticeQaziFaezIsa
Stay strong @MianIftikharHus
پوری قوم آپ اور بلور خاندان کی قربانیوں سے آگاہ ہے اور سیلوٹ پیش کرتی ہے جبکہ قوم ایسے چھاتہ برداروں کے ماضی اور حال سے نہ صرف بخوبی آگاہ ہے بلکہ وہ ان کے مستقبل بارے بھی جان چکی ہے
teapawt.net/raja__786/status/13224…
ریاست وضاحت کرے !!!
میرے اکلوتے بیٹے راشد شھید اور بلور فیملی کے شھداء کو ریاستی اداروں کی کارستانی قرار ہوۓ وفاقی وزیر اعجاز شاہ دھمکی آمیز انداز میں عوام کو ڈرانے کی عملی مظاہرہ کر رہا ہے۔
Arshad Waheed Ch retweeted
آزادی اظہار کے نام پر ہمارے پیغمبر ﷺ کے گستاخانہ خاکے بنائے جاتے ہیں اور پھر یہ توقع کی جاتی ہے کہ مسلمان کوئی رد عمل بھی نہیں دیں گے کیونکہ اگر انہوں نے ردعمل دیا تو وہ اسلامی دہشت گردی کہلائے گی۔ردعمل دینے کا حق صرف امریکہ، اسرائیل اور یورپ کو ہے۔۔۔۔ jang.com.pk/news/838865 – at Lahore, Pakistan
انا للّٰہ وا انا الیہ راجعون، بہت افسوس ہوا اللہ تعالی ان کے درجات بلند کرے اور کاشف عباسی سمیت سب لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے آمین
May Allah bless our Turkish brothers and sisters with safety
#TurkeyEarthquake
کاش کبھی سارے سیاست دان بھی ذاتی اور پارٹی مفادات سے بالاتر ہو کر آئین شکنی کے خلاف ایک اکائی کا روپ دھار سکیں
بلغ العلےٰ بکمالہٖ
کشفَ الدُجیٰ بجمالہٖ
حسُنت جمیعُ خِصالہٖ
صلو علیہ و آلہٖ
امت مسلمہ کو عید میلادالنبی مبارک
بس خان صاحب آپ نے گھبرانا نہیں ہے
چھوٹے چھوٹے مافیاز تبدیلی نہیں آنے دے رہے، وزیراعظم عمران خان
تفصیلات جانئے : jang.com.pk/news/837742
#DailyJang
Good step @ImranKhanPTI
اپوزیشن اورحکومت کی سیاست بس اتنی کہ اپوزیشن کے تین چاررہنماؤں نےروزانہ یکے بعد دیگرےپریس کانفرنس کر کےحکومت کونا اہل اورنکما قرار دینا جبکہ حکومتی وزراء اور ترجمانوں نے پریس کانفرنسز کے ذریعے اپوزیشن رہنماؤں کو چور ڈاکو اور مودی کا یار ڈکلئیر کرنا،دونوں کو عوام کی بس یہی فکر ہے
اپوزیشن رہنما مرتضی جاوید عباسی نے کورم کی نشان دہی کر دی ، کورم پورا نہ ہونے سے قومی اسمبلی اجلاس جمعرات گیارہ بجے تک ملتوی
اپوزیشن کا خواجہ آصف کے وزیر اعظم کو کشمیریوں کا غدار قرار دینے کے الفاظ حذف کرنے جبکہ حکومتی وزراء کے چور ڈاکو کے الفاظ حذف نہ کرنے کے خلاف اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ
Arshad Waheed Ch retweeted
عوام کیلئے ایک اور بری خبر، 94 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ہائی بلڈ پریشر، کینسر، امراض قلب کی ادویات اور اینٹی ریبیز ویکسین کے دام بڑھ گئے، اضافہ شدہ قیمت 31 جون 2021 تک برقرار رہیں گی
#DunyaNews #DunyaVideos
حربیار مری پر جب لندن میں دہشت گردی اور بغاوت کا مقدمہ چل رہا تھا تو عمران خان نے ان کی بے گناہی کی گواہی دی تھی ، تھوڑی سی سزا کے حقدار تو عمران خان بھی بنتے ہیں۔ سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی میں بیان
Arshad Waheed Ch retweeted
@ImranKhanPTI @Wabbasi007 @arshad_Geo یہ شخص گردہ بیچنے کو تیار ہے لیکن دل کا مریض ہے اس وجہ سے کوئی لینے کو تیار نہیں، ریاست مدینہ کے رہائشی کی آنکھوں سے جیسے آنسو رواں ہوئے دیکھا نہیں جارہا تھا، شرم کے مارے اس کا سر جھک گیا، مدد کو نمبر موجود ہے
















