Raima Khan retweeted
#فضلو_راشی_کو_تن_دو
#ڈاکو_ڈیزل_رونے_لگا
🚨 مولانا فضل الرحمان سے منسوب اسلام آباد کے سیکٹر G-6 میں واقع مبینہ بے نامی گھر کو سیل کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ ویڈیو میں سی ڈی اے کی کارروائی کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔
Raima Khan retweeted
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی کو خراجِ تحسین!
انہوں نے کہا کہ چین کے خلائی اسٹیشن پر پاکستانی خلا باز کی موجودگی پوری قوم اور مسلح افواج کے لیے باعثِ فخر ہے۔ یہ کامیابی پاکستان اور چین کے درمیان مضبوط اور دیرینہ اسٹریٹجک تعلقات کی بھی عکاس ہے۔
Congratulations 🎉
🇵🇰 巴基斯坦的历史性时刻!
巴基斯坦宇航员穆罕默德·齐尚·阿里(Muhammad Zeeshan Ali)成功进入太空,并抵达中国天宫空间站,创造了历史!
这是整个巴基斯坦民族值得骄傲和欢庆的伟大时刻!❤️🇵🇰
🇵🇰 پاکستان کے لیے ایک تاریخی لمحہ!
پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی نے خلا کا سفر کرکے چین کے خلائی اسٹیشن تیانگونگ (Tiangong) تک پہنچنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
یہ پوری پاکستانی قوم کے لیے فخر اور خوشی کا ایک عظیم لمحہ ہے! ❤️🇵🇰
🇵🇰 A Historic Moment for Pakistan!
Pakistan’s astronaut Muhammad Zeeshan Ali has made history by travelling into space and reaching China’s Tiangong Space Station. A proud moment for the entire nation! ❤️🇵🇰
Raima Khan retweeted
🇵🇰 巴基斯坦的历史性时刻!
巴基斯坦宇航员穆罕默德·齐尚·阿里(Muhammad Zeeshan Ali)成功进入太空,并抵达中国天宫空间站,创造了历史!
这是整个巴基斯坦民族值得骄傲和欢庆的伟大时刻!❤️🇵🇰
🇵🇰 پاکستان کے لیے ایک تاریخی لمحہ!
پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی نے خلا کا سفر کرکے چین کے خلائی اسٹیشن تیانگونگ (Tiangong) تک پہنچنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
یہ پوری پاکستانی قوم کے لیے فخر اور خوشی کا ایک عظیم لمحہ ہے! ❤️🇵🇰
🇵🇰 A Historic Moment for Pakistan!
Pakistan’s astronaut Muhammad Zeeshan Ali has made history by travelling into space and reaching China’s Tiangong Space Station. A proud moment for the entire nation! ❤️🇵🇰
Raima Khan retweeted
کوئی کھل کر نفرت کرے تو اچھا لگتا ہے
یہ مسکرا کر دھوکہ دینے والے لوگ مجھے پسند نہیں
#صبا
Raima Khan retweeted
سب سے بڑا قبرستان انسان کا دل ہوتا ہے
🪦🪦🪦🪦🪦
"The biggest graveyard is the human heart."
Raima Khan retweeted
کرک کے ایک شہری نے مولانا فضل الرحمان سے سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کے اثاثے اور جائیدادیں قانونی ہیں تو ان کا مکمل ریکارڈ عوام کے سامنے کیوں نہیں لایا جاتا؟ جو مولانا یہ کہتے ہیں کہ ان کی اپنی جھونپڑی تک نہیں انہیں چاہیے کہ اپنے اثاثوں اور جائیدادوں کی تفصیلات عوام کے سامنے پیش کریں تاکہ تمام شکوک و شبہات دور ہو سکیں۔
Raima Khan retweeted
🚨 سندھ کے اسپتالوں میں صحت کی سہولیات کی بدترین صورتحال سامنے آگئی، مریضوں کے لیے صرف ایک ٹوٹی ہوئی وہیل چیئر موجود ہے اور وہ بھی تالے میں بند ہے۔ بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کی جانب سے صحت کے شعبے میں بہتری کے دعوؤں پر اسپتال کی یہ صورتحال کئی سوالات کھڑے کر رہی ہے۔ عوام پوچھنے پر مجبور ہیں کہ آخر صحت کے شعبے میں بہتری کے دعوے کب عملی شکل اختیار کریں گے؟
Raima Khan retweeted
کراچی میں پیپلزپارٹی کے 18 سالہ دورِ اقتدار کے باوجود شہری بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ شہر کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور انفراسٹرکچر بدترین صورتحال پیش کر رہا ہے، جبکہ دوسری جانب ترقیاتی منصوبوں اور اربوں روپے کے اخراجات کے دعوے کیے جاتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اتنے طویل عرصے کے بعد بھی کراچی کی حالت کیوں نہ بدل سکی اور ترقیاتی فنڈز آخر کہاں خرچ ہوئے؟
Raima Khan retweeted
#نئے_صوبے_قوم_کی_منزل
#عوام_کا_مطالبہ_نئے_صوبے
نئے صوبے قوم کی منزل ہیں
وسائل کے منصفانہ تقسیم اور پسماندہ علاقوں کی محرومیوں کے خاتمے کے لیے نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت ہیں
Raima Khan retweeted
بہت گہری بات ہے۔ 💔
سب سے بڑا قبرستان انسان کا دل ہوتا ہے، جہاں نہ جانے کتنے خواب، ادھورے ارمان، ان کہی باتیں اور دفن شدہ احساسات خاموشی سے سو رہے ہوتے ہیں۔
اور عجیب بات یہ ہے کہ اس قبرستان کا ماتم بھی انسان خود ہی کرتا ہے اور مسکراتا بھی خود ہی رہتا ہے











