میجر جنرل ریٹائرڈ محمد عارف لکھتے ہیں کہ ہم سیاچن پر تھے تو بیگم کو Passcom کے ذریعے فون کرتے تھے.
بیگم کہتی تھی کہ کبھی تو Love You ہی کہہ دِیا کرو،
میں نے کہا یہ بیچ والے ہمارے فون سُنتے ہیں۔ دوسرے دِن OC Signal کا فون آیا کہ سر ہم آپ کی باتیں نہیں سُنتے جو مرضی کہا کریں۔
1
90
#بالآخر اسلامی کلچر ہی میں ہی نجات ہے:
میاخلیفہ کے بعد اب حریم شاہ بھی اسی نتیجے پر پہنچی ہیں کہ بےحیائی کا خاتمہ اسلامی قوانین کے ذریعے ہی ممکن ہے🙄
6
200
جن کی “بیوی” ابھی تک “میکے” سے واپس نہی آئی ان کو عید کا “پانچواں دن” بھی مبارک کیونکہ اُن کی عید ابھی ختم نہیں ہوئی:-
😁😃😄😀
1
4
260













