Pinned Tweet
میری خبر پر شاہزیب نے بھی تفصیلی پروگرام کر دیا
اس سے پہلے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی ایکشن لے چکی، اسمبلی میں بھی معاملہ اٹھا دیا گیا ہے
میں نے تو خبر بریک کر دی لیکن حیرت ہے ابھی تک محکمہ صحت مجرمانہ حد تک خاموش، پرائیوٹ ہسپتال مافیاز کے خلاف کارروائی سے گریز کر رہا ہے
پنجاب میں زیر حراست ملزمان پر تشدد کو فروغ دے کر پنجاب پولیس کو مزید بے لگام کیا جا رہا ہے
آنے والے دنوں میں اس کے نتائج اس وقت سنگینی اختیار کر جائیں گے زیر حراست ملزمان کی ہر تھانے میں تذلیل اور چیخ پکار سننے والا کوئی نا ہو گا
RIP Judicial system
1
465
لگتا ہے ن لیگ کا زوال بھی قریب ہے
عوام دشمن فیصلے کرتے ہوئے عمران خان کی حکومت جب زوال کی جانب گامزن تھی تو اس کے وزرا کا انداز خطابت ایسا ہی ہو گیا تھا جیسے اج کل ن لیگ کےوزیروں کا ہے
مصدق ملک، عظمئ بخاری' مریم اورنگزیب وغیرہ کے لہجوں می جہالت اور فرعونیت جھلک رہی ہے
وزیر اعظم شہباز شریف نے کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج لاہور DIG سہیل چودھری اور آئ جی اسلام آباد علی ناصر رضوی دونوں کو اپنے آفس بلایا
ایک قسم کے انٹرویوز ہی سمجھیں
علی ناصر رضوی کو ٹرانسفر کر کے DG NCCI
جبکہ سہیل چودھری نئے IG Islamabad لگائے جانے کا امکان ہے
1
201
زیر بحث ہے کہ
کیا پاکستان فنکاروں اور صحافیوں نے بنایا تھا جو 14 اگست کو انہیں تمغوں سے نوازا جا رہا ہے ؟
5
602
معزور بچوں کی بے بسی، وزرا کی بے حسی قابل غور ہے
نارووال ایک سوشل ویلفیئر کے ادارے میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی مشیر سانیہ عاشق نے دو معزور بچوں کو سکوٹی اور وہیل چیئر دی، فوٹو سیشن کرایا، ویڈیو بنائی، واپس چلی گئیں، بچے بھی جانے لگے تو دونوں سے سکوٹی اور وہیل چیئر واپس لے لی گئیں
🖐️
لاہور DHA اور کینٹ امیر زادوں کی گاڑیوں میں ریس لگانے کا مرکز بن چکا ہے،
رات ایک بجے کینٹ لاہور کے علاقے میں عسکری 10 کے اندر ایک نوجوان لڑکی نے اندھا دھند گاڑی چلاتے دو موٹر سائیکل سواروں کو کچلتے ہوئے "فرار ہونے میں کامیاب ہوگئ"
ایک نوجوان موقع پر ہلاک دوسرا شدید زخمی ہے
Asif Chaudhry retweeted
لاہور کے علاقہ کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 15 بچے ہلاک
ایک ماں کو روتے ہوئے دیکھا،اس کے 4 بچے تھے جن میں سے3 کی موت ہو گئی،اس کا تو پورا خاندان تباہ ہو گیا
چند بچے تاحال زیر علاج
مجھے صحافت میں 20 سال ہوگئے
ہمیشہ قوائد ضوابط کا سنا مگر اس پر عملدرآمد نہیں ہوا
@asif_28
"We love Pakistan"
Says US Vice president
کیا اس سے زیادہ کامیاب سفارتکاری کی مثال دنیا بھر میں ہو سکتی ہے ؟
اللہ میرے پاکستان کے اس سر سبز جھنڈے کو سلامت رکھے
آمین
@CMShehbaz Chachu 😘😘😘
1
1
102
آج بھی اخباری صحافت نیوز چینلز یا وی لاگ جرنلزم کا مقابلہ کریں تو کم از کم
ہم ڈان اخبار میں لکھتے مکمل تصدیق تک خبر نہیں دیتے،
چیف سیکریٹری پر الزام لگانے سے قبل وی شی لاگر ارشاد بھٹی کو تحقیق کر لینی چاہیے تھی ان کی رہائش GOR-I 10 نہیں
GOR-I 9
Aikman Road
پر ہے،
👇
1
167
جس سرکاری اشتہار(کاپی لف ہے) کی بنیاد پر ہمیشہ کی طرع بھٹی صاحب نے رٹا رٹایا وی لاگ کھڑکایا وہ کسی انگریزی سے واقف ساتھی یا کم از کم کامران شاہد کو ہی پڑھا لیتے جنہوں نے اسے اپنے ہر پروگرام میں بلا کر پروموٹ کیا، ہمارے سر پر تھوپ رکھا ہے
@FrontlineKamran 🙏
@irshadbhatti339
71
"ہمیں قرض نہیں، سرمایہ کاری چاہیے"
شہباز شریف کا 7 ارب ڈالر کے معاہدے اور چینی کاروباری طبقے سے خطاب کے دوران بہترین اعلان
اس سے پاکستان میں خوشحالی کا نیا دور شروع ہونے والا ہے
بلآخر چاچو اپنے بڑے بھائی کی پالیسی کو آگے بڑھاتے ہوئے
@CMShehbaz 👏
2
101
مریم نواز کا پیرا فورس والا منصوبہ بری طرع ناکام ہو چکا
کرپشن، بدمعاشی، قانون شکنی، انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں تمام نئے، پرانے سرکاری ادروں کی ماں ثابت ہوئ ہے،
اس کی کوئ سرحد نہیں، لاہور 13 پیٹرول پمپوں پر چھاپوں مارے ،لاکھوں جرمانے کئیے، رسید کسی کو نہیں دی
@MaryamNSharif
میڈم @MaryamNSharif
لاہور کینٹ چونگی امر سدھو محلہ محمد پورہ سے اونے پونے پراپرٹی بیچ کر ہزاروں تنگ آئے خاندان ہجرت کے لئیے تیار ہیں۔
25 دن ہو گئے، ٹیوب ویل خراب ہونے سے ہزاروں، بچے، خواتین، بوڑھے بوند بوند پینے کے پانی کو ترس گئے ہیں، یقین کریں سال میں چند مہینے پانی آتا ہے
1
141
پیٹرول خوفناک مہنگا ہونے پر پاکستان بھر میں گدھوں کی مانگ میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے،
سچ بتا رہا ہوں لوگوں نے خچروں اور گدھوں پر سفر شروع کر دیا ہے
چاچو جی بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر کے اپنی پوری معاشی ٹیم کے ساتھ پاکستان کو پتھروں کے زمانے میں واپس لے جا رہے ہیں،
2
114
چاچو نے پیٹرول کی قیمتیں آسمان تک پہنچا کر اپنے بڑے بھائی کی ساری محنت پر پانی پھیر دیا
تحریک انصاف کے دور سے کہیں زیادہ چاچو کے اس دور میں لوگ نواز شریف کو یاد کر کرتے نظر آئے
1
1
65
چاچو شہباز شریف کا "بنیان مرصوص" آپریشن کی تقریبات کے دوران "معرکہ حق"
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 15، 15 روپے فی لیٹر بڑا اضافہ،
پیٹرول کی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 414 روپے 58 پیسے فی لیٹر ہوئ گی
👏
کراچی کے مئیر مرتضیٰ وہاب نے PPP کی نااہلی سے کراچی کی سڑکوں، بازاروں کی تباہی پر پردہ ڈالنے کے لئیے بس اتنا کہا کہ
"جتنا لاہور ہے اتنا ہمارے کراچی کا جوہر کا علاقہ ہے"
PPP کو گالیوں کا سلسلہ جاری ہے جو تھمنے کا نام نہیں لے رہا
حیرت ہے تمام گالیاں کراچی والے دے رہے ہیں
1
89
پنجاب کی گلیوں بازاروں کے یہ مناظر دیکھ کر یقین نہیں آ رہا ہے ایک وقت آئے گا کہ ایک خاتون وزیر اعلیٰ یہ تاریخی تبدیلی لائیں گیں
اس سے بھی زیادہ ناقابل یقین یہ کہ یہ تصاویر اسی علاقے کے ایک یوتھیا دوست نے بھیجی ہیں، پنجاب کے لوگوں کو پاکیزہ ماحول دینے پر
@MaryamNSharif 👍👍👍👍
2
168









