**اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰٓئِكَتَهُ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا ٥٦**
**ترجمہ*
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی ان
پر درود و سلام بھیجو
19
الحدیث
لوگوں پر ایسا زمانہ ضرور آئے گا کہ آدمی اس چیز کی کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ وہ حلال مال حاصل کررہا ہے یا حرام۔
(مسند احمد)
30
نبی کریم ﷺنے فرمایا:
ایک تاجر لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا جب کسی تنگ دست کو دیکھتا تو اپنے نوکروں سے کہہ دیتا کہ اس سے درگزر کر جاؤ۔ شاید کہ اللہ تعالیٰ بھی ہم سے ( آخرت میں ) درگزر فرمائے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ( اس کے مرنے کے بعد ) اس کو بخش دیا۔
(بخاری،۲۰۷۸)
الحدیث:
جوکسی تنگ دست کیلئے آسانی پیدا کرے گا اللہ سبحانہ و تعالیٰ
اس کیلئے دنیا و آخرت
میں آسانی پیدا فرمائے گا
صحیح مسلم
اہم ترین،
ضلع خوشاب میں کوروناسےپہلی ہلاکت سامنےآگئی،
محلہ نمدگراں خوشاب کےزیرعلاج حاجی اسمعیل وفات پاگئے،
کوروناایس اوپی کےتحت تدفین کیجائے گی،سی اوہیلتھ
آدھی سرگل
معروف سیاسی شخصیت"ملک محمدفیروز"نمبردار بوڑانہ وفات پاگئے.نمازجنازہ"شام پانچ بجے"آدھی سرگل میں اداکیجائےگی
1
سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم نےارشادفرمایاجب تم نمازباجماعت اداکروتوامام سےرکوع و سجودمیں جلدی نہ کیاکرو
(طبرانی شریف:6891)
3
محکمہ تعلیم پنجاب نے سردیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،
چھٹیاں بیس دسمبر سے پانچ جنوری تک ہونگی،
ASN NEWS
2
معروف دینی وہردل عزیزشخصیت"حضرت علامہ حافظ محمدریاض"کی رسم قل.کل بروزہفتہ صبح"نوبجے"جامعہ مسجدمتاع الفاروق آدھی سرگل میں اداکی جائے گی
معروف دینی وہردل عزیزشخصیت خطیب جامع مسجدمتاع الفاروق"حضرت علامہ حافظ محمدریاض"وفات پاگئے.نمازجنازہ شام"چھ بجے"آبائی گاؤں آدھی سرگل میں
اے ایس این نیوز ڈیٹ الرٹ
آج بدھ ہے
06 مارچ
2019عیسوی
28جمادی الاُخری
1440ہجری
22 پھاگن
2076بکرمی
موسم صاف دھوپ
حج درخواستوں میں نو مارچ تک توسیع کردی گئی، فیصلہ عوامی خواہش اور ملکی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا، حج درخواستیں نومارچ تک وصول کی جائیں گی
SMZ
اے ایس این ڈیٹ الرٹ
آج منگل ہے
05 مارچ
2019عیسوی
27جمادی الاُخری
1440ہجری
21 پھاگن
2076بکرمی
طلوع آفتاب6:35
غروب آفتاب610
موسم صاف + دھوپ
اے ایس این ڈیٹ الرٹ
آج ہفتہ ہے
09فروری
2019عیسوی
03جمادی الثانی
1440ہجری
28ماگھ
2076بکرمی
طلوع آفتاب7:00
غروب آفتاب5:50
موسم:خشک+سرد
(آئی سی سی) نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پر نسلی تعصب سے متعلق قانون کی خلاف ورزی پر چار میچوں کی پابندی عائد کر دی۔
پیڈ
"کریم خان چکن شاپ" آدھی سرگل کی فخریہ پیشکش"برائلرگوشت"کی"ایک سوچالیس"روپے فی کلومیں"سیل جاری"آفرسےفائدہ اٹھائیں
1
اسسٹنٹ کمشنر نورپور کا اچانک دورہ آدھی سرگل گوشت فروشوں،کریانہ شاپس سمیت متعدد شاپس مالکان کو بھاری جرمانے درجن بھر شاپس سیل کردیں
اےایس این ڈیٹ الرٹ
آج جمعۃ المبارک ہے
04 جنوری
2019عیسوی
27 ربیع الثانی
1440ہجری
22 پوہ
2076بکرمی
طلوع آفتاب7:12
غروب آفتاب5:18
ہراظہارقابل اعتبار
2
#قریشیانوالہ:
سینئر صحافی اور ٹوڈے نیوز کے چیف ایگزیکٹو عتیق احمد قریشی کے والد سابق کونسلر خورشید احمد شاہ قریشی قضاالہی سے وفات پاگئے
1
