Pinned Tweet
مرشد ! عمران خان نوں TV دی لوڑ نہی اے Tv نوں عمران خان دی لوڑ اے
ساڈے ملک دے حالات
ہائے او میریا سوہنیا رَبا
اک پاسے 14 پارٹیاں عاصی
اک پاسے قاسم دا اَبا
Love you Murshad🤲💐🇵🇰 @ImranKhanPTI
اِنا لِلہ ِ وَاِنا اِلَیہِ رَاجِعُونَ
میرے کزن کے سالے کا جواں 18سالہ بیٹا قضاء الہی سے وفات پا گیا ہے
اللہ کریم اس نوجوان کی مغفرت فرمائے
اور اس کے والدین کو صبر عظم دے آمین 🤲
سوچ رہا ہوں کہ آجکل نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک ، یا دماغ کا سن ہو جانا کیوں عام ہو رہا ہے ،،،،؟
کوئی ڈاکٹر اس پر روشنی ڈال سکتا ہے @Dr_Romeooo
گھر میں ( غسل خانہ) نہاتے ہوئے گھر کر فوت ہوا ہے 😣
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 retweeted
لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
Recite , Copy , Quote
محبت کے لحاظ سے ہر باپ " یعقوب ہے
اور حسن کے لحاظ سے ہر بیٹا" یوسف ہے
#اردو_زبان
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 retweeted
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
وہ کہتا تھا لڑوں گا اور کمال لڑا ہے
غلاموں کے اس جھرمٹ میں آزاد کھڑا ہے
#ImranKhanTillLastBall
رائیگانی !!
کیاہی خوبصورت نظم ہے 👌👏👍
#اردو_زبان
#قومی_زبان
کھیتوں دے وچ سڑکاں پائی جاندے او
پنڈاں نوں کیوں شہر بنائی جاندے او
چڑیاں آپنے بچے کتھے لے جاوِن
بوڑھاں وَڈ کے کھمبے لائی جاندے او
#ماں_بولی_پنجابی
#Manbolipanjabi
کتنی ماؤں نے بچوں کو باتوں میں الجھایا تھا
گلیوں میں آوازیں دیں جس وقت کھلونے والوں نے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جنتر منتر، دھاگے شاگے، جادو ٹونے والوں نے
تیری خاطر کیا کیا سیکھا، تجھ کو کھونے والوں نے
ایک طلسمی سرگوشی پر میں نے مڑ کر دیکھا تھا
مجھ کو پتھر ہوتے دیکھا، پتھر ہونے والوں نے
اچھے کی امید پہ کتنے مشکل دن کٹ جاتے ہیں
خواب محل کے دیکھے اکثر، خاک پہ سونے والوں نے
کتنی ماؤں نے بچوں کو باتوں میں الجھایا تھا
گلیوں میں آوازیں دیں جس وقت کھلونے والوں نے
ایک طرف تو یادیں تھیں اور ایک طرف دیوانِ میر
دیکھ، فضا افسردہ کر دی، کرب سے رونے والوں نے
اسمِ یار کا ورد وظیفہ کر کے وقت گزارا ہے
اک تسبیح بنا دی تیری یاد پرونے والوں نے
کومل جوئیہ
#Teatime🥰
#اردو_زبان
#رازٍ_محبت
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 retweeted
سب خاموش کیوں ہیں؟ خان کی بہنوں کا ذکر کیوں نہیں کر رہے؟؟
#کپتان_اور_بہنوں_کو_رہاکرو
پیرس احتجاج !!
لاکھوں لوگ 24اکتوبر ہفتے والے دن بھی اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر پُر امن احتجاج کرتے ہوئے ۔
یہ پیرس والے بھی عجیب کوئی مخلوق ہیں پتہ نہیں کون سا انصاف چاہیے انہیں، پورے پیرس کو آگ لگا دی، لوگوں کی دکانیں، پورے پورے مال لوٹ لیے ۔۔۔۔۔ پروٹسٹ کے نام پر عجیب لوٹ مار دیکھنے کو ملی ۔۔۔۔ زومبیز والا حال دیکھا، اب بھی ان کو سکون نہیں مل رہا اس وقت پھر سے لاکھوں لوگ سڑکوں پر ہیں، پیرس ایک بار پھر ٹرینڈ کر رہا ہے 🤷♀️🤣
خوبصورت لوگ ہمیشہ اچھے نہیں ھوتے ۔۔
لیکن اچھے لوگ ہمیشہ خوبصورت ھوتے ہیں💯
Sport is life 🥰
Have a blessed Sunday 💐🤲💖
گلُاب دے پُھل لے لے
اللہ چا توفیق دیووے
بندہ سجناں نوں مُل لے لے
@NusCa2042
#ماں_بولی_پنجابی
بُھلایا حادثہ جاتا ہے سانحہ تو نہیں
تُو یاد آتا رہے گا مجھے قیامت تک
@maharsialbwp
#اردو_زبان
معاشرہ بُرے لوگوں سے زیادہ بدصورت لوگوں سے نفرت کرتا ہے.
#اردو_زبان
نفسیات کہتی ہے جو انسان اندر سے خوبصورت اور مثبت ہو وہ کبھی کسی دوسرے کو Ugly فیل نہیں کرواتا
ہم کو Ugly اور اداس وہی فیل کروائے گا جو خود اندر سے ایسا ہوگا
چہروں پر مت جائیں چہرے جھوٹ بولتے ہیں
ساؤنڈ الگ چل رہا ہوتا اور ویڈیو الگ ہوتی یعنی چہرے کے تاثرات
میں نے زندگی میں کبھی حقیقی پراعتماد مطمئن انسان کو دوسروں کا کانفیڈنس خراب کرتے نہیں دیکھا
یہ ہمیشہ Ugly Once ہی ہوتے ہیں جو ہمیں Ugly فیل کرواتے ہیں
Post By RuthlessZQ
آواز لگانے کا سبب کچھ بھی نہیں ہے
پہلے تو چلو عشق تھا ، اب کچھ بھی نہیں ہے
اُس وقت مرے پاس محبت بھرا دل تھا
تم لوٹ کے اب آئے ہو جب کچھ بھی نہیں ہے
سچوں کی نقابیں بھی الٹ جائیں گی اک دن
اس جھوٹ کی دنیا میں عجب کچھ بھی نہیں ہے
ہر ایک کو ملتی ہے محبت بھی جفا بھی
اور میرے مقدر میں یہ سب کچھ بھی نہیں ہے
ٹھوکر پہ پڑے ہوتے ہیں کم نام قبیلے
کہنے کو یہاں نام و نسب کچھ بھی نہیں ہے
ہم اپنے چراغوں کو یہ سمجھاتے رہیں گے
یہ تیرہ شبی ، وحشتِ شب کچھ بھی نہیں ہے
کومل جوئیہ
#Teatime🥰
#اردو_زبان
#رازٍ_محبت
صرف کتابیں مت پڑھیں !!
ڈھلتا سورج ، سوکھے پتے، ٹھٹھرتی شامیں، برستے بادل خاموش آنکھیں، اداس منظر، ادھورا چاند ٹوٹتے تارے، آدھ کھلے پھول، سوکھے دریا اور عام سے چہرے بھی آپ کے مطالعے کے منتظر ہیں ..........!!!!
Have a blessed weekend 🥰💐🤲
#اردو_زبان


















