بہتر ہے ان شیروں کو سکھا دو رم آہو
باقی نہ رہے شیر کی شیری کا فسانہ
کرتے ہیں غلاموں کو غلامی پے رضامند
اور تاویل مسائل کو بناتے ہیں بہانہ
teapawt.net/Iam_Rakiti/status/1843…
1
9
جس ملک کے کرکٹ سٹیڈیم میں فلسطین کا جھنڈا نہیں لہرانے دیا جاتا تھا آج اسی ملک کے سرکاری چنیل سے یہ اعلان ہو رہا ہے کہ اسرائیل ایک دہشت گرد ملک ہے اور اسکا وزیر اعظم نیتن یاہو بھی دہشت گرد ہے
شکریہ تحریک لبیک پاکستان
شکریہ حافظ سعد حسین رضوی
#EagleOfIslam
19
ایک بات ہے
ختم نبوت ، ناموس رسالتﷺ کے معاملے میں امت اکٹھی ہو گئی ہے
آج مولوی ڈٹے ہوئے ہیں
حالانکہ لنگر کا کوئی انتظام بھی نہیں
جیسی تیسی بھی ہے گرمی ہے
لیکن ہر بندہ آخر تک بیٹھنے کی ضد میں ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ نافائز کہاں تک جاتا ہے
#EagleOfIslam
10
اہل فلسطین کا دکھ وہی سمجھ اور جان سکتا ہے جس نے کسی حادثے میں اپنی معصوم اولاد کو کھویا ہو۔
جنہوں نے دکھ دیکھے ہی نہيں
انہوں نے دکھ کو جاننا کیا ہے؟.
بحرحال
#Keep_the_boycott
ترجمان پاکستان سنی تحریک نے کہا ھے کہ۔
مورخہ 30 اپریل 2024 رات 1 بجے کے قریب کھارادر میں واقع جیلانی سینٹر میں پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنما محمد شہزاد قادری کے گھر پر ثروت اعجاز قادری کی ایماء پر ثروت اعجاز گروپ کے پانچ سے چھ مسلح افراد نے حملہ کیا، جس میں
1/4
1
13
ہم اپنی قانونی و آئینی حد جانتے ہیں
باقی سب بھی اپنی حد میں رہیں۔
#EagleOfIslam
#نہ_چھوڑا_نہ_چھوڑیں_گے
8
بابا جی نے کہا تھا کہ فیض آباد کا درد
قادیانیوں اور ان کے یاروں کو قیامت تک ہوتا رہے گا۔
دھرنا فیض آباد کے بعد جو بھی چیپ جسٹس آیا اسی نے اس کیس کو کھولا اور منہ کی کھائی۔
ہمیشہ رہنے والی ذات اللہ کی
#EagleOfIslam
2
1
10
تعجب ہے اس پر جو دنیاء کو فانی جانتا ہے
اور پھر اسکی رغبت رکھتا ہے۔
فرمان حضرت سیدنا عثمان غنی
#EagleOfIslam
5
تجب ہے اس پر جو موت کو حق جانتا ہے
اور پھر ہنستا ہے
فرمان حضرت سیدنا عثمان غنی
#EagleOfIslam
5
بڑا خطا وار لوگوں میں وہ ہے جس کو لوگوں کی برائیوں کا ذکر کرنے کی فراغت ملی ہو۔
مسلمان کی ذلت اپنے مذہب سے غافل بن جانے میں ہے نہ کہ بے زر ہونے سے۔
فرمان مبارک حضرت سیدنا عثمان غنی۔
#EagleOfIslam
6




