Asmara Raj (@awaaragi) header
Asmara Raj (@awaaragi) profile picture

You only live once, but if you do it right, once is enough. The Smarter you get, the less you tweet. There’s no competition because no one can be me.

🌍
Joined July 2022
Photo by Asmara Raj (@awaaragi)Photo by Asmara Raj (@awaaragi)Photo by Asmara Raj (@awaaragi)Photo by Asmara Raj (@awaaragi)Photo by Asmara Raj (@awaaragi)Photo by Asmara Raj (@awaaragi)Photo by Asmara Raj (@awaaragi)Photo by Asmara Raj (@awaaragi)Photo by Asmara Raj (@awaaragi)Photo by Asmara Raj (@awaaragi)
خو بخود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہوا اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے ہم بھی غالب کی طرح کوچہ، جاناں سے محسن نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے 🖤
2
1
14
414
الوداع ایکس۔۔۔۔۔۔۔۔ زندگی رہی تو پھر ملیں گے اب تو جاتے ہیں بت کدے سے میرؔ پھر ملیں گے اگر خدا لایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ! 🖤
11
2
28
772
اگر ہمارا بحیثیت قوم غیرت سے دور کا بھی واسطہ ہوتا تو اس خبر پر صف ماتم یہاں بچھنی چاہیے تھی بھارت میں صف ماتم بچھنے کی کوئی ایک وجہ تو بتائیں
معلوم تو کریں کہ پاکستان کا ٹرمپ کو نوبل پرائز کے لے نامزد کرنے پر انڈیا میں صف ماتم بچھی ہے یا نہیں۔۔۔۔ بھارتیوں کو روز ایک نیا ماتم کرنا پڑ جاتا ہے ۔۔۔۔۔
6
4
607
جمہوریت، عوامی نمائندے، پارٹی ورکرز، الیکشنز ان للہ وانا الیہ راجعون
Martial law kee roohani azmatein
1
2
397
امپائر سمیت سیٹس تو پوری ہیں لیکن کچھ تو گڑ بڑ ہے۔۔۔🤔 آپ بتائیں👇
5
244
پاکستان میں غربت ایک جرم اور طاقت فرعونیت کا دوسرا نام ہے👇
3
1
6
247
بہترین تھریڈ مزاح (اگر آن بورڈ تھی) بلاول بھٹو کی کاوشیں اور ن لیگ کا کردار ہیرو کے پیچھے اچھل اچھل کر ناچنا حقیقت اگلی حکومت پیپلز پارٹی👍
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
1
136
بیٹی ۔۔۔ 🙄 کشمیر آپ سے دو یا زیادہ سے زیادہ چار سال ہی بڑا ہو گا کشمیر کی بہن کہتی تو شاید ماننے والی بات تھی🥴
Thank you! Kashmir kee bhee beti hoon
2
3
203
یہ لوگ واقعی اس قابل نہیں کہ ان کو کسی بھی قسم کی فیصلہ سازی میں شامل کیا جائے مفادات اور دولت کی حوس ان حکمراموں کو بس سڑکیں بنانے تک محدود کر دے گی وہ بھی کسی کی نگرانی میں👇🤦‍♀️
In a paradoxical move, the government on Thursday decided to import 750,000 metric tonnes of sugar after having already exported nearly the same quantity during the current fiscal year — a move that has driven domestic prices sharply higher, benefitting sugar millers. For more: tribune.com.pk/story/2551727… #etribune
109
ملک میں اس وقت اپوزیشن کا کردار کونسی سیاسی جماعت ادا کر رہی ہے غریب کا مقدمہ کون لڑ رہا ہے حکومت کو کس جماعت نے ٹیکس زدہ اور غریب کش بجٹ پیش کرنے پر روکنا یا عوام کو موبالائز کرنا ہے کیا عوام کی ترجمانی کیلئے کوئی پارلیمبٹ میں موجود ہے؟؟؟
1
4
138
Social Fools 🤐 پٹوار خانہ مریم، شہباز شریف اور آرمی چیف کی تعریف، نیازی اور یوتھئیوں سمیت ہر اس شخص کو گالیاں جو نیازی کے حق میں ہو، ترقی کے گیت یوتھئیا ازم عمران خان کی رہائی کا مطالبہ، اسے دنیا کا عظیم لیڈر ثابت کرنا، ہر اس شخص کو گالیاں دینا جو اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کے ساتھ ہے
2
1
4
144
جھوٹی قومیں ہمیشہ خود فریبی میں جیتی ہیں وطن کی محبت میں جھوٹ، سیاستدانوں کی محبت میں جھوٹ، اداروں کی حرمت میں جھوٹ، بسبب خوف اور ڈر جھوٹ، نفرت/ مخالفت میں جھوٹ، دوسروں کو نیچا دکھانے پر جھوٹ ہم بحیثیت قوم جھوٹے، خود فریبی کا شکار اور غلام لوگ ہیں جہاں سچ بولنے والا صرف غدار ہے🤷‍♀️
3
6
163
⚘️اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ ⚘️اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
9
4
22
402
السلام علیکم صبح بخیر " خوبصورت الفاظ ہمیشہ سچے نہیں ہوتے اور سچے الفاظ ہمیشہ خوبصورت نہیں ہوتے "
56
4
70
593
Replying to @awaaragi
متفق 💯 فیصد انکو انکی اوقات دیکھا دی امریکہ نے اگر یہاں جمہوریت مظبوط ہوتی تو وزیراعظم کو دعوت دی جاتی آرمی چیف کو نہیں خیر ہم تسلی کر سکتے ہیں کہ آرمی چیف بھی پاکستانی ہی ہیں اتنی تسلی بہت ہے 😂
1
1
51
انگلیوں کی پوروں پہ رابطے میسر ہیں۔۔۔۔۔ !! پھر بھی گر یہ دوری ہے تو جاننا ضروری ہے۔۔۔ !! کہ فاصلے زباں کے ہیں یا دلوں میں دوری ہے۔ !! 🖤
4
1
12
115
پاکستان میں غربت اور بیروزگاری کی سب سے بڑی وجہ سکلز کا نہ ہونا ہے اور کچھ نہیں کر سکتے توکم از کم غریب کیلئے میسر بے معنی اور بیکار نظام تعلیم کو ہی ان خطوط پر استوار کر دیں کہ وہ انکی زندگی کو ہی بہتر بنا سکے بینظیر انکم سپورٹ اور دیگر دی جانے والی بھیک دیکر بھکاری نہ بنائیں👇
1
3
8
148
جب جمہوریت ہی نہیں تو سیاسی ورکرز کیوں ہیں؟؟؟ "امریکہ صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی دعوت اور ملاقات کی مثال نہیں ملتی" اس سے پہلے پاکستان کی تاریخ میں ایسی سول حکومت بھی نہیں ملتی جو ملک کی فیصلہ سازی اور اہم عہدوں کی تعیناتی تک سے محروم ہو، ہائبرڈ نظام کو بے شرموں کیطرح قبول کرے🤦‍♀️
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ٹرمپ کی ملاقات پاک امریکہ تعلقات میں ایک سنگ میل ھے۔ اس سے پہلے امریکہ صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی دعوت اور ملاقات کی مثال نہیں یہ تعلقات کی 78سال کی تاریخ سب سے اھم موڑ ھے۔ اس ملاقات میں جسطرح بین الاقوامی اور خطہ کے معاملات زیر بحث آۓ اس سے وطنُ عزیز کی اھمیت اجاگر ھوئ۔پاکستان معاملات کو حل کرنے میں جسطرح مدد کر سکتا ھے اس اھمیت کو تسلیم کیا گیا۔ پاک بھارت تنارعات کی دوبارہ بین الاقوامی حثیت اجاگر ھوئ۔ یہُ موجودہ حکمرانی کے ہائبرڈ ماڈل کی کامیابی ھے۔ معیشت کی بحالی، ھندوستان کی شکست، امریکہ کے ساتھ تعلقات آبرومندانہ اور نہایت کامیاب بہتری، یہ سار ی انقلابی تبدیلیاں وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے تعاون سے اسلام آباد اور راولپنڈی کے بہترین تعلق سے ممکن ھو سکیں۔ اللہ ھم سب کو ذاتی و گروہی مفادات سے بالا ھو کر قوم کی خد مت کرنے توفیق دے۔۔
3
1
2
108