Pinned Tweet
وہ پتھروں کا زمانہ تھا لوگ پتھر تھے
پھر اک روز ہوئی ابتدا محبت کی ...★
صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ♥️🥀
YAسiR AwAn retweeted
مریم سرکار کی پنجاب حکومت کے چیدہ منصوبے :
ستھرا پنجاب کے منصوبے سے تقریباً 1.2 سے 1.5 لاکھ ملازمتیں پیدا ہوئی ہیں ۔
پنجاب حکومت نے فروری 2024 سے اب تک تقریباً 9.94 لاکھ روزگار کے مواقع مہیا کیے گئے ہیں۔ یہ زیادہ تر سرکاری یا ان سے منسلک ملازمتیں ہیں۔
شرمپ فارمنگ اور زیتون فارمنگ ابھی ابتدائی مرحلے میں ہیں۔ زیتون کا پروگرام پوٹھوار کے کسانوں کے لیے سبسڈی پر مبنی ہے جبکہ شرمپ فارمنگ جنوبی پنجاب اور دیگر علاقوں کی بنجر زمینوں کو استعمال کر کے برآمدات کا بڑا منصوبہ ہے۔ دونوں ابھی فعال ہیں اور مرحلہ وار آگے بڑھ رہے ہیں
۔
PIVOT صنعتی منصوبہ 2 ٹریلین روپے کا ہے ۔ یہ اکتوبر 2026 میں لانچ ہوا ہے ۔ اس کے اہداف 6.8 ارب ڈالر اضافی ایکسپورٹ اور 1.62 لاکھ ملازمتیں ہیں ۔ یہ ایک گیم چینجر منصوبہ بنے گا۔ جس کا بنیادی فوکس صنعت، ویلیو ایڈیشن، برآمدات اور سرمایہ کاری پر ہے۔
مہنگائی قومی مسئلہ ہے ۔ صوبائی حکومت ریلیف پیکجز اور کچھ قیمت کنٹرول کی کوششیں کرتی رہتی ہے ۔
کل شب اک جنگل سے گزر رہا تھا میں
چلتے چلتے وہاں تیری پوشاک ملی تھی
#اردو_زبان
YAسiR AwAn retweeted
Dear @Support.
We request that you review the suspension of @WaheedN15. The account has always complied with X's policies. We believe this suspension may have resulted from a technical error or misunderstanding.Kindly restore it at the earliest. Thanks
Dear @Support,
We respectfully request that you review the suspension of @WaheedN15. To the best of our knowledge, the account has always complied with X's policies. We believe this suspension may have resulted from a technical error or misunderstanding.
پاکستانی سیاست کا ،، بال ٹھاکرے ،،
کتنی دہائیوں سے مولانا سیاست میں ہیں۔ ملین مارچ بھی کر لیتے ہیں اندھے فالوورز نغمے بھی گاتے ہیں نعرے بھی لگاتے ہیں۔ اگر 12 سیٹیں ہی معیار ہے تو بھائی سیاست چھوڑ دیں مگر چولہا ہی بلیک میلنگ سے چل رہا ہو تو کیا کہا جا سکتا ہے۔ یا پھر بھائی کو سینیٹر بنوا لو۔ اپنی اوقات یہ ہے کہ کبھی مسرت شاہین سے مقابلہ اور کبھی دو ٹکے کی زرتاج گل سے ہار رہے ہیں۔ جہاں تک بینگن کاٹنے کی بات ہے تو۔ ہر بار فیض حمید اور باجوہ کے فیوض نہیں ہوتے کبھی کبھی حافظ کے تعویز زیادہ پر اثر ہوتے ہیں۔ شکل کے بارے میں کہ وہ رہا ہے جو خود۔۔۔۔۔۔ 😛😝 اینی ویز سمجھداری سے کام کیا کریں بہت ترقی کرینگے۔ ورنہ فوٹ نوٹس پہ ہی زندگی گزر جائیگی۔ آنے والی نسل کو بتائیں سر اٹھا کے کیسے جیا جاتا ہے۔ ورنہ وہ بیچارے بھی نعرے لگاتے والدین کے نقشِ قدم پر ہی زندگی گزار دینگے۔
YAسiR AwAn retweeted
پاکستان کی عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہم نے عدالت میں ججز اور وکیلوں کے درمیان گفتگو سنی اور دیکھی یہ تمام کریڈٹ قاضی فائزی کو جاتا ہے یہ گفتگو صرف پاکستان نہیں پوری دنیا نے سنی اور دیکھی کہ کس طریقے سے ائین اور قانون کو عدلیہ نے گھر کی لونڈی بنا کر رکھا ہوا تھا مگر قاضی فائض عیسی نے ٹیلی ویژن پر دکھا کر ان تمام کیسز کا فیصلہ دیا جن سے اس کو شرمندگی ہے
گفتگو سننے کے بعد بندر اور مداری کو کیا نام دیں گے؟
@FayyazCanada @realrazidada
سردی کے موسم میی یے دل چاہتا ہے،
چاے کی پیالی ہو اور کبھی نا خالی ہو
#قومی_زبان
لوگوں کو سمجھنے کے لیے کتابیں پڑھیں
خود کو سمجھنے کے لیے چائے پیئں..!!
#قومی_زبان
ہم سے ملنے کا کوئی بہانا نہ ملے،
تو بس اتنا کہنا... "چائے پینی ہے!"
#قومی_زبان
YAسiR AwAn retweeted
26 کروڑ عوام اب کہتی ہے ہمیں دو کالا باغ ڈیم۔
جو بھی اس ڈیم کی کرے مخالفت اس کا دو عوام میں نام۔
ڈیم بنے گا عوام کو سستی بجلی ملے گی انڈسٹری چلے گی پٹرول سے چلنے والے بجلی گھر بند ہوں گے انڈسٹری چلے گی فارن ریزرو بڑھیں گے۔ عوامی بیروزگاری ختم ھو گی۔
#کالاباغ_ڈیم_عوامی_موضوع_بن_گیا
#عوامی_مطالبہ_کالاباغ_ڈیم_دو #میاں_نوازشریف #پختونخواہ_میں_احتساب_کرو #اب_بدلے_گا_خیبرپختونخواہ #سپہ_سالار_نشان_جرات


















