mahi Khan (@ay5hi) header
mahi Khan (@ay5hi) profile picture

عَلَّمَ الْاِنْسَانَ مَا لَمْ یَعْلَمْؕ(۵) جس نے انسان کو وہ سکھایا جو وہ نہ جانتا تھا۔

Islamabad, Pakistan
Joined January 2024
*سُورَةُ آلِ عِمۡرَانَ آیت نمبر: ( 141-142 )* *أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم* *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ* 📖 *وَ لِیُمَحِّصَ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ یَمۡحَقَ الۡکٰفِرِیۡنَ ۞ اَمۡ حَسِبۡتُمۡ اَنۡ تَدۡخُلُوا الۡجَنَّۃَ وَ لَمَّا یَعۡلَمِ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ جٰہَدُوۡا مِنۡکُمۡ وَ یَعۡلَمَ الصّٰبِرِیۡنَ ۞* ✨ ```اور تاکہ اللہ ان لوگوں کو خالص کر دے جو ایمان لائے اور کافروں کو مٹا دے۔ یا تم نے گمان کر لیا کہ تم جنت میں داخل ہو جاؤ گے، حالانکہ ابھی تک اللہ نے ان لوگوں کو نہیں جانا جنھوں نے تم میں سے جہاد کیا اور تاکہ وہ صبر کرنے والوں کو جان لے۔``` 🌸 ```and distinguish the ˹true˺ believers and destroy the disbelievers. Do you think you will enter Paradise without Allah proving which of you ˹truly˺ struggled ˹for His cause˺ and patiently endured?``` *Surah Aal_i_Imraan Verse : 141-142*
20
17
346
"وكل شيء عنده بمقدار" you are questioning the timing of Allah who has never missed a single sunrise and sunset.
1
69
حقیقت تو یہ ہے کہ ہم جتنا بھی بولنے والے ہوں، مگر اپنی کیفیت کو الفاظ میں بیان کرنے سے ہمیشہ قاصر رہتے ہیں اور لوگ جتنے بھی جاننے کے دعوے کر لیں ، وہ ہماری خاموشی تو دور کی بات جملوں کی بے ترتیبی تک نہیں سمجھ پاتے "
3
80
﷽ ✨ الســــــــــــلام علیــــــــــــکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ✨ یا اللہ!🌿 ہمیں اُن خوش نصیبوں میں شامل فرما جن کے قدم مدینے کی گلیوں میں پڑتے ہیں، جن کی نظریں گنبدِ خضریٰ پر ٹھہرتی ہیں، اور جن کے لب ادب سے درود و سلام پڑھتے ہیں۔ آمیــــــــــــن یارب العالمین #متاعِ_دل
115
62
158
1,445
mahi Khan retweeted
سو رہے ہوں گے کہیں خواب کا تکیہ لے کر.!! وہ جو لگ کر ترے پہلو سے نہیں سو سکتے.!! کار دنیا بھی عجب شے ہے کہ اب تیرے لیے.!! ہم تسلسل سے روانی سے نہیں رو سکتے.!!
2
2
46
سو رہے ہوں گے کہیں خواب کا تکیہ لے کر.!! وہ جو لگ کر ترے پہلو سے نہیں سو سکتے.!! کار دنیا بھی عجب شے ہے کہ اب تیرے لیے.!! ہم تسلسل سے روانی سے نہیں رو سکتے.!!
2
2
46
mahi Khan retweeted
Assalamualaikum Sb kasy Hain
1
1
53
mahi Khan retweeted
بسم اللہ الرحمن الرحیم اے لوگو! یقین جانو کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے، لہذا تمہیں یہ دنیوی زندگی ہرگز دھوکے میں نہ ڈالے، اور نہ اللہ کے معاملے میں تمہیں وہ (شیطان) دھوکے میں ڈالنے پائے جو بڑا دھوکے باز ہے۔ (پارہ22 سورت فاطر آیت 5 تا 6)
1
1
65
Assalamualaikum Sb kasy Hain
1
1
53
بسم اللہ الرحمن الرحیم اے لوگو! یقین جانو کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے، لہذا تمہیں یہ دنیوی زندگی ہرگز دھوکے میں نہ ڈالے، اور نہ اللہ کے معاملے میں تمہیں وہ (شیطان) دھوکے میں ڈالنے پائے جو بڑا دھوکے باز ہے۔ (پارہ22 سورت فاطر آیت 5 تا 6)
1
1
65
وہ دیتا بھی اپنی رحمت سے ہے اور لیتا بھی اپنی حکمت سے ہے ہم تو صرف ( ان لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ) کے محتاج ہیں ۔
2
74
انسان کی ذاتی ملکیت دراصل کچھ بھی نہیں ، سوائے اس کے نیک عمال کے ۔۔۔۔ اور یہی حقیقت سمجھنے میں پوری عمر بیت جاتی ہے
3
288
mahi Khan retweeted
اے جان حیات !!! زندگی ایک ہے ، فقط ایک ۔۔۔۔ یعنی تم !!!♥️
1
1
2
151
اے جان حیات !!! زندگی ایک ہے ، فقط ایک ۔۔۔۔ یعنی تم !!!♥️
1
1
2
151
A.o.A Good morning everyone ♥️
2
79
موت ایک عام سے دن تمہارے پاس آۓ گی، ادھورے منصوبوں کے دوران ، اور تمہارے بعد دنیا اپنے کام کے حساب سے چلتی رہے گی ۔۔
1
93
اگر آخر میں صرف اللہ ہی ہے تو پھر سب سے پہلے اللہ کیوں نہیں ؟
1
71
کچھ درد نہاں، کچھ فکر جہاں ! کچھ شرم خطا، کچھ خوف سزا اک بوجھ اُٹھائے پھرتا ہوں اور بوجھ بھی کتنا بھاری ہے
84
🇵🇰 KuCoin Pakistan X Lucky Airdrop Event! 🇵🇰🎉 🎁 Rewards: $10 each for 10 Lucky Users 💰 Total Rewards: $100 🗓 How to Participate: 1️⃣ Follow KuCoin Pakistan on X (Twitter). 2️⃣ Like & Repost this event post. 3️⃣ Tag 2 friends in the comments with #KuCoinPakistan. ✅ Winners: 10 users will be randomly selected to win $10 each directly in their KuCoin accounts! ⏰ Event Duration: 7 Days 🏆 Winners Announcement: [22 July 9AM PKT] 🔗 Join KuCoin Pakistan Community: t.me/kucoinpak 📌 Terms & Conditions: Only Pakistan Kyced People can Receive Reward Must complete all steps to qualify. KuCoin Pakistan reserves the right of final interpretation.
283
155
5
187
14,859
Good morning X mate Ajkal Kia ho raha hai....
1
109
Mai nzr a raha hun ab Kia 😜😜
3
3
145