Aiman khan (@ayman___007) header
Aiman khan (@ayman___007) profile picture

leave me alone

Punjab, Pakistan
Joined June 2025
Photo by Aiman khan (@ayman___007)Photo by Aiman khan (@ayman___007)Photo by Aiman khan (@ayman___007)Photo by Aiman khan (@ayman___007)Photo by Aiman khan (@ayman___007)Photo by Aiman khan (@ayman___007)Photo by Aiman khan (@ayman___007)Photo by Aiman khan (@ayman___007)Photo by Aiman khan (@ayman___007)Photo by Aiman khan (@ayman___007)
*رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا* *`اللہ تعالیﷻ تیرے ذریعے ایک* *آدمی کو ہدایت دے دے تو یہ تیرے* *لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے* *صحيح البخاري حدیث* *4210*
7
5
62
419
*تاجدارِ ختم نبوّت صَلَّی اللہ* *تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم` نے فرمایا* *`ترجمہ:` جب بندہ جھوٹ بولتا* *ہے تو جھوٹ کی بدبو کی وجہ* *سے فرشتہ اس سے ایک میل دور* *ہوجاتا ہے *ترمذی، ۳/۳۹۲، حدیث:۱۹۷۹*
9
3
15
168
•❁★ السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ★❁• صـبـــــح بــخیــر جب تم فجر کے وقت اپنے بستر کو چھوڑ کر سجدے میں جاتے ہو، تو اللہ تمہارے اس عمل سے بے حد خوش ہوتا ہے۔ یہ وہ قیمتی لمحہ ہے جب تمہاری دعائیں بغیر کسی رکاوٹ کے سیدھی عرشِ الٰہی تک پہنچتی ہیں۔
23
9
53
368
*﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ* *صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی
20
3
104
544
*بیتاب ہوں بےچین ہوں دیدار کی خاطر* *للہ میرے خواب میں آ جائیے آقاﷺ* *یا رسول اللہﷺ جلد طیبہ بلا لیں* *اب یہ روح انتظار کے قابل نہیں ہے*
13
1
41
387
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 🦋 السلام علیکم و رحمت اللّه و برکاتہ 🌺 اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ💕 صبح کا آغاز اللّه پاک کے نام اور اس دنیا و جہان کے وجہ وجود حضرت محمّد ﷺ پر درود پاک سے 💕مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ_اللهُ_عَلَيهِ_وَسَـــــلَّـمْ🌹
18
3
56
362
﴿ إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟تَسْلِيمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔اےایمان والو!تم بھی ان پردرودبھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
12
7
123
672
یہ وہ روضہ ھے جہاں دل نہی توڑے جاتے 💚 ﷺ
14
54
2
876
3,084
🌹السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 💚صبح بخیر زندگی💚 *اے اللہ!* ہم تیرے بہت کمزور اور عاجز بندے ہیں، ہم کسی امتحان یا آزمائش کے قابل نہیں۔ ہم جن مشکلات اور پریشانیوں میں مبتلا ہیں، تو انہیں اپنی شانِ کریمی سے حل کر دے۔ *آمین یارب العالمیــــــن
32
12
59
445
🌸☀️ **صبح بخیر** ☀️🌸 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🤍 ہر نئی صبح اللہ کی طرف سے ایک خوبصورت نعمت ہے۔ جو دل اللہ پر بھروسہ رکھتا ہے، اللہ اس کے لیے مشکل راستوں میں بھی آسانی پیدا فرما دیتا ہے۔ ✨
19
10
61
402
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ہر ایک دل کو میسر کہاں ہے عشقِ نبیؐﷺ ہماری بخت وری ہے درودﷺپڑھتے ہیں ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻋَﻠٰﯽ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﺁﻟِﮧ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ🍀🥀❤️
20
10
67
548
❀❣️✰﷽✰❣️❀ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللھم صل علی محمد وعلی وآل محمد زندگی کیا ہے لمحے کی خبر نہیں دلوں سے بدگمانیاں نکال پھینکیں مسکرا کر سب سے ملیں، ناجانے کب کہاں زندگی کا سفر رک جائے ہم آج ہیں کل "تھے" ہو جائیں گے صـــــــبح بخـــــیر 😍
26
8
83
493
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسلم
3
5
97
472
پل سے مجھ سا عاصی بھی گزر جائے گا ہو گی سرکارﷺ️ کی رحمت جو گنہگار کے ساتھ بیدم یہی ہے حشر میں صورت نجات کی جائیں گے خدا کے سامنے مصطفیٰﷺ️ کے ساتھ اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی آلہ وصحبہ وسلم 🌿🌹🌿صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم🌿🌹🌿 🌿🌹🌿صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم🌿🌹🌿
13
4
1
39
226
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر
41
31
1
822
2,627
اسلام علیکم جمعہ مبارک رب کائنات تمام خیروبرکات آپکے نصیب میں لکھ دے اللہ تعالی آپ سے راضی ھو جائے. اے اللّٰہ میں تیرے پاک نام سے دن کی ابتدا کرتا ھوں یارب میری، اس صبح کی نیک ساعتوں کو مجھ سمیت تمام امت مسلمہ کے لیے باعث رحمت بنا دے یا ربّ العالمین❤️❤️
26
5
33
149
🌷 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🌷 ☀️💖 صبح بخیر، زندگی پیاری 💖☀️ یا اللہ! اس خوبصورت صبح کے صدقے ہماری زندگی کو اپنی رحمتوں سے بھر دے، ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو برکت، رزق میں کشادگی اور ہر کام میں آسانی عطا فرما۔ 🌿🌸 یا آمین یا رب العالمین 🌹✨
30
5
45
211
🌺السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌺 🌹 صبح بخیر صبح النور 🌹 یاالله پاک عزوجل! ہمارے تمام معاملات میں ہماری رہنمائی فرما، ہم پر ہماری آل اولاد احباب پر اپنا خاص رحم وکرم فرما، تمام زمینی آسمانی آفتوں، مصیبتوں، پریشانیوں، بیماریوں سے محفوظ فرما. آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
35
6
85
406
🌹اسلام علیکم🌹 صبح بخیر زندگی۔🌹 *اے اللہ!* جو لوگ غم زدہ ہیں، پریشان ہیں، بیمار ہیں یا کسی مشکل میں ہیں، ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما، ان کے دکھوں کو دور فرما، اور انہیں اپنی خاص رحمتوں سے نوازا دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* ❤️
25
6
74
332
السلام علیکم۔ اللہ آپ کے گھرانے پر اپنا کرم فرماۓ۔ مستحکم ایمان، اعمال صالحہ میں کثرت، وسائل میں کشادگی، عمر میں فراخی، صحت میں عمدگی، عزت و وقار میں بلندی, حسن اخلاق, سیرت اور کردار میں کمال بخشے۔ آمین یارب العالمین صبح بخیر
24
30
950
3,535