پٹھانی retweeted
یہ شعور ھے جو عمران لنگڑے نےان جاہلوں کودیاھے
میرا ایک بہت پیارا دوست ھے ہر سال برینڈ کا مہنگا ترین پرفیوم اور دیگر ضرورت کی چیزیں باھر سے گفٹ کرتاھے بناکسی لالچ کہ جو میں افوڈ نہیں کرسکتاتو کوئی اب انہیں دیکھ کر یہ اندازہ لگائے یہ کرپشن کاھے تو یہی جوتا اسکے سر میں مارنا چاھیے
پٹھانی retweeted
یہ عوام کے ساتھ آخرکرناکیاچاھتے ہیں
ٹھیک ھے ہیلمٹ ھوناچاھیےحکومت کو دینے چاھیے
لائنس ھونا چاھیےسستا ترین اورآسان بنا کر دینا چاھیے
اگر جوتا پہن کر چلان ھوتاھےاورشوز سے نہیں ھوگا تو مہیا کریں عوام کو شوز
انکا کام کیا صرف چلان کی مد میں پیسہ اکٹھا کرنا ھے اور کوئی ذمہ داری نہیں
پٹھانی retweeted
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ کا اعلی اقدام
ماڈل پنک کارٹس بازار خواتین کیلئے باعزت روز گار
رپورٹ ملک زاہد مجید لائلپوری
پٹھانی retweeted
نا تو مریم نواز کہی جا رہی ہیں نا میاں شہباز شریف کی کرسی کو کوئی خطرہ ھے
حقیقت یہی ھے
باقی میری ذاتی رائےھےانشاء اللہ آئندہ اب سے بھی پاور فل حکومت مسلم لیگ ن کی ھو گئی
ھاں موجودہ وزیر مشیرکچھ دائیں بائیں ھو سکتے ہیں
حمزہ شہباز شریف اس وقت ورکروں کی ڈیمانڈ میں سب سےآگے ہیں
پٹھانی retweeted
کچھ لوگ بریکنگ نیوز دے رھے ہیں
گردن میں سریا نکلنے کا وقت ھوا چاھتا ھے
تکبر ٹوٹنے جا رھا ھے
بظاہر تو وہ ن لیگ کے ورکر ہیں جو لکھ رھے ہیں اب یہ انکا اشارہ کس طرف ھے میں بتا دیتا ھوں
وہ مرہم نواز کی طرف اشارہ کر رھے ہیں کیونکہ ھو سکتا ھے انکا کوئی ذاتی مفاد ھو جو نا ملا ھو 🤷♂️
پٹھانی retweeted
پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ لاھور کی بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے میٹنگ
صدر لاھور ملک کاشف کھوکھر
چوھدری اکبر سنئیر لیگی ورکر عہدے دار لیبر ونگ عمران صدیق اعوان اور دیگر معزز دوست احباب نے خصوصی شرکت فرمائی


