Bashar Riaz (@bashar_Arain13) header
Bashar Riaz (@bashar_Arain13) profile picture

فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرً۔ توکلت علی اللّٰ /. ﴾Ä﴿die nd hard fn of ik (Rts ✖️ ,endorsement )#❤️Pak❤️Army.

🚶🏻🚶🏻🚶🏻
Joined June 2018
Photo by Bashar Riaz (@bashar_Arain13)Photo by Bashar Riaz (@bashar_Arain13)Photo by Bashar Riaz (@bashar_Arain13)Photo by Bashar Riaz (@bashar_Arain13)Photo by Bashar Riaz (@bashar_Arain13)
Bashar Riaz retweeted
اس کا کل خلاصہ بک بک بک بک بک ………… اور بس بک بک بک اور کچھ بھی نہیں، اور اب عوام اس بک بک میں آنے والے نہیں۔ عوام کو اس قوم کے دلیر، خوددار، نڈر، بے گناہ قید لیڈر کی صرف اور صرف رہائی سے، اس کی صحت اور زندگی سے غرض ہے۔ ✌️
بانی پی ٹی آئی نے جیل سے چیف جسٹس صاحبان کو جو خط لکھا، وہ حقائق کے منافی ہے یہ خط دراصل این آر او کی درخواست ہے، دوسروں کو این آر او کا طعنہ دینے والے آج خود اس کے طلبگار ہیں بانی پی ٹی آئی کو ریلیف صرف عدالتوں سے مل سکتا ہے بانی پی ٹی آئی سیاسی انتقام کے باعث جیل میں نہیں، 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں سزا کے بعد قید ہیں 190 ملین پاؤنڈ قومی خزانے میں آنے تھے، مگر ملک ریاض کے اکاؤنٹ میں بھیجے گئے ملک ریاض نے 190 ملین پاؤنڈ کے بدلے بانی پی ٹی آئی کو ساڑھے چار سو کنال زمین تحفے میں دی 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس واضح اور ٹھوس شواہد پر مبنی ہے خط میں طبی سہولتوں کی عدم فراہمی اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں بانی پی ٹی آئی کی 22 گھنٹے قیدِ تنہائی، کتابوں اور ٹیلی ویژن کی عدم دستیابی سے متعلق دعوے درست نہیں بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولتیں فراہم ہیں، ان کی پسند کا کھانا بھی دیا جاتا ہے بانی پی ٹی آئی اس وقت پاکستان کے سب سے زیادہ سہولت یافتہ قیدی ہیں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق خط میں کیے گئے دعوے درست نہیں بانی پی ٹی آئی کی صحت کا ہفتہ وار بنیاد پر طبی ماہرین جائزہ لیتے اور معائنہ کرتے ہیں طبی ماہرین کی ضرورت پر بانی پی ٹی آئی کا جیل سے باہر بہترین طبی سہولت میں معائنہ کرایا جاتا ہے بانی پی ٹی آئی کو آٹھ مرتبہ پمز میں بہترین طبی سہولت کے ساتھ معائنے کے لیے دکھایا گیا ڈاکٹروں نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کو تسلی بخش قرار دیا بانی پی ٹی آئی کے بلڈ پریشر کے معائنے کے لیے لندن سے ایسے ڈاکٹر کو بلایا گیا جو پاکستان میں بھی پریکٹس کرتے ہیں بانی پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر تسلی بخش ہے بانی پی ٹی آئی کی جیل میں سہولتوں، طبی دیکھ بھال اور صحت کا خیال رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی دیکھ بھال میں پہلے غفلت برتی، نہ آئندہ کسی غفلت کا مظاہرہ کیا جائے گا
10
16
51
887
Bashar Riaz retweeted
My Pakistan : Imran Khan
218
6,163
73
21,334
103,391
😂😂😂😂😂😂😂😂
الحمدللہ! ساہیوال اور گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر محمد اسد حنیف اور راشد بشیر ورک کو مبارکباد ۔ ساہیوال اور گوجرانوالہ کے عوام نے ترقی، خوشحالی، خدمت اور تعمیر و ترقی کی سیاست کو اپنا ووٹ دیا ہے۔
61
Bashar Riaz retweeted
جب عدالتیں حکومت کی ہو جائیں، تو ہر درخواست کا فیصلہ سنے جانے سے پہلے ہی ہو جاتا ہے۔ جبر کا تجزیہ | نمبر 3: عدالتوں کو خاموش کرو فلپائن، ستمبر 1972۔ صدر فرڈینینڈ مارکوس مارشل لا نافذ کرتے ہیں، اور سب سے پہلے گرفتار ہونے والوں میں اپوزیشن سینیٹر نینوئے اکینو بھی ہیں، جنہیں عام طور پر مارکوس کا جانشین سمجھا جا رہا تھا۔ اکینو اپنی رہائی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرتے ہیں، مگر 1974 میں عدالت مارشل لا اور ان کی حراست دونوں کو درست قرار دے دیتی ہے۔ تین سال بعد ایک فوجی کمیشن انہیں فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت سنا دیتا ہے۔ یہ حربہ کیوں کام کرتا ہے: – عدالتی فیصلہ ایک من مانی حراست کو قانون کا لبادہ پہنا دیتا ہے – ہر مسترد درخواست اگلے قیدی کو یہ پیغام دیتی ہے کہ کوشش کرنے کا کوئی فائدہ نہیں – حکومت کو اپنا دفاع کرنے کی ضرورت نہیں رہتی، کیونکہ وہ بس اتنا کہہ دیتی ہے کہ عدالت فیصلہ دے چکی ہے یہ حربہ کیوں ناکام ہوا: – اکینو ٹوٹنے سے انکاری رہے۔ انہوں نے سات سال سات ماہ جیل میں گزارے، جن میں سے کچھ عرصہ قیدِ تنہائی میں، اور 40 دن کی بھوک ہڑتال کی۔ دو دل کے دوروں کے بعد انہیں علاج کے لیے امریکہ جانے کی اجازت ملی، اور تین سال بعد، یہ خبردار کیے جانے کے باوجود کہ انہیں قتل کیا جا سکتا ہے، وہ واپس منیلا آ گئے۔ 21 اگست 1983 کو انہیں ایئرپورٹ پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ – ان کی بیوہ کوری، جو کبھی کسی سرکاری عہدے پر نہیں رہی تھیں، 1986 کے انتخابات میں مارکوس کے مقابلے میں کھڑی ہوئیں۔ – مارکوس نے خود کو فاتح قرار دیا اور نتیجہ ماننے سے انکار کر دیا۔ الیکشن کے اپنے کمپیوٹر ٹیکنیشن دھاندلی میں مدد دینے کے بجائے کام چھوڑ کر چلے گئے، اور لاکھوں لوگ منیلا کی سڑکوں پر نکل آئے۔ چار دن بعد مارکوس ملک سے فرار ہو گئے، اور کوری اکینو صدر بن گئیں۔ کسی عدالت نے نینوئے اکینو کو آزاد نہیں کیا۔ ان کے خاندان اور ان کے لوگوں نے کیا۔ جب عدالتیں خاموش ہو جائیں تو عوام کو اٹھنا پڑتا ہے۔ آمر ہمیشہ عوام سے اس سے کہیں زیادہ ڈرتا ہے جتنا عوام اس سے ڈرتے ہیں۔ ہم 25 کروڑ ہیں۔ ہمیں اپنی طاقت کا احساس کرنا ہوگا۔ آپ نے یہ حربے کہاں دیکھے ہیں؟ #FreeImranAndFamily
47
1,430
16
2,752
16,865
Bashar Riaz retweeted
Happy Birthday to Falak Javaid Khan! She has been in jail illegally for 400+ days now. #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
43
859
22
3,511
42,032
Hahahahahhahahahaha
Replying to @iAmjadKhann
رانا ثناءاللہ نے 1992 میں چنیوٹ کے جلسے میں یہ بیان دیا تھا جب وہ پیپلز پارٹی میں تھے۔ انہوں نے کہا کہ کیپٹن صفدر مریم نواز اور کلثوم نواز دونوں کے ساتھ ڈبل شفٹ لگاتا ہے۔ اس پر بینظیر بھٹو نے انہیں پارٹی سے نکال دیا تھا۔
1
56
پہلے میری تقریباً 800 کنال زرعی اراضی نیلام کی گئی، اسلام آباد اور اٹک میں میرے گھر سیل کیے گئے اور اٹک کی زمین بھی نیلام کر دی گئی۔ اب جنڈ میں مزید 377 کنال زمین نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔ اگر عمران خان سے وفاداری کی یہی قیمت ہے تو میں ہر قیمت ادا کرنے کے لیے تیار ہوں، لیکن خان صاحب کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑوں گا۔ دباؤ، دھمکیاں اور جائیداد کا نقصان میرے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ میں کل بھی عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا، آج بھی کھڑا ہوں اور ہمیشہ کھڑا رہوں گا۔ عمران خان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰
266
2,125
79
6,105
410,017
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
1,075
14,960
256
32,239
1,307,347
میری 21 اکتوبر کی ٹویٹ پر معزرت کا مطالبہ ٹویٹ کے متن کو نہ سمجھنے یا جان بوجھ کر اسکو غلط رنگ دینے پر مبنی ہے۔ اس ٹویٹ میں خیبر پختونخواہ اسمبلی یا خیبر پختونخواہ کی پارٹی تنظیم پر ہرگز کوئی الزام نہیں لگایا گیا۔ خیبر پختونخواہ اسمبلی کے ممبران اور تنظیمی عہدیداران عمران خان کے وفادار ہیں۔ میری ٹویٹ ایک ممکنہ بیرونی سازش کے تناظر میں کی گئی تھی۔ کسی قسم کی معزرت کی ہر گز ضرورت نہیں۔ پارٹی کے اندرونی نظم پر حملے ابھی ختم نہیں ہوئے۔
54
504
12
1,961
37,700
جب عمران خان کے خلاف عدم اعتماد آئی اس دن ڈی اے پی کھاد کا کیا ریٹ تھا اور اب کتنا @grok
1
1
71
کوئی جاب ملی ہے آپکو ابھی یا سی وی جمع کروا رہے
This quoted post is unavailable.
1
46
جیسے عمران خان وزیراعظم نہیں بن سکتا تھا لیکن بنا
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کی بحالی کا معاملہ اب ختم ہو چکا ہے اور اس حوالے سے مزید بات کی گنجائش نہیں۔ ان کے بقول صوبے میں پی ٹی آئی حکومت کی واپسی ممکن نہیں، عطا اللہ تارڑ #AtaullahTarar #PTI #KhyberPakhtunkhwa
1
46
ہم لڑائی کے ساتھ ہے
پنجاب حکومت میں عظمیٰ بخاری صاحبہ اور حنا پرویز بٹ آمنے سامنے، لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی، معاملہ مریم نواز تک جا پہنچا! عظمیٰ بخاری صاحبہ نے گزشتہ روز حنا پرویز بٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ حکومت کے لیے شرمندگی کا باعث بنتی ہیں، ان کے سنجیدہ ٹویٹس اور باتیں بھی سنجیدہ نہیں ہوتیں۔ آج حنا پرویز بٹ نے جواب دیتے ہوئے کہا: ”اگر عظمیٰ بخاری خود کوئی شرمندگی محسوس کر رہی ہیں تو یہ ان کی اپنی چوائس ہے، میرے بارے میں ان کے ریمارکس غیر ضروری تھے۔“ ایک ہی حکومت، ایک ہی جماعت، مگر آپس میں ہی محاذ آرائی! اب سوال یہ ہے کہ یہ لڑائی کہاں جا کر رکے گی؟ اور سب سے دلچسپ بات یہ کہ اس لفظی جنگ میں آپ کس کے ساتھ ہیں، عظمیٰ بخاری صاحبہ کے ساتھ یا حنا پرویز بٹ کے ساتھ؟?
70
DSP شہید عمران الدین آخر تک دہشتگردوں سے لڑا۔ خیبر پختونخواہ پولیس کے اس بہادر بیٹے نے اپنے کیریئر میں بے شمار آپریشنز کئے۔ کئی بار جان خطرے میں ڈالی اور آج شہید ہوگیا۔ عمران الدین دہشتگردوں کے خلاف دہشت کی علامت تھا۔ شہید عمران الدین کو سب سے بڑا ایوارڈ نشان حیدر دینا چاہیے۔
228
4,373
38
16,782
135,480
میڈم کہانیوں کو نہ سنائے پلیز مقصد کی بات کرے یونیورسٹی
سڑک پر جب کوئی بچہ مجھے دیکھتا ہے تو آ کے گلے لگ جاتا ہے اور ایسے میرے سینے پر سر رکھتا ہے تو مجھے لگتا ہے یہ سب میرے بچے ہیں ! مریم صفدر ۔۔
1
56
یہ تو ماں نہیں ؟
پنجاب دی دھی🖤
1
34
ہزاروں لوگ پھول نچھاور کر رہے 😍
اہلیان ساھیوال نے نواز شریف کی بیٹی کی خدمتوں کا قرض چکا دیا ♥️👏
44
اللہ کی بندی یہ تو سب کو نظر آ رہا کے اصل ویڈیو اس پہ بھی مکاری کر رہی لالٹین 😂😂
Another fake video ! How about coming and visiting these children?
1
77
اوئے ہوئے ظالم لوگ 😭💔
ساڑھے تین سال سے ناحق قید ہمارے ملٹری قیدی صرف اپنی آزادی ہی نہیں، اپنے گھر والوں کی زندگی میں آئے اہم ترین لمحوں میں شرکت سے بھی محروم ہیں۔ کسی کی خوشی، کسی کا غم، کسی کی شادی، کسی کی پیدائش۔ ہر موقع پر ان کی غیر موجودگی شدت سےمحسوس ہوتی ہے۔ فہیم اپنے بھانجے کی پیدائش کی خوشی بھی جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزارے گا۔ ماموں بننے کی خوشی، جو خاندان کے ساتھ بانٹنی تھی صرف ایک خبر بن کر آج اس تک پہنچی ہے ۔ #ہمیں_اپیل_کا_حق_دو #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
56
تمہارے گھر بیج دیتے ہے
لانگ مارچ کے لیے جو فنڈ اکٹھا کیا گیا تھا وہ کس کی جیب میں جائے گا؟
1
45