Basit Hussain Khan retweeted
اگر آواز نہ اٹھائی تو مروگے
اگر جینا ہے تو آواز اٹھاؤ
نکلو حق کی خاطر
نکلو جینے کی خاطر
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
Basit Hussain Khan retweeted
ڈاکٹر یاسمین راشد، بشری بی بی، عالیہ حمزہ، صنم جاوید، فلک جاوید اور پی ٹی ائی کی جتنی بھی خواتین اس وقت ناحق قید ہیں ان کی رہائی کے لئے سوشل میڈیا ضرور آواز اٹھائیں 💔
Basit Hussain Khan retweeted
دونوں بہنیں فلک اور صنم جاوید کافی عرصے سے جیل میں ہے-- ان کے لیے اواز اٹھائے, خواتین ہیں💔
Basit Hussain Khan retweeted
عمران خان اکیلا پاکستان کو نہیں بچائے گا، آپ بچائیں گے
آپ میرے ساتھ مل کر پاکستان کو آزاد کریں گے۔
Basit Hussain Khan retweeted
"مجھے مقابلہ کرنا آتا ہے، 22 سال سیاسی جدوجہد کرکے یہاں پہنچا ہوں۔ ملک کا پیسا چوری کرنے والے ایک آدمی کو بھی نہیں چھوڑوں گا۔" سابق وزیراعظم عمران خان
Basit Hussain Khan retweeted
عمران خان کی یونائیٹڈ نیشن میں کی گئی تقریر دنیا کے تمام مسلمانوں کو قیامت تک یاد رہے گی ۔۔
Basit Hussain Khan retweeted
🚨ظلم کی انتہا
گجرانوالہ میں افطاری سے قبل SHO حسن ورک سرعام خاتون کو روڈ پر حراساں کرتا رہا، خاتون کا دوپٹہ کھینچا اور خاتون کو اغواء کرنے کی کوشش کی
Basit Hussain Khan retweeted
ظالمو جواب دو
غاصبو حساب دو
#گولی_کیوں_چلائی




















