Muhammad Qasim bhatti retweeted
🥀 وعلیکم اسلام ورحمتہ الله وبرکاتہ 🥀
🌹 صبح بخیر 🌹
🤲آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
Muhammad Qasim bhatti retweeted
" مسلمانوں کا مذہب صرف آبادی کی بنیاد پر بڑھ رہا ھے باقی کردار کے لحاظ سے ابھی بھی 150 ویں نمبر پر ھے اور یہی ہمارے زوال کا سبب ھے "
تُم نے دیکھا ہے کبھی_____ دَرد کا مارا چہره💫
آؤ دیکھو نا کبھی__________یار ہمارا چہره🖤
مّجھ سے ٹُوٹے ہوئے شِیشے نے کہا تھا اِک دِن💫
کِتنا مِلتا ہے نا مُجھ سے________تُمہارا چہره🖤۔
گلشن میں بہاروں کا نظارہ کریں کیسے
یہ ابر جو چھایا ہے برستا ہی نہیں ہے
اب صحنِ چمن میں بھی کوئی رند اےلوگو
ہاتھوں میں لیے جام بہکتا ہی نہیں ہے
محی الدین ہمدمؔ
لوگوں سے مانگنا چھوڑ دیں ، خود کو لوگوں سے بے نیاز کردیں ‼️ بلاشبہ ایسے شخص کیلئے رسول ﷺ نے جنت کی ضمانت دی ہے ✨ اپنی ہر امید ، یقین ، خواب ، خواہش ، ضرورت اللہ ہی سے وابستہ کریں 🫀✨
نہ جانے کون سا مذہب ہے اب انسان کا یارو!
کہ ہر چہرہ یہاں پر ہے نقابوں میں چھپا یارو!
لہو سستا ہوا ایسا، سسکتی ہے یہاں غریبی،
محبت کی یہ دنیا بن گئی پتھر کی اک بستی۔
کوئی روئے تو پتھر بھی پگھل جانے کی زد میں ہوں،
مگر انسان کے سینے میں یہ دل کیوں پتھرا گئے یارو!




















