حوثیوں کی عدن ایئرپورٹ خالی کرنے کی تنبیہ کے بعد میزائل حملے کی اطلاع
تفصیلات: bbc.in/4iJn1po
نیتن یاہو کو اقتدار سے ہٹانے میں کردار ادا کرنے کو تیار: عرب اسرائیلی انتخابی اتحاد
تفصیلات: bbc.in/4Bxb79D
لاسرائیلی الیکشن میں حصہ لینے والی عرب جماعتیں کون ہیں اور ان کے منشور کیا ہیں؟
تفصیلات: bbc.in/4ssGHkT
اسرائیل کی عرب اقلیت کیا ہے اور وہ حکومت سازی میں ’کِنگ میکر‘ کا کردار کیسے ادا کر سکتی ہے؟
bbc.in/4ze1pHD
9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی سمیت چار افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری
تفصیلات: bbc.in/4BLmN90
سپین ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 30 تک پہنچ گئی: مقامی میڈیا
تفصیلات: bbc.in/4zZB7ZL
’7 اکتوبر کو اقتدار میں موجود لوگ دوبارہ اقتدار میں نہیں ہونے چاہییں‘
تفصیلات: bbc.in/47KSem4
الیکشن کے نتائج اسرائیلی ’معاشرے میں تقسیم‘ کی طرف اشارہ کرتے ہیں، ماہر مشرق وسطیٰ امور
تفصیلات: bbc.in/4ySAaBv
اسرائیلی انتخابات: اب سیاسی بیانیہ اعداد و شمار جتنی ہی اہمیت اختیار کر چکا ہے
لیز ڈوسیٹ کا تجزیہ: bbc.in/48ma4fe
اسرائیل میں 70 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل، نیتن یاہو اور آئزنکوٹ دونوں ہی واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام
مکمل تفصیلات: bbc.in/4iJ9MoG
اسرائیل میں 70 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل، نیتن یاہو اور آزنکوٹ دونوں واضح اکثریت سے محروم
تفصیلات: bbc.in/4BuQniF
سپین میں ٹرین حادثے کے بعد تصاویر منظر عام پر آنا شروع
تفصیلات: bbc.in/4ibyY7k
سپین میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم میں کم از کم 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی: حکام
تفصیلات: bbc.in/4Bwv6oP
موساد کی اس ویڈیو کے ریلیز ہونے کے اگلے ہی روز ایران میں 21 ہزار افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔۔۔ اور اب موساد کے سابق سربراہ نے اس ویڈیو کے حوالے سے نئے انکشافات کیے ہیں۔
bbc.in/4z8Mw9u
بلوچستان: دو انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں نو مبینہ شدت پسند ہلاک، آئی ایس پی آر کا دعویٰ
تفصیلات: bbc.in/4yLkv6Y
اسرائیلی انتخابات: کوئی بلاک واضح اکثریت حاصل نہ کر سکا، عرب جماعتیں ’کنگ میکر‘ بننے کی پوزیشن میں
تفصیلات: bbc.in/3WatXDo
’میرا ضمیر اجازت نہیں دیتا‘: لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ کی کیا وجوہات بیان کیں؟
bbc.in/4emenef
1- اسرائیلی انتخابات کے بعد حکومت سازی کی دوڑ، نیتن یاہو اور آئزنکوٹ کے متضاد دعوے
2- اسرائیل میں معلق پارلیمان کی صورت میں حکومت کیسے بنتی ہے؟
3- عرب قیادت والی جماعتیں ’کنگ میکر‘ کے کردار میں آ سکتی ہیں
تفصیلات: bbc.in/483M94p
گذشتہ تین برسوں میں دبئی میں ممتاز نمبر پلیٹس کی خرید و فروخت کا حجم 1.7 ارب درہم تک پہنچ چکا ہے۔ خریدار ایک نمبر پلیٹ کی اتنی زیادہ رقم کیوں ادا کرتے ہیں؟
bbc.in/3UlIdZd
اسرائیلی انتخابات کے بعد کسی بھی فریق کے لیے واضح فتح کا دعویٰ کرنا مشکل دکھائی دے رہا ہے۔ ایسے میں عرب جماعتیں اقتدار کا پلڑا کیسے جھکا سکتی ہیں؟
جانیے: bbc.in/4zSzRre















