𝐑𝐄𝐂𝐄 𝕋ᴇᴀᴄʜᴇʀ || 𝔼ᴀʀʟʏ 𝕃ᴇᴀʀɴɪɴɢ 𝕊ᴘᴇᴄɪᴀʟɪsᴛ || 𝔹ᴇʜᴀᴠɪᴏᴜʀ & 𝕀ɴsᴛʀᴜᴄᴏʀ 𝕋ʜᴇʀᴀᴘɪsᴛ || 𝕋ʀɪᴘʟᴇ 𝐏 ℙᴏsɪᴛɪᴠᴇ ℙᴀʀᴇɴᴛɪɴɢ || 𝐀𝐁𝐀 𝕋ʜᴇʀᴀᴘɪsᴛ|| 𝐌.𝐀 || 𝐁.𝐄𝐝

Joined March 2017
#غدار_کون_تھا ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان یہ تین منٹ کی وڈیو ہر پاکستانی ضرور دیکھے ۔ #خان_نہیں_پوری_قوم_قید #PakistanCricket #4thofJuly
13
205
3
266
20,833
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
خیبرپختونخواہ میں اگر یہ تجاوزات کے خلاف آپریشن ہے تو امیر مقام کا ہوٹل سالوں سے اب تک Untouchable کیوں ہے
52
1,381
10
3,273
17,618
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
ہمیں نمبر 1 ہونے کا craze ہے آج لاہور ساری دنیا میں پہلے نمبر پر ہے فضائی آلودگی میں
19
170
3
887
16,499
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
یعنی سارے بنائے گئے یونٹ بک چکے ہوں گے؟ ورلڈ بنک نے یہ نہیں بتایا کہ قرض اتر چکا ہو گا یا نہیں، اور نا یہ بتایا ہے کہ عوام جو 48فیصد غریب ہو چکی وہ اور کتنی ہو جائے گی۔ میرا خیال ہے ورلڈ بنک چند افراد کو پاکستان سمجھتا ہے۔
6
6
8
139
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
محمود خان اچکزئی صاحب! اگر آپ کو یقین ہے کہ عمران خان کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں، بلیک میل کیا جا رہا ہے اور ان پر جسمانی تشدد بھی ہوا ہے، تو بطور قائدِ حزبِ اختلاف آپ اس پر عملی طور پر کیا کر رہے ہیں؟ آپ کے پاس پارلیمانی منصب اور اپوزیشن کی قیادت موجود ہے۔ قومی اسمبلی میں یہ معاملہ اٹھائیں، پارلیمانی تحقیقات، فوری ملاقات اور آزادانہ طبی معائنے کا مطالبہ کریں، تمام اپوزیشن کو متحرک کریں۔ سپریم کورٹ جائیں، محض انٹرویوز میں اس نوعیت کے سنگین انکشافات اور خدشات بیان کرنا کافی نہیں ہے۔ جس ذمہ داری کے لیے آپ کو یہ منصب دیا گیا، اسے مؤثر انداز میں استعمال کرنے کے لیے اب تک آپ نے کیا عملی اقدامات کیے ہیں۔یہ قوم جاننا چاہتی ہے۔
میرا یقین ہے۔ عمران خان کو دھمکیاں دی گئی ہیں، انہیں بلیک میل کیا جا رہا ہے، اور جیل میں ان پر جسمانی تشدد بھی کیا گیا ہے اور شاید یہ اس لیے ڈر رہے ہیں کہ اگر ملاقات ہوئی تو وہ آدمی بتا دے گا محمود خان اچکزئی
26
423
4
1,103
10,119
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
میری فوج میں وہ کون تھا جو کھڑا ہوا اور بولا یہ ظلم بند کرو ہر ظلم کے بعد ہمیں بتایا جاتا ہے یہ پوری فوج نہیں صرف چند لوگ ہیں تو پھر میرا سوال بھی صرف اتنا ہے اگر ظالم چند ہیں تو انہیں روکنے والے لاکھوں کہا ہیں میری فوج اگر واقعی میری ہے میرے حق میرے ووٹ میری عزت اور میرے انصاف کے وقت میرے ساتھ کھڑی کیوں نہیں ہوتی
4
14
2
19
299
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
میرے پاس ایک پڑیا ہے جو آپ کے کئی مسائل حل کرسکتی ہے۔ اگر آپ دو گلاس پانی پی کر لمبے لمبے سانس لیکر اس پڑیا کو کھول کر پڑھیں گے تو آپ کے بہت سارے مسائل حل ہوجائیں گے۔ جی نہیں یہ پڑیا بادی و خونی بواسیر ، دائمی قبض ، خاندانی شوگر ، بڑھے ہوئے پیٹ یا گنجے پن کا علاج ہرگز نہیں ہے۔ البتہ یہ پڑیا آپ کی مایوسی ، دل شکستگی اور ناکامی کے احساس کو ختم کرنے کے لیے اکسیر ہے۔ تو پھر کھولیں پڑیا اور پڑھیں۔ آپکی جس فوج سے لڑائی ہے وہ کشمیر حاصل کرنے میں ناکام مشرقی پاکستان میں ناکام کارگل میں ناکام سندھ طاس معاہدہ بحال کرنے میں ناکام بلوچستان میں ناکام پختونخواہ میں ناکام ایس آئی ایف سی میں ناکام سرمایہ کاری لانےمیں ناکام کیا ناکام ناکام کی گردان کرنی اب پڑیا کی سائیڈ کو پلٹیں وہاں بھی کچھ لکھا ہے۔ یہ آپ سے الیکشن ہارے یہ آپ کو کنٹرول کرنے میں ہارے یہ آپ کے سامنے بیانیہ بنانے میں ہارے یہ آپ پر ریڈ لائن لگانے میں ہارے یہ آپکے لیڈر کو توڑنے میں ہارے یہ آپ کو بہکانے میں ہارے یہ آپ کے سامنے اپنی عزت ہارے وقتی مایوسی ہے ، بہت ہے ، ہوتی ہے ، ہم سب کو ہے ۔ عمران خان کی قید تنہائی ، بہنوں کی نظر بندی ، پارٹی کی کمزوری ، گروپنگ و لڑائی یہ ہمیں اندر ہی اندر توڑ رہی ہے۔ ماننے میں کیا ہرج ہے۔ مان لیتے ہیں۔ ہم کوئی عمران خان تھوڑی ہیں؟ جو مانیں نہیں۔ نہ معافی کا مطالبہ مانیں ، نہ خاموشی کا مطالبہ مانیں ، نہ ہی جلاوطنی کا۔ عمران خان نہیں مان رہا ؟ اگر وہ مشکل میں ، قید میں ، اذیت میں نہیں مان رہا تو ہم کیسے مان جائیں؟ تھوڑا حوصلہ ہوا ؟ مزید ہوگا ، رکھ تقویٰ رکھ محبوباں والا ، آج شام تک ، کل شام تک پرسوں شام تک ، ہفتے تک پاک فوج کسی مزید گہرےگڑھے میں پھنسی ہوگی ، اسکے ٹاوٹ چیخ رہے ہوں گے ، آپ کے جذبے جوان ہوں گے ، یہاں ایکس پر پاؤں رکھنے کی جگہ نہ ہوگی۔ یہی ہوتا ہے۔ ہر مایوسی کے بعد ، ہر ناکامی کے بعد نئی امید ایک اور امید ، اب بھی یہی ہوگا۔ رکھ تقویٰ رکھ محبوباں والا
97
865
13
2,788
51,432
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
"Former Prime Minister Imran Khan has been imprisoned since August 2023. Last month, his sisters Aleema Khan, Uzma Khan, and Noreen Niazi were arrested in Lahore. So when a Chief Minister can vanish, who in Pakistan is safe?" Addressing the inauguration of the Arshad Sharif Human Rights Award at the Geneva Press Club, Euro Pak representative Baila Farooq @FarooqBaila highlighted the systematic violation of constitutional rights and the rule of law in Pakistan. The arbitrary detention of former Prime Minister Imran Khan alongside the targeting of his family, including the unlawful arrests of his sisters, reflects an unprecedented crackdown on political opposition. When elected representatives and Chief Ministers face enforced disappearances, basic constitutional guarantees cease to exist. International bodies, including the United Nations (@UN, @UN_HRC), the European Parliament (@Europarl_EN), and The Commonwealth (@commonwealthsec), must ensure that human rights commitments, including GSP+ obligations, move beyond rhetoric to active enforcement.  The struggle for fundamental rights, democratic integrity, and justice for figures like Arshad Sharif remains central to the future of the nation. @Euro_Pak_Org
9
311
1
813
9,944
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
مرحوم حمید گل صاحب فرماتے تھے۔ جو امریکہ کو قبول نہیں ہوتا وہ آرمی چیف نہیں بن سکتا۔
2
9
19
357
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
کرپشن پر بھی سزا ہوتی ہے ؟؟
بہاولپور: کرپشن اور دیگر الزامات ثابت ہونے پر 15 مزید پولیس اہلکاروں کی سروس ضبط. 8 سب انسپکٹرز، 2 اے ایس آئیز، 2 ہیڈ کانسٹیبلز، 3 کانسٹیبلز شامل، 26 پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے-
13
34
234
3,583
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
ارشد شریف کا لہو انصاف کا منتظر! #شہید_حق_ارشدشریف
22
880
9
3,012
27,938
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
’پرائیڈ آف بریٹن‘ ایوارڈ جیتنے والے پاکستانی نژاد ڈاکٹر آصف حسن برطانیہ کے شہر نیو کاسل کے فری مین ہسپتال میں بچوں کے شعبہ قلب کے سربراہ کی حیثیت سے 30 سال خدمات انجام دینے کے بعد ریٹائر ہو گئے۔ کاش میرے وطن پاکستان میں بھی اعلیٰ تعلیم یافتہ ڈاکٹروں ، سرجنوں اور انجنیئروں کی بھی اسی طرح پذیرائی ہوتی تو آج ہم ایک مستحکم پاکستان دیکھتے مگر افسوس ۰۰۰۰۰ ہمارا سب کچھ تباہ کردیا گیا 😢💔
17
84
2
195
2,324
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان آج نہیں تو کل دور کپتان کا آئے گا!
6
46
60
644
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
بلاشبہ ۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں۔ کہ ڈاکٹر شہباز گل پی ٹی آئی کی قیادت میں سے واحد اور طاقتور آواز ہیں
ڈاکٹر شہباز گِل کی ہر بات سے اتفاق ضروری نہیں، ان کے اندازِ گفتگو سے بھی اختلاف ہو سکتا ہے، لیکن اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ اوورسیز میں رہتے ہوئے عمران خان اور پی ٹی آئی کے لیے سب سے توانا اور مؤثر آواز انہی کی ہے وہ مسلسل عمران خان کے حق میں آواز بلند کر اور پارٹی کے بیانیے کو زندہ رکھے ہوئے ہیں اور ان سوالات کو سامنے لا رہے ہیں جو عام کارکنوں کے دلوں میں عرصے سے موجود ہیں۔ موجودہ رجیم کو ان کی آواز سے کتنی تکلیف ہے، یہ بھی کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں۔بلکہ اس رجیم کی ہر دو نمبری اور جھوٹ کو سب سے زیادہ ایکسپوز بھی ڈاکٹر شہباز گل نے ہی کیا ہے ذرا حالات پر غور کریں۔ پہلے لانگ مارچ عمران خان کی رہائی کے لیے نکالنے کی بات ہوتی تھی، پھر نوبت یہاں تک پہنچی کہ عمران خان سے ملاقات اور ان کے علاج کے لیے لانگ مارچ کی ضرورت پیش آئی۔ آج صورتِ حال یہ ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگ چکی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکر بابر سلیم سواتی اور صوبائی صدر جنید اکبر حبس بیجا میں ہیں ، صوبائی حکومت بھی ہاتھ سے نکل گئی، لیکن ایسا تاثر ملتا ہے جیسے سب کچھ معمول کے مطابق چل رہا ہو۔ آخر یہ سب کچھ کب تک نظرانداز کیا جاتا رہے گا؟ آج عام کارکن پوچھ رہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے مؤثر جدوجہد کہاں ہے؟ ان کی صحت، علاج اور ملاقات کے لیے عملی کوششیں کہاں نظر آ رہی ہیں؟ خیبر پختونخوا میں جو حالات پیدا ہوئے، ان پر کارکنوں کے خدشات اور سوالات کا جواب کون دے گا؟ یہ سوالات کسی ایک شخص کے نہیں، ان تمام کارکنوں کے ہیں جو آج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، مشکلات برداشت کر رہے ہیں اور اپنی قیادت سے امیدیں وابستہ کیے ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر شہباز گِل انہی کارکنوں کے جذبات کو الفاظ دے رہے ہیں۔ وہ وہی باتیں سامنے لا رہے ہیں جو عام کارکن اپنے حلقوں میں، اپنی محفلوں میں اور آپس کی گفتگو میں کرتے ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ وہ ان سوالات کو کھل کر بیان کر رہے ہیں۔ اور یاد رکھیے، تنقید کرنے والے کو خاموش کر دینے سے مسئلہ ختم نہیں ہوتا اگر ہم اپنی کمزوریوں کو تسلیم نہیں کریں گے اپنی غلطیوں کا خود احتساب نہیں کریں گے اور ہر مشکل صورتِ حال کو نظرانداز کرکے مفاہمت کا راستہ اختیار کرتے رہیں گے، تو بہتری کیسے آئے گی؟ آج کے حالات ہمیں واضح پیغام دے رہے ہیں کہ مسائل سے آنکھیں چرانے کی قیمت ادا کرنا پڑتی ہے۔ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ڈاکٹر شہباز گِل کے سوالات پر تنقید کے بجائے ان پر غور کیا جائے۔ اگر ان کی تنقید میں کوئی بات غلط ہے تو دلیل کے ساتھ واضح کریں، لیکن اگر وہ کسی حقیقی کمزوری اور دو نمبری کی نشاندہی کر رہے ہیں تو بلکل ٹھیک کر رہے ہیں ڈاکٹر شہباز گِل صاحب! آپ اپنا مؤقف پیش کرتے رہیے اور کارکنوں کے سوالات کو زبان دیتے رہیے۔ اختلافات اپنی جگہ، لیکن سچ بولنے اور سوال اٹھانے کے حق کو تسلیم کرنا ہوگا۔ کیونکہ تحریکیں صرف خاموشی، مصلحت اور ہر چیز کو درست قرار دینے سے مضبوط نہیں ہوتیں۔ تحریکیں خود احتسابی، سچائی اور اپنی کمزوریوں کو تسلیم کرکے انہیں دور کرنے سے مضبوط ہوتی ہیں۔ اور جو لوگ ڈاکٹر شہباز گِل کی تنقید سے اختلاف رکھتے ہیں، ان سے صرف اتنی گزارش ہے: ان کے انداز پر بات کرنے سے پہلے ان سوالات کا جواب دیجیے جو آج لاکھوں کارکنوں کے دلوں میں موجود ہیں۔ @SHABAZGIL
66
981
9
3,478
16,588
عوام کے دلوں کا لیڈر آج بھی عمران خان ہے ۔ عوام ذہنی مریض سے نفرت کرتی تھی اور نفرت کرتی ہے اور نفرت کرتی رہے گی ، دیٹس اٹ ۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
میٹنگ میں ذہنی مریض کہتا ہے PTI ڈن اینڈ ڈسٹیز! خبر: @ShazadAkbar چل پھر سُن ذہنی مریض!
1
2
88
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
میٹنگ میں ذہنی مریض کہتا ہے PTI ڈن اینڈ ڈسٹیز! خبر: @ShazadAkbar چل پھر سُن ذہنی مریض!
78
1,118
28
2,914
124,883
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
یہ تباہی کے مناظر پشاور شہر کے ہیں، جہاں پر غریب عوام کے کاروبار کو ختم کر دیا گیا ہے، عاصم منیر آصف زرداری، بلاول زرداری اور فیصل کریم کنڈی اس بدمعاشی کے پیچھے ہیں، #ہمارا_لیڈر_صرف_خان xitter.cf/PkLeaderVoice/status/2…
2
20
17
355
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
اللّہ تعالیٰ اپنے بندوں کو تسلی دیتے ہوئے فرماتے ہیں کہ جسکے ساتھ اللّہ تعالیٰ کی مدد ہو ساری دنیا مل کر بھی اسکو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔الحمدللہ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
1
21
1
40
370
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
لیڈر و رہبر، منشور و محور صرف عمران خان صاحب ہیں۔۔۔۔ باقی سب کے سب 76 سالہ استحصالی نظام کے مہرے اور سہولت کار ہیں #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Replying to @p_myry
پاکستان کا واحد ہمدرد اور غریب کا درد رکھنے والا لیڈر عمران خان صرف اسی لئے قید ہے کہ وہ لوٹ مار کرنے والوں سے ہاتھ نہیں ملاتا ، ملک کی سالمیت کا سودہ نہیں کرتا اور چوروں کو لوٹنے نہیں دیتا غریب کی بات کرتا ہے ۔ واحد لیڈر عمران خان ہے جو اس قوم کو لاقانونیت سے نکال سکتا ہے ۔
1
11
7
144
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
یہ کتاب صرف زخم زخم احمد فرہاد نہیں لہو لہو پاکستان کی بھی شعری تصویر ہے۔کتاب تقریبا 9 ماہ قبل مکمل ہو چکی تھی بس بات میرے پیش لفظ پر رکی تھی۔اور وہ نوبت تھانہ سٹی باغ کی حوالات میں آئی اور شاید اس کتاب کا حق بھی یہی تھا کہ پیش لفظ کسی عقوبت خانے سے لکھا جائے۔20 اگست کو سلاخوں کے پیچھے سے کتاب کا پیش لفظ مکمل کر کے پبلشر کو بھیجا تو اس نے انتساب میں عمران خان اور ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے نام یہ کہہ کر نکالنے کی درخواست کی کہ اس سے اس کو اور اس کے ادارے کو مالی و جانی نقصان ہو سکتا ہے لیکن میں نے انکار کر دیا ۔جب مزید ایک اور پبلشر نے یہی اعتراض اٹھایا تو یار عزیزوں نے مشورہ دیا کہ انتساب میں سیاسی قیدیوں کی فہرست سے عمران خان اور ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا نام نکال دیا جائے ورنہ ایک اچھی رائیلٹی سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔میں نے کہا کہ اگر میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے سے بھی پورا سچ نہیں بول سکتا تو شاید مجھے یہاں نہیں کسی عافیت گاہ میں ہونا چاہیے تھا۔یوں کتاب کی اشاعت کا معاملہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گیا اور یہ بیل بالآخر میری رہائی پر ہی منڈھے چڑھ سکی اور وہ بھی مسودے میں ردوبدل کے بغیر جس کے لیے میں ایک مہربان کا شکرگزار ہوں جس نے کسی قسم کے ڈر خوف خطرے اور مالی نقصان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے کتاب چھاپی اور عین میری مرضی کے مطابق چھاپی۔میرا اس کتاب کے بارے کوئی دعویٰ نہیں سوائے یہ کہ میں نے جو لکھا اسے جیا،جو جیا اسے لکھا، اپنے لفظ کو اپنا خون پلایا اور خود پر اور اپنے خاندان پر نا قابل بیان مصیبتیں جھیل کر اس کا حق ادا کرنے کی کوشش کی۔ باقی بہت سے فنی فکری شعری سماجی اور سیاسی قضیوں پر میری گذارشات آپ کتاب میں موجود میرے سرنامے میں پڑھ سکیں گے۔ دوستو اپنے نام سے میری دستخط شدہ کتاب حاصل کرنے کے لیے آپ براہ راست میری ویب سائیٹ ahmadfarhad.com یا وٹس ایپ نمبر 0315 0855342 پر آرڈر بک کروا سکتے ہیں۔ آپ سب کے لیے دعا گو
46
534
22
1,603
75,568
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
پاکستان نے پہلے ایران سے ( سرکاری طور پر) تیل نہیں خریدا ۔ اب بارڈر بند کر کے اپنے لئے LPG کا بحران کھڑا کر لیا ۔ یار اپنے ملک کی ہی بجانے میں کیا کمال کچھ اور بھی سوچ لو
54
750
12
2,848
14,097