. retweeted
This is an exceptionally cruel take when Pakistanis have their Vote and Mandate stolen and have zero representation in Parliament and how their State is run. Pakistani voters are demanded to match US Voters but do Pakistani elections match US elections in being free and fair?
. retweeted
Pakistan, surprisingly, inherited its own diesel engine industry in 1947 which had already had international exports in the Raj days.
These Lahori engine manufacturers weren’t supported post-independence and so the industry never grew and silently fell apart.
. retweeted
So Dems lost the presidency because of Israel. Republicans lost the House and the Senate because of Israel. Question is, would either of them reconsider their stances on Israel? Or continue playing the Piñata?
. retweeted
classic we keep coming back to
Replying to @bentheorder2
•Three maids + one driver: Rs. 100,000+
•Shopping & food: Rs. 500,000
•Premium club memberships (golf, polo, swimming, gym): Rs. 33,333 monthly
Total Rs. 1,433,333+ per month.
Tbh how is a family of four supposed to survive on anything less?
. retweeted
“Three maids + one driver: Rs. 100,000”
I do not care about the Pakistani establishment. my enemy is the Pakistani people.
Replying to @bentheorder2
•Three maids + one driver: Rs. 100,000+
•Shopping & food: Rs. 500,000
•Premium club memberships (golf, polo, swimming, gym): Rs. 33,333 monthly
Total Rs. 1,433,333+ per month.
Tbh how is a family of four supposed to survive on anything less?
. retweeted
$5-6k main bhi poora soora sa guzara hota nazar araha hai barra mehenga hogya hai Pakistan
. retweeted
The midterms just reminded me of 8 February 2024
If only we could enjoy elections in Pakistan without the ever looming threat of votes being blatantly stolen and seats being flipped within hours
. retweeted
امریکا میں ابھی ٹرمپ کی جماعت ری پبلکن کی وہی حالت ہے جو 8 فروری کی شام ن لیگ کی پاکستان میں تھی
. retweeted
Move at the cost of your lungs
Time to move to #lahore just beautiful #cbd #mmalam #mainboulevard and the entrance to the airport just a different level . Beautiful underpasses greenery . While #karachi is dark depressing potholed and ugly ! Definitely left behind .
. retweeted
Salute to bentheorder2 for being the voice of middle class people
Never in my wildest dreams did I imagine bentheorder would be taken seriously
Let's calculate the bare minimum for a family of four in Pakistan:
•2-kanal DHA house rent: Rs. 250,000
•Utilities: Rs. 100,000
•School fees & activities: Rs. 100,000+
•BYD 4-dalla monthly installment: Rs. 200,000
•Coffee outside (Rs. 5,000 daily): Rs. 150,000
. retweeted
This couple has been getting married since March 2025. This role play is their signature sketch. Hyper stereotyped for audience online.
وزیرستان کے عبداللہ اور لاہور کی ڈاکٹر حفظہ کے نکاح کی تصاویر کل سے سوشل میڈیا پر وائرل ہیں، اور باعثِ اطمینان بات یہ ہے کہ اکثر لوگوں کا ردعمل مثبت ہے اور دونوں کی جوڑی کو سراہا جا رہا ہے۔ ہمارے پشتون دوست، بالخصوص وزیرستان سے تعلق رکھنے والے احباب، اسے پاکستان میں عمومی طور پر زیرِ بحث رہنے والے لسانی تعصبات اور سٹیریو ٹائپس کے برعکس ایک خوش آئند قدم کے طور پر دیکھ رہے ہیں
ان تصاویر کے زیرِ گردش آنے کا ایک اور معنوی پہلو یہ بھی ہے کہ انھی دنوں قائد اعظم یونیورسٹی کی سٹوڈنٹس کونسل کی ویڈیو گردش میں ہے جہاں پنجاب کے حوالے سے ہیرا منڈی کا حوالہ دہرایا گیا ہے
جواب میں ٹویٹر پر ایک صاحب نے پشاور کے چترالی بازار (جس کا قدیم نام تتھی بازار ہے) کا ذکر کیا اور اسے برصغیر کے قدیم ترین ریڈ لائٹ ایریاز میں سے ایک قرار دیا، پھر لکھا کہ ڈبگری بازار سے ملحقہ گھروں میں بھی ناچ گانے والے/والیاں رہا کرتی ہیں، اور سوات اور کوہاٹ کے رقص پیشہ خاندان تو اب بھی موجود ہیں (اس کے ساتھ ہی پشتونوں میں امرد پرستی (لونڈے بازی) کے رجحان پر پرانی سٹیریو ٹائپس دہرائیں)
چترالی بازار اور ڈبگری بازار کی بات کے ذیل میں ہمارے دانشور دوست اور استاد عثمان قاضی لالا نے لکھا: "آپ کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے، وضاحت ضروری ہے کہ رقص و موسیقی اور جسم فروشی ہمیشہ سے ایک سکے کے دو رخ نہیں تھے ۔ ضیاء الحق کے دور سے رقص و موسیقی پر پابندی لگا دی گئی جب کہ جسم فروشی کا دھندا گلی گلی پھیل گیا"
ویسے ہی مولانا فضل الرحمن کی تقاریر کے جواب میں ان کے نام نہاد پڑوسیوں کے ریکارڈ کردہ بیانات میں بھی مولانا کے پشتون ہونے کی بنا پر وہی گھسے پٹے بیہودہ الزامات دہرائے گئے۔ خیر،
طبعیت مکدر کرنے والی ان ہفوات کے بیچ ڈاکٹر حفظہ اور عبداللہ کی شادی کی تصاویر اور مثبت ردعمل ایک خوشگوار احساس لیے ہوئے ہے، لیکن جیسا کہ پشتو میں کہتے ہیں کہ "بکری دودھ دیتی ہے پر مینگنیاں ڈال کر"، سوشل میڈیا انفلوئنسر ہوں اور دودھ میں مینگنیاں نہ ڈالیں، ایسا کہاں ممکن ہے؟
ان تصاویر میں جہاں عبداللہ کا ڈاکٹر صاحبہ کو انگوٹھی پہنانا اور پیروں میں پازیب باندھنا ایک خوبصورت لمحہ تھا، وہاں اس کا ایک افسوسناک پہلو تصاویر میں بندوق کی غیر ضروری نمائش تھا۔ ایک طرف جدید تعلیم یافتہ ہونے کا دعویٰ ہے اور دوسری طرف بندوقوں کو تھام کر پشتون معاشرے کے اسی منفی سٹیریو ٹائپ کو دوام دیا جا رہا ہے جس سے یہ خطہ جان چھڑانے کی کوشش کر رہا ہے
میں بندوقوں کے نشاں تک نہیں رہنے دوں گا
عہدِ رفتہ! مرے ہاتھوں میں قلم رہنے دے
اس معاملے کا ایک اور اہم اور نہاں پہلو اس کے صنفی تضادات میں پوشیدہ ہے۔ تصور کریں
صورتحال اس کے برعکس ہوتی، یعنی لڑکی کا تعلق وزیرستان سے ہوتا اور لڑکا لاہور سے تعلق رکھتا، تو کیا ہمارے یار لوگوں کا ردِعمل یہی ہوتا؟
کیا وہ اسے تعصبات اور ذات پات کے خلاف فتح قرار دیتے یا لڑکی کو گالیاں دے رہے ہوتے؟
کہیں ایسے تو نہ ہوتا کہ دو افراد کے اس قطعی ذاتی انتخاب کو فخر سے سیلیبریٹ کرنے کے بجائے روایتی قبائلی غیرت اور ناموس کے نام پر شدید مخالفت، اور خاندان کو لعن طعن کا نشانہ بنایا جاتا؟
ہمارے ہاں یہ دوہرا معیار موجود ہے کہ مرد کے لیے آزادی اور انتخاب کے پیمانے الگ ہیں اور عورت کے لیے زمینی حقائق آج بھی بہت سی بندشوں کا شکار ہیں
ان تمام تضادات میں ایک اور اہم اور اکثر نظر انداز کیا جانے والا پہلو طبقاتی عنصر اور ظاہری خوبصورتی کی قبولیت (Pretty Privilege) کا بھی ہے
پشتو کا محاورہ ہے: "څه دې کمى دى چې مخ دې غمى دى" (جب چہرہ ہی نگینے جیسا ہو تو پھر کس چیز کی کمی ہے)
اگر یہ جوڑی چندے آفتاب، چندے ماہتاب نہ ہوتی، یعنی یہ دونوں افراد ایک مخصوص معاشی و سماجی طبقے سے نہ ہوتے، ان کی سوشل میڈیا تک ایسی رسائی اور اثر و رسوخ نہ ہوتا، یا وہ روایتی خوبصورتی اور ظاہری دلکشی کے مروجہ معیاروں پر پورا نہ اترتے، تو کیا یہی معاشرہ اس رشتے کو اتنی ہی گرم جوشی سے قبول کرتا؟
حقیقت یہ ہے کہ طبقاتی خوشحالی اور ظاہری کشش اکثر معاشرتی تعصبات پر پردہ ڈال دیتی ہے۔ جس چیز کو "رواداری اور محبت" کا نام دیا جا رہا ہے، وہ دراصل اعلیٰ طبقے اور سوشل میڈیا کے بیانیے کا مرتب کردہ ایک ایسا مظاہرہ ہے جو عام اور محروم طبقات کے لیے آج بھی ناقابلِ قبول اور دشوار ہے
خیر، آپ میں سے کچھ لوگ کہیں گے کہ معاف کر دو دونوں کو، تو ان سے بندوق کی نمائش کے علاوہ کوئی گلہ نہیں، بس معاملہ پبلک سپیس میں آیا تو وہی پہلو زیر بحث لایا ہوں
خدا دونوں کو خوش و خرم اور سلامت رکھے۔ آمین
. retweeted
Lahore’s AQI crossed 530 this morning. It’s November and we’re back to being unable to breathe safely. Children going to school, people going to work, everyone breathing in toxic air. Year after year, it’s treated as a seasonal inconvenience- this is a public health emergency!


































