Bilal Khan (@bilalkhanjui) header
Bilal Khan (@bilalkhanjui) profile picture

جے یو ائی اور سیز ڈیجیٹل میڈیا ممبر

Joined July 2021
Photo by Bilal Khan (@bilalkhanjui)Photo by Bilal Khan (@bilalkhanjui)Photo by Bilal Khan (@bilalkhanjui)Photo by Bilal Khan (@bilalkhanjui)Photo by Bilal Khan (@bilalkhanjui)Photo by Bilal Khan (@bilalkhanjui)Photo by Bilal Khan (@bilalkhanjui)Photo by Bilal Khan (@bilalkhanjui)Photo by Bilal Khan (@bilalkhanjui)Photo by Bilal Khan (@bilalkhanjui)
`جمعیت والوں کو گرفتاری سے ڈرایا جا رہا ہے` > لیکن یہ پولیس بیچارے بھی حیران ہوں گے کہ جمعیت علمائے اسلام کے کارکن کیسے لوگ ہیں 🤔 > نہ کوئی فکر، نہ کوئی پریشانی چہروں پر خوف کا کوئی نشان نہیں 💪 بلکہ ایسے مطمئن بیٹھے ہیں جیسے اپنے سسرال آئے ہوں 😂
1
3
43
`مولانا صاحب دہشت گرد ہیں یا دہشت گردوں کے سہولت کار` > اس سے پہلے آپ کو تاریخ کا مطالعہ کرنا چاہیے۔ > تاریخ جانے بغیر ایسے سنگین الزامات لگانا مناسب نہیں۔ ⁧#بےضمیر_ذلیل_حکمران⁩ ⁧#پرعزم_مولانا_کےسنگ⁩ ⁧#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو⁩ ⁧#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں⁩ ⁦#WeStandWithMaulana⁩
4
5
63
> حافظ حمد اللہ صاحب اور ان کے بیٹے کو جو اس وقت فوج می میجر تھا غیر ملکی قرار دیا گیا > مجھے بھی غیر ملکی کردیا گیا > اب امان اللہ صاحب کو بھی غیر ملکی قرار دیاگیا *حکومتیں بدلتی رہیں* > مگر ہمارے ساتھ روا رکھا جانے والا سلوک نہیں بدلا۔ سینیٹر کامران ⁧#بےضمیر_ذلیل_حکمران⁩
3
3
54
> فرزند قائد جمعیت مدظلہ مولانا اسجد محمود مدظلہ کی رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو۔ اپنے کارکنوں سے پہلے ہم خود قربانی دیں گے @all تمام احباب ٹویٹر یعنی ایکس پر تشریف لائیں #ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے #ہتھکڑی_ہمارا_زیور #بزدل_نااہل_حکمران #جینامرنا_مولاناکےسنگ #جبر_پہ_بھاری_صبر
5
6
92
> قائد جمعیت مدظلہ کے گھر میں یہ لوگ کلاشنگوف اور شراب بھی رکھ سکتے ہیں۔ > پھر کہیں گے کہ دیکھیں مولوی شراب پیتے ہیں۔ یہ لوگ کچھ بھی۔۔۔۔۔۔ کامران مرتضی ہنگامی #ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے #ہتھکڑی_ہمارا_زیور #بزدل_نااہل_حکمران #جینامرنا_مولاناکےسنگ #جبر_پہ_بھاری_صبر
3
7
153
> خود ایک پاکستانی کو جواب دینے کی ہمت نہیں > اور یہ بے غیرت قائد جمعیت مدظلہ سے پاکستانی ہونے کا ثبوت مانگنے چلے ہیں۔ @all تمام احباب ٹویٹر یعنی ایکس پر تشریف لائیں #ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے #ہتھکڑی_ہمارا_زیور #بزدل_نااہل_حکمران #جینامرنا_مولاناکےسنگ #جبر_پہ_بھاری_صبر
1
12
1
18
342
مفتی صاحب کی گرفتاری کے مناظر
25
92
3
395
54,682
> شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے آج جمعہ کی نماز جامعہ دار العلوم الاسلامیہ اقبال ٹاون لاہور میں پڑھائی۔ *دعا میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن مدظلہ کے لیے بھی دعا مانگی
7
10
111
> کیسے کارکن ہیں پولیس ایک کو گرفتار کرنے کا کہتی ہے سارے گرفتاری کے لیے آگے بڑھتے ہیں ❤️ *فلسفہ عدم تشدد و جرت و بہادری جمعیت کے کارکنوں سے سیکھیں* 🔥 ⁧#استقامت_کانشان_مولانا⁩ ⁧#جرات_وبہادری_حیدری⁩ ⁧#سرگودھا_جمعیت_کا⁩ ⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁧#اسیروں_کورہا_کرو⁩
1
1
55
> قائد جمعیت مدظلہ کا قافلہ لاہور کے ٹھوکر نیاز بیگ کے مقام پر پہنچ گیا۔
19
55
444
> قائد جمیعت مولانا فضل الرحمن کے حکم کے مطابقضلع خیبر جمرود طورخم مکمل طور پر بند جبکہ کارکنان جمعیۃ ایمبولینس کیلئے راستہ بنا رہے ہیں ⁧#استقامت_کانشان_مولانا⁩ ⁧#جرات_وبہادری_حیدری⁩ ⁧#سرگودھا_جمعیت_کا⁩ ⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁧#اسیروں_کورہا_کرو⁩
3
2
61
> ضلع پشاور کے پُرامن احتجاج کے دوران پولیس کی مبینہ غیر قانونی اور غیر اخلاقی حرکت جے یو آئی کارکنان نے پولیس گردی کی کوشش ناکام بنا دی ⁧#استقامت_کانشان_مولانا⁩ ⁧#جرات_وبہادری_حیدری⁩ ⁧#سرگودھا_جمعیت_کا⁩ ⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁧#اسیروں_کورہا_کرو⁩
20
1
42
731
> تھانہ خوشاب میں کل ہونے والی ایف آئی آر علاقہ مجسٹریٹ نے خارج کر دی۔ عدالت نے امیر جے یو آئی خوشاب سمیت تمام کارکنان کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ *کامران یاسر ورک ایڈووکیٹ ہائی کورٹ لاہور
3
5
110
`کنڈیارو سندھ نیشنل ہائے وے مکمل بند` > جمعیت علماء اسلام پاکستان قائد محترم کے حکم عھد وفا نباتے ہوئے سیکرٹری جنرل مولانا عبد العلیم گھانھگرو صاحب کی نگرانی میں نیشنل ہائے وے مکمل بند کر دیا گیا ⁧#استقامت_کانشان_مولانا⁩ ⁧#جرات_وبہادری_حیدری⁩ ⁧#سرگودھا_جمعیت_کا⁩ ⁧
4
7
163
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کی کال پر جےیوآئی ضلع دادو کے مقام چودگی پر پرامن دھرنے میں ایمبولینس کو جگہ دی جا رہی ہے۔ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
3
146
5
194
2,012
> قائد جمعیت مدظلہ نے ویڈیو پیغام کو اس آیت پر ختم کیا 💖 *سيُھزَمُّ الجمعُ ويُولُّونَ الدُّبُرَ* > عنقریب ان کا لشکر شکست کھائے گا اور وہ پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے 💯⁧#استقامت_کانشان_مولانا⁩ ⁧#جرات_وبہادری_حیدری⁩ ⁧#سرگودھا_جمعیت_کا⁩ ⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁧#اسیروں_کورہا
1
53
> بیرہ انٹرچینج پر سینیٹر عطاء الرحمن صاحب اور اسلام آباد جماعت نے موٹر بند کردیا ⁧#استقامت_کانشان_مولانا⁩ ⁧#جرات_وبہادری_حیدری⁩ ⁧#سرگودھا_جمعیت_کا⁩ ⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁧#اسیروں_کورہا_کرو⁩
7
18
326