𝑾𝒂𝒏𝒕𝒆𝒅 𝑩𝒉𝒂𝒊 retweeted
جنّے لاہور نئیں ویکھیا او جمیا ای نئیں، 😎
تے جنّے ایہہ ویڈیو نئیں ویکھی او ہلے جمیا وی نئیں 😂
𝑾𝒂𝒏𝒕𝒆𝒅 𝑩𝒉𝒂𝒊 retweeted
دوسری ویڈیو حاضر ہے 👇 پہلی پوسٹ میں جذبات میں آ کر سخت لفظ لکھ دیا تھا، جس پر معذرت خواہ ہوں 🙏 بس دعا ہے یہ مسئلہ جلد حل ہو تاکہ کسی بچے یا بزرگ کو نقصان نہ پہنچے۔
𝑾𝒂𝒏𝒕𝒆𝒅 𝑩𝒉𝒂𝒊 retweeted
گرنا کوئی شرم کی بات نہیں، گر کر سنبھلنا اور پھر وہیں سے شروع کر دینا ایک فن ہے 🎤✨
زندگی بھی اسٹیج کی طرح ہے، گرو گے ضرور، بس گانا مت چھوڑنا 💯
𝑾𝒂𝒏𝒕𝒆𝒅 𝑩𝒉𝒂𝒊 retweeted
مار کھانی آ میرے کولوں؟؟😂
جیو شیر ماں دا پتر،اسٹیٹ کمشنر سمڑیال عدنان بشیر وڑائچ کے ساتھ ماں جی کی محبت بڑی ویڈیو وائرل ❤️😂
𝑾𝒂𝒏𝒕𝒆𝒅 𝑩𝒉𝒂𝒊 retweeted
Focus on Goals
ایک تو شادی نہیں ہو رہی، اوپر سے ان لوگوں نے جینا حرام کیا ہوا ہے،،😭
𝑾𝒂𝒏𝒕𝒆𝒅 𝑩𝒉𝒂𝒊 retweeted
اب تو گوگل ٹرانسلیٹ نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے ہیں ،،،
پٹھان بھائی ہی بتا سکتے ہیں، کہ بہن کیا کہہ رہی ہے،،😭🤣
𝑾𝒂𝒏𝒕𝒆𝒅 𝑩𝒉𝒂𝒊 retweeted
چاچا جی بھیڑوں کو ایسے الگ الگ کر رہے ہیں جیسے شادی میں مہمانوں کو کہہ رہے ہوں، "لڑکے والے اِدھر، لڑکی والے اُدھر" 😂🐑
𝑾𝒂𝒏𝒕𝒆𝒅 𝑩𝒉𝒂𝒊 retweeted
لو جی عروسہ خان بھابھی نے تو ویلاگ کرنا ہی چھوڑ دیا ہے،،
آب ٹھرکیوں کا کیا بنے گا،،😜

