چشمِ بینا (@bkausar37) header
چشمِ بینا (@bkausar37) profile picture

‏‏‏‏‏‏‏ اے وطن تو نے پکارا تو لہو کھول اٹھا تیرے بیٹے تیرے جانباز چلے آتے ہیں ‏ ‏‏‏‏‏ ‏ ‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏

Karachi, Pakistan
Joined August 2015
Photo by چشمِ بینا (@bkausar37)Photo by چشمِ بینا (@bkausar37)Photo by چشمِ بینا (@bkausar37)Photo by چشمِ بینا (@bkausar37)Photo by چشمِ بینا (@bkausar37)Photo by چشمِ بینا (@bkausar37)Photo by چشمِ بینا (@bkausar37)Photo by چشمِ بینا (@bkausar37)Photo by چشمِ بینا (@bkausar37)Photo by چشمِ بینا (@bkausar37)
آن قدر گرم است بازار مکافاتِ عمل چشم اگر بینا بود، ہر روز روزِ محشر است - صائب تبریزے رح
9
34
114
چشمِ بینا retweeted
اور تمہارے پروردگار نے یہ حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر والدین میں سے کوئی ایک یا دونوں تمہارے پاس بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف تک نہ کہو، اور نہ انہیں جھڑکو۔ بلکہ ان سے عزت کے ساتھ بات کیا کرو۔ سورۃ الاسراء
1
116
429
3,478
چشمِ بینا retweeted
Replying to @bkausar37
1
1
5
چشمِ بینا retweeted
Replying to @bkausar37
SubhanAllah SalAllaho alaihe wa Aalehe waSsalam
1
1
5
چشمِ بینا retweeted
Replying to @bkausar37
Subhanallah
1
1
3
چشمِ بینا retweeted
Replying to @bkausar37
1
1
3
چشمِ بینا retweeted
26
246
7
571
10,259
چشمِ بینا retweeted
کیا تمہیں یہ بات نظر نہیں آتی کہ اللہ نے آسمانوں اور زمین کو برحق مقصد سے پیدا کیا ہے۔ اگر وہ چاہے تو تم سب کو فنا کردے، اور ایک نئی مخلوق وجود میں لے آئے۔ اور یہ بات اللہ کے لئے کچھ بھی مشکل نہیں ہے۔ ﴿سورۃ ابراہیم، ۱۹-۲۰﴾
6
140
663
6,423
چشمِ بینا retweeted
اور جو کوئی اللہ سے ڈرے گا، اللہ اُس کے لیے مشکل سے نکلنے کا کوئی راستہ پیدا کر دے گا، اور اُسے ایسی جگہ سے رزق عطا کرے گا جہاں سے اُسے گمان بھی نہیں ہوگا۔ اور جو کوئی اللہ پر بھروسہ کرے، تو اللہ اُس (کا کام بنانے) کے لیے کافی ہے۔ سورۃ الطلاق
147
2
711
6,750
Replying to @bkausar37
عليه افضل الصلاة والتسليم
1
1
8
چشمِ بینا retweeted
یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں
68
574
27
1,301
38,877
چشمِ بینا retweeted
فاعتبرو یا اولو الابصار آج تک کسی اور سیاسی شخصیت نے یہ بھیک نہیں مانگی یہ دوسروں کی بیماریوں کا مذاق اڑاتے اور ان پر تبری کرتے اور اب سب سے ہلکے طریقے سے گڑگڑا رہا ہے اللہ اس کی جسمانی اور ذہنی حالت پر رحم فرمائے "ان کو موت نہیں آنی جب تک سارا تھوکا چاٹ نہیں لیتے"
Open Letter of Mr Imran Khan for kind consideration of Hon Chief Justice's of Pakistan. Humanitarian Plea for Medical Treatment & Shift to Hospital - Voice From Behind the Prison Walls of Adyala.
59
395
9
839
12,908
چشمِ بینا retweeted
مکافاتِ عمل بھی کیا عجیب چیز ہے! کل تک جو شخص جیل میں قید سیاسی مخالفین کی بیماریوں کا مذاق اڑاتا تھا، طنز کرتا تھا، اور سختیاں کرنے کے دعوے کرتا تھا، آج وقت کا پہیہ گھوم کر اسی دہلیز پر آ کھڑا ہوا ہے۔ اقتدار کے نشے میں دوسروں کی تکلیف پر قہقہے لگانے والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ آج اپنے لیے طبی سہولیات اور ذاتی معالجین کی دہائی دیتے ہوئے ماضی کے وہ تقاریر ضرور یاد آتی ہوں گی۔ جیل میں جاکر عمران خان کی اسکی تقریریں سنوائیں اور دکھائیں اور اس کے حواری جو اسمبلی میں اور میڈیا میں بیماری کا بیانیا اور سیاپا سناتے ھیں ۔ انکو بھی سنائیں اور ساتھ کہیں۔۔۔۔۔ کوئی شرم کرو کوئ حیا کرو
412
909
78
2,177
80,831
ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔ (صحیح بخاری ،٦٢٣٦)
9
208
969
8,154
چشمِ بینا retweeted
لہٰذا اللہ کی تسبیح کرو اُس وقت بھی جب تمہارے پاس شام آتی ہے، اور اُس وقت بھی جب تم پر صبح طلوع ہوتی ہے اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے۔ ﴿سورۃ الروم،۱۷-۱۸﴾
1
119
587
5,040
Replying to @bkausar37
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید، اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
1
1
3