Mahmood Khan Baloch retweeted
آج آگیگا پنجاب کا ایک نام نہاد لیڈر لائیوآیا ہم سمجھے وہ کوئی خوشخبری لایا ہے یا حکومت کو ٹف ٹائم دے گا لیکن یہ بھی پنجاب ملازمین پہ برس کر آف لائن ہوگیا.
Mahmood Khan Baloch retweeted
ہمت کر، صبر کر بکھر کر بھی نکھر جائے گا
یقین کر، شکر کر وقت ہی ہے گزر جائے گا
Mahmood Khan Baloch retweeted
گھر میں یہ 3 چیزیں لانا بند کر دیں، 90 فیصد بیماریاں آپ کا پیچھا چھوڑ جائیں گی!
مایونیز
ڈبل روٹی
کولڈ ڈرنک
Mahmood Khan Baloch retweeted
کچھ الگ سی کشش ہے میری خاموشی میں، 🦋✨
میں سب کو پسند آؤں، یہ ضروری تو نہیں۔ 🖤🥀
خاموش ہوں، مگر میری اپنی ایک پہچان ہے،
ہر دل کو بھا جاؤں، یہ میری شان نہیں۔ 👑✨
Mahmood Khan Baloch retweeted
شیر دل باپ کی شیر دل بیٹی محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کو جنم دن کی بہت بہت مبارک ۔۔
Mahmood Khan Baloch retweeted
🟤صبح بخیر زندگی🟤
بجھتا ھوا دیا کون جلاتا ھے ایک نیا دیا روشن کردیا جاتا ھے۔۔۔۔ بس یہ ھی زندگی کا سفر ھے۔۔۔
وقت اور زندگی پلٹ کر نہیں آتی۔۔۔۔
یادیں رہ جاتی ھیں۔۔۔۔ اور
یادوں کے سہارے زندگی بسر نہیں ھوتی
Mahmood Khan Baloch retweeted
*یہ ھے عوامی نمائندگی*
ناکہ گھونچوؤں کی طرح شخصیت پرستی میں ڈوب کر ناچتے رھو،،،
عوام پر جو گزرے گزرتی رھے۔
*عوام کی آواز اسمبلیوں تک پہنچانے پر ھم جناب سینیٹر چوہدری عابد شیر علی صاحب کے شکر گزار ھیں۔*
Mahmood Khan Baloch retweeted
طارق جمیل ہچکیاں لے لے کر جس کی حفاظت واسطے رویا تھا اسے دو دن گھر لے جائے تو لگ پتا جائے، میری طرح رنڈوا نہ ھوا تو نام بدل دینا. خاور مانیکا کی دُھائی





















