
At own #business, #Urdu #Poet, #Journalist, #columnist, #song #bewajah I like honest people. https://teapawt.net/t.co/T2cV5gEL0f…
Pakistan
Joined July 2012
- Tweets14.5K
- Following13.3K
- Followers14K
- Likes67.1K
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا شخص روز قیامت میرے سب سے زیادہ قریب ہو گا ۔
مشکوٰة 923
1
56
*اسٹام پیپر خریدنے کا نیا طریقہ*
1. *سم اور موبائل نمبر شرط*
جو شخص اسٹام پیپر خریدنا چاہتا ہے، اس کے نام پر رجسٹرڈ موبائل سم ہونا لازمی ہے۔
اگر سم آپ کے نام پر نہیں ہے تو اسٹام پیپر آپ کے نام پر جاری نہیں ہو سکے گا۔
(باقی تفصیل کمنٹ میں)
3
2
113
(دوسرا حصہ)
2. *او ٹی پی (OTP) ویری فکیشن*
جب آپ اسٹام پیپر خریدنے کی درخواست دیں گے تو آپ کے رجسٹرڈ موبائل نمبر پر ایک *او ٹی پی کوڈ* (ون ٹائم پاس ورڈ) بھیجا جائے گا۔
یہ کوڈ آپ کو اسٹام فروش (e-Stamp Vendor) کو دینا ہوگا۔
(تیسرا حصہ اگلے کومنٹس میں )
1
63
babar shakeel hashmi retweeted















