پشاور: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی ضلع پشاور کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride
7
نہ ہم اپنے نظریے سے پیچھے ہٹیں گے، نہ اپنے اصولوں پر سمجھوتہ کریں گے۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی قیادت میں جمعیت علماء اسلام کا قافلہ اپنی جمہوری جدوجہد جاری رکھے گا انشاءاللہ
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride
Three Martial Law Regimes, One Political Struggle
Whether under Ayub Khan, Ziaul Haq or Pervez Musharraf, Jamiat Ulema-e-Islam faced political pressure and restrictions. Its leadership continued to advocate constitutional rule, democratic rights and political freedom despite the challenges posed by successive military regimes.
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride
5
مفتی محمود مرکز پشاور
جمعیت علماء اسلام کے ابابیلوں اپنی جماعت قائد اور بیانئے کیساتھ عزم مصمم کا ایک خوبصورت انداز
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride
1
#مولانا_آئین_کےپاسبان
#کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے
#گورنرہاؤس_نائٹ_کلب
#معدنیات_سمگلنگ_بندکرو
#شہداء_کی_توہین_نامنظور
مجھے پتہ ہے ساری سیاسی دنیا اس وقت گونگ ہے، خاموشی چھائی ہوئی ہے اور اس ماحول میں اگر کوئی آواز ہے تو وہ آپ ( جمعیت علمائے اسلام پاکستان ) کی آواز ہے۔
#مولانا_آئین_کےپاسبان #کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے
#گورنرہاؤس_نائٹ_کلب #معدنیات_سمگلنگ_بندکرو #شہداء_کی_توہین_نامنظور
1
13
#مولانا_آئین_کےپاسبان
#کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے
#گورنرہاؤس_نائٹ_کلب
#معدنیات_سمگلنگ_بندکرو
#شہداء_کی_توہین_نامنظور
اسلام اباد کے ہمارے بزرگ سینیئر ساتھی قاری افتخار حسین صاحب جن کو میرے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا ان کے اوپر دہشت گردی کا کیس ڈال دیا گیا ہے۔اسلام اباد کے ہی ہمارے امیر جناب مفتی اویس عزیز صاحب جو کہ مولانا عزیز الرحمان ہزاروی صاحب کے بیٹے ہیں اور ان کے والد صاحب کے لاکھوں فالوورز ہیں جو کہ جے یو ائی کے علاوہ دوسری جماعتوں میں بھی ہیں۔ ان کے اوپر بھی دہشت گردی کا کیس ڈال دیا گیا ہے اور جو امیر صاحب پر ایف ائی ار درج ہوئی ہے اس میں 2500 نامعلوم لوگوں کے خلاف درج کی گئی ہیں تاکہ جو بھی ملے اس کو ایف ائی ار میں ڈالنے میں اسانی ہو۔
اپ اندازہ کریں کہ دہشت گردی کی جنگ میں ہم ان کے ساتھ لڑ رہے ہیں۔ ہمارے جماعت کے ذمہ داران سینیئر رہنما ایم این اے سینیٹر ایم پی اے اور جماعتی کارکنان دہشت گردی کا سامنا کرتے ہوئے شہید ہو رہے ہیں ۔خود مولانا فضل الرحمن صاحب پر تین دفعہ خودکش حملے ہو چکے ہیں۔مولانا عبدالغفور حیدری صاحب پر حملے ہو چکے ہیں۔باجوڑ کے صرف ایک جلسہ میں ہمارے 90 سے زائد ساتھی شہید ہوئے ہیں۔پورے خیبر پختون خواہ میں صرف ہمارے 250 سے زائد کارکنان و رہنما شہید ہو چکے ہیں۔اور اج ہمارے ہی ساتھیوں پر دہشت گردی کے مقدمات قائم کیے جا رہے ہیں۔پچھلے 10 دن سے جو رانا ثنا اللہ صاحب فرما رہے ہیں لیکن عملا اور حقیقتا حکومت کی طرف سے ہمارے ساتھ اس کے الٹ ہو رہا ہے۔
ہمارے وکیل صاحب نے کل کورٹ میں کھڑے ہو کر جج صاحب کے سامنے یہ پوچھا ہے کہ بھائی کس کی گاڑی کا شیشہ ٹوٹا ہے تو بتاؤ ۔کسی کا ہماری وجہ سے سر پھٹا ہے تو بتاؤ اور اگر کسی ہمسائے کو ہماری وجہ سے تکلیف ہوئی ہے تو بتاؤ لیکن کچھ نہیں ہے اور حکومتی وکیل نے 30 دن کا ریمانڈ مانگا اور جج صاحب نے 15 دن کا ریمانڈ دے دیا ہے۔
اپ اندازہ کریں کہ ہم 20 سال سے دہشت گردی کی اس جنگ میں ان کے پارٹنر ہے اور ان کے بیانیے کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن ہمارے ساتھ یہ دشنام طرازی پر اتر ائے ہیں۔جھوٹے الزامات پر اتر ائے ہیں۔جھوٹی ایف ائی ار اور مقدمے دائر کیے جا رہے ہیں۔جعلی اور جھوٹے نوٹسز بھجوائے جا رہے ہیں۔
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان۔
#مولانا_آئین_کےپاسبان
#کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے
#گورنرہاؤس_نائٹ_کلب
#معدنیات_سمگلنگ_بندکرو
#شہداء_کی_توہین_نامنظور
The Question of Public Security
Maulana Fazlur Rehman has raised a fundamental question: if years of operations were intended to restore peace, why do police personnel continue to lose their lives and civilians remain exposed to insecurity? The government owes the public a clear explanation.
#مولانا_آئین_کےپاسبان
#کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے
#گورنرہاؤس_نائٹ_کلب
#معدنیات_سمگلنگ_بندکرو
#شہداء_کی_توہین_نامنظور
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے
#معدنیات_چور_حکمران
#اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
سیاسی اختلاف جمہوریت کا حسن ہے، مگر اختلافِ رائے کو دبانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے، پروپیگنڈا اور کردارکشی کسی بھی مہذب معاشرے کی علامت نہیں۔ عوام کو نعروں سے نہیں بلکہ شفافیت، آئین کی بالادستی اور اپنے وسائل کے منصفانہ حق سے مطلب ہے۔ سوال دبائے جا سکتے ہیں، عوام کا شعور نہیں۔
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے
#معدنیات_چور_حکمران
#اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
6
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے
#معدنیات_چور_حکمران
#اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
سینیٹر کامران مرتضی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو
پٹواری ایک ہی طرح کی رپورٹ بناتا ہے۔ سب پر ایک ہی طرح کی ایف آئی آرز ہورہی ہے۔ کامران مرتضی
اگر تمام سیاسی جماعتیں مل جاتی تو شائد اج یہ وقت نا آتا۔ سینیٹر کامران مرتضی
چند درجن افراد نے 25 کروڑ لوگوں کو آگے لگایا ہوا ہے۔سینیٹر کامران مرتضی
واقع کے تین دن بعد مقدمہ درج ہوا ہے، ہم نے کھا جو نقصان پولیس کی گاڑیوں کا ہوا ہے وہ کہا ہے۔
پولیس کہتی خوف و ہراس پھیلا ہے ابھی تک یہ کوئی گواہ پیش نہیں کرسکے۔
کسی پولیس والے کی اپنی گواہی بھی نہیں ہے۔ سینیٹر کامران مرتضی
راڈ سے جو زخمی ہے انکا بھی کوئی پتا نہیں ہے، شکر ہے کلاشنکوف ،توپ کا الزام نہیں لگایا۔ کامران مرتضی
ایک شخص جو نماز پڑھاتا ہے بچوں کو تعلیم دیتا ہے اسکو اپ عدالت میں دہشتگرد بناکر پیش کر رہے۔ کامران مرتضی
اے ائی کا دور ہے خواتین اور شی میلز کے ساتھ ہماری تصاویر بنائی جارہی ہے۔ کامران مرتضی
جو بندے ہمارے اٹھائے ہے وہ کسی اور نے اٹھائے ہے جو نامعلوم ہے۔
سوال تو بنتا ہے بلوچستان ، کے پی کے اج اس جگہ پر کیوں کھڑا ہے۔
سوال صرف اتنا ہے کہ کئی سیاسی جماعتیں سیاست چھوڑ گئی ہے، سوال ائندہ کیلئے یہ ہے کہ جےیوآئی اگر ایسا کرلے پھر اپ کیلئے کیا ہوگا۔ کامران مرتضی
8
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے
#معدنیات_چور_حکمران
#اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھی مشکلات سے گھبرانے والے نہیں۔ قید و بند اور دباؤ ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے #معدنیات_چور_حکمران #اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
5
ٹوئٹر ایکس پر تشریف لائیں
آج کے ھنگامی ھیش ٹیگز
#قوم_مولاناکےسنگ
#جےیوآئی_محافظ_آئین
#مولانا_قوم_کی_شان
#حکومت_بوکھلا_گئی
#دهشتگردی_ختم_کرو
1
12
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھ
کون پالیسیاں بناتا ہے کون فیصلے کرتا ہے۔۔۔ ؟؟
یہ جو نامعلوم ہے یہ سب ہم کو معلوم ہے۔۔۔
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا #بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام #تیرے_نوٹس_پہ_تھو #معدنیات_فروشی_نامنظور
1
27
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
آئین کی نفی اور صوبوں کے حقوق پامال
قوم کے متفقہ فیصلوں کو مت چھیڑو
ملک کے وسائل عوام کی امانت ہیں
مولانا فضل الرحمٰن کا قومی تعلیمی کانفرنس سے خطاب
5
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
سینئر صحافی سلیم صافی مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے بارے میں تاثرات۔۔۔۔
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
2
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
مفتی محمود مرکز پشاور کی بجلی بھی کاٹی گئی ہے!
سابق میئر مفتی زبیر صاحب کی گفتگو
مفتی محمود مرکز
ہماری سرخ لکیر ہے، ہمیں ختم کیے بغیر کوئی اسے مسمار نہیں کر سکتا!
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
2
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
مولانا نے خبردار کر دیا کہ ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں اگر کال دے دی تو پوری قوم نکلے گی
واقعی قوم پرست خاموش ہیں یا پھر ان کی آواز بہت دھیمی ہو چکی ہے
منظور پشتیںن غائب، محسن داوڑ خاموش اور ایمل ولی غیر حاضر
پی ٹی آئی کنفیوزڈ اور منتشر
صرف مولانا ڈٹ کر بول رہے ہیں وہ بھی نتائج کی پرواہ کیے بغیر
کہتے ہیں
" اس وقت کوئی سیاسی جماعت نہیں بول رہی ہے، کوئی قوم پرست نہیں بول رہا، سب کو سانپ سونگھ گیا ہے۔ اس ماحول میں ایک ہی آواز ہے۔وہ آپ ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ ہم اکیلے ہیں۔ اکیلے نہیں ہیں۔ اگر ہم نے کال دیدی، تو پھر قوم آئے گی، کسی کی محتاج نہیں ہوگی۔"
مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں خطاب
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
5



















