نصیب اپنے اپنے !!
کسی کے لیے کہا تھا" یہ کیا اٹھا لائے ہو " اور حافظ صاحب کے لیے اعلی ترین ایوارڈ
پاکستان کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے یہ
یہی بات میں نے بتائی تو غدار اور پتہ نہیں کیا کیا القابات سے نوازا گیا
حکومت ، اسٹیبلشمنٹ ، ادارے اور جید علما کرام نے ہر ممکن کوشش کی اور سمجھایا کے ملک اس مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا انڈیا سے جنگ کا خطرہ ہے امریکا انڈیا کو روکے بیٹھا ہے
لیکن آپ کا مقصد فلسطین نہیں کچھ اور تھا !
This post is from a suspended account. Learn more
خواجہ صاحب بسم اللّه کریں
حکومت ، ریاستی اداروں اور تحریک لبیک کے اکابر سے گزارش ھے کہ بات چیت سے مسئلے کا حل نکالیں
آپسی جھگڑا حل نہیں ھے، کافی نقصان ھو چکا ، مزید نقصانات سے بچا جاۓ
ھمیں معلوم نہیں کہ ٹی ایل پی کی ریلی سے پہلے حکومت اور TLP کی کس سطح پر بات چیت ھوئ ؟ کچھ طے پایا یا نہیں ؟
لیکن طاقت کا دو طرفہ استعمال نفرت اور تلخی بڑھا رھا ھے
اسرائیل یا امریکی حکومت کی مذمت کا مطلب آپس میں لڑ کر پاکستان کو میدان ِ جنگ بالکل بھی نہیں ھے
غیر جانبدار علما کرام درمیان میں آکر اپنا کردار ادا کریں !!
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
الحمداللہ رالیوکی کیس میں اللّه نے پہلی کامیابی دے دی ہے
تاجدار ختم نبوت
زندہ باد
InshaAllah
Human Rights & Dr. Aafia Siddiqui Conference
We are honored to host Barrister Usman Khizar Mangat (Representative, TLP) as our Guest Speaker.
@bukm_pp70
🔗 Click here to register:
forms.gle/V1Kg2h3vHwigPqjeA
#TeamAafia #HumanRights #JusticeForAafia
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
سیاسی اختلاف بھی ہے نظریاتی اختلاف بھی ہے لیکن ایک بہن جو اپنے بھائی کے لیے لڑ رہی ہے خاتون ہو کر اس کے ساتھ یہ سلوک انتہائی نہ مناسب ہے
بیشک یہ بدتمیزی کا کلچر پی ٹی آئ نے متعارف کرایا لیکن جو آج ہوا بد تہذیبی کی گندی ترین مثال ہے
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر 2032 تک آرمی چیف مقرر | عمران خان ملک چھوڑنے ک... youtu.be/Lt5bIZ2NoOU?si=aerE… via @YouTube
سیالکوٹ رلیوکی معاملے میں مرکز کی بنائی گئی کمیٹی کی جانب سے مجھ ناچیز کو باقاعدہ وکیل مقرر کیا گیا ہے آپ سب کی دعاؤں کا طلبگار ہوں اللّه مجھے اس کیس کے ساتھ انصاف کرنے کی ہمت دے اور اسیران کو رہا کروانے کی طاقت دے
آمین
الحمداللہ آج چھ سو خاندانوں کے پاس ان کے دروازے پر امیر المجاہدین کا یہ نوکر پہنچا ساتھ میرے بھائی عثمان مظفر نقشبندی تھے اور ایک ایک خاندان کی مالی مدد کی ایک مہینے کا راشن ٹیم نے پہنچایا۔ اللّه کے فضل یہ جماعت کا وہ روشن چہرہ ہے جو دنیا دیکھ نہیں پا رہی
بیرسٹر عثمان خضر مانگٹ
آج لاہور میں ایک تاریخ رقم ہوئی پندرہ سو سالہ جشن کی سلسلہ میں بچوں کی ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں بچوں نے شرکت کی ۔بندہ ناچیز نے اپنے دونوں بچے کے ساتھ رسول ﷺ کی بارگاہ میں حاضری لگوائی
خدا کے لیے اپنے بہن بھائیوں کی مدد کریں پانی سب کچھ بہا کر لے گیا ہے انکا ۔ کپڑے ، کھانا ، بستر ،ٹینٹ ، پانی ،دودھ اور نقد امداد کریں لوگوں کی ، کچھ نہیں کر سکتے جا کر سینے سے لگا کر تسلی دیں ۔ میں اپنے وعدے کے مطابق ایک ایک پیسہ لے کر ایک ایک شخص کے پاس خود جاؤں گا
اللّه اپنے بندوں کو دے کر بھی امتحان لیتا ہے اور وقتی دولت واپس لے کر بھی امتحان لیتا ہے ۔ آج شام پانچ بجے ہی فیلڈ میں چلا جاؤں گا اور میرے بھائی امیر ضلع لاہور عثمان مظفر نقشبندی کی زیر نگرانی یہ عمل درآمد ہو گا تا کہ مدد کے ساتھ تحریک کا پیغام بھی لوگوں تک پہنچے









