باباٶں کی قبروں کو غسل دینے کی بجائے درباروں میں موجود زندہ ملنگوں کو پکڑ کر بال کاٹو نہلاو ایک ملنگ کو اگر نہلایا دنیا میں جنت پاگیا
2
34
بانی پی ٹی آئی کیلئے حکومت کے پاس نہ کوئی ڈیل ہے اور نہ ڈھیل ۔ طارق فضل چوہدری
یہ سیاستدان اپنی ناک سے آگے دیکھنے کی صلاحیت سے عاری ہیں مگر اقتدار میں آکر بلکل دولے شاہ کے چوہے بن جاتے ہیں بھول جاتے ہیں کہ اقتدار سے ہٹنا بھی ہے 😂
3
82
Check out Naik Hidayat's video! #TikTok vt.tiktok.com/ZSpfCh57G/
21
آج اس شخص کا یوم پیدائش جوش و خروش سے منایا جارہا ہے جو پاکستانی تھا ہی نہیں جس نے کہا تھا کہ سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا
3
66
کامران شاہد کے شو میں ن لیگی سینیٹر “ڈاکٹر”افنان اللہ بیٹھا ہر بات پر اللہ کا کام ہے اللہ کرنے والا ہے کی گردان پڑھے جارہا ہے جاہل انسان
@sousounds_pas مملکت خدادا کے سارے بڑے مولوی، پیر ۔ زاکر اپنی فنکارانہ صلاحیتوں اور مالکان کی سرپرستی کے ساتھ بغیر کوئی نوکری یا کاروبار کے ارب پتی بن چکے ہیں اپنےمذہبی پیرو کاروں کو ذہنی غلام بنا چکے ہیں۔ ha nds
22
مملکت خدادا کے سارے بڑے مولوی، پیر ۔ زاکر اپنی فنکارانہ صلاحیتوں اور مالکان کی سرپرستی کے ساتھ بغیر کوئی نوکری یا کاروبار کے ارب پتی بن چکے ہیں اپنےمذہبی پیرو کاروں کو ذہنی غلام بنا چکے ہیں۔
18











