ایران سپریم لیڈر علی خامنائی شہید ہوگئے ۔ ایران حکومت نے اعلان کردیا ۔ ملک میں 40 روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا ۔
امریکا اسرائیل نے 28 فروری کو خامنائی کمپلکس پر 30 مہلک بم گرائے جس سے مکمل بلڈنگ تباہ ہوگئی ۔ ایران کا بدلہ لینے کا اعلان ۔ تازہ حالات خصوصی رپورٹ