Alhamdullillah for Everything❤❤

Pakistan
Joined January 2024
اللّٰہ پاک کے فیصلے تمھاری خواہش سے بہتر ہوتے ہیں ❤️
97
9
127
9,668
اگر ہسپتال میں آپ کو کھانا خرید کر کھانا پڑے، تو اپنے گھر کے ہر چھوٹے بڑے فنکشن میں ہزاروں لوگوں کو کھانا کھلانا آپ کی بے وقوفی ہے۔💯
2
1
12
241
لگتا ہے میری قسمت میں شریف لوگ نہیں، سارے ٹھرکی ہی لکھے ہیں! 🤣
3
1
6
235
لوگ مجھے انباکس میں میسج بھیج رہے ہیں ۔۔۔ حالانکہ ضرورت مجھے پیسوں کی ہے۔🙂🔥
5
1
9
356
جب انسان خود نیک ہوجاتا ہے اسے ساری دنیا گہنگار لگنے لگتی ہیں 🙂
6
2
9
295
اگر آپ عورت سے محبت کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو ہر حال میں اسکا پاگل پن برداشت کرنا پڑے گا...!!!❤️
19
4
36
508
گزر تو جائے گی زندگی ایسے بھی مگر مجھے تو جینی تھی 😢
6
1
26
340
لنڈے کا چکر لگا کر ابھی سے ٹائم ضائع مت کریں نیا مال نہی آیا مینوں وی ایویں چکر پیا اے🧐
5
1
13
331
پرانی عمارتیں، ویران قعلے، بوسیدہ دروازے، ٹوٹی کھڑکیاں عجیب کشش میں مبتلا کرتی ہیں اور لگتا ہے ان میں رہنے والے لوگ گفتگو کر رہے ہیں۔😊گاؤں پھلوکی /تحصیل نوشہرہ ورکاں/ضلع گوجرانوالہ میں واقع ۱۹۴۷ کی تقسیم سے پہلے کا بنایا گیا سندھو سِکھ فیملی کا گھر-
1
1
9
314
اپنے اپنے جانو کو دھوکا دو اور مجھے ایک موقع دو 😂😄🫣🤩😂
13
3
16
546
گرم پانی سے نہانا سب شروع کر چکے ہیں بتا کوئی بھی نہیں رہا !!!!! 🥶
10
2
17
549
چائے چاہت 😍 اور جب تمہیں مجھ سے محبت کا اظہار کرنا ہو تو میرے لیے چائے بنانا 😍☕💛
9
2
22
305
اے اللّٰہ! میرے لیے ایسا دروازہ کھول دے جس کی وسعت مجھے حیران کر دے۔ ♥️
1
2
15
373
یا اللہ میرے گناہوں کو معاف فرمانا اور مجھے اپنے قریب رکھنا . اور ذلت اور رسوائی سے بچاۓ رکھنا آمین ثم آمین 🌹
2
2
17
496
اچھے اخلاق سے پہلے پیسے کا ہونا ضروری ہے کیونکہ ! یہاں غریب کی خوش اخلاقی کو لوگ مجبوری سمجھتے ہے۔✨
10
2
24
430
جن کے اندر احساس کا درجہ حرارت زیادہ ہوتا ہے وہ دوسروں کے دکھ میں بھی خاموشی سے تڑپ اٹھتے ہیں!!
9
6
25
374
- بیٹی کے گھر کا پانی بھی پیئیں روٹی بھی کھائیں لیکن جو حصہ جائیداد میں قرآن پاک نے اس کیلیے مختص کیا ہے وہ نہ کھائیں وہ حرام ہے💯
5
3
1
21
525
کل دوپہر کو شہباز شریف نے کہا تھا کہ آج کچھ بڑا ہونے والا ہے اور پھر ہم نے دیکھا کہ شاداب خان نے پاکستان کو میچ جتوا دیا😂😂😂😂
3
1
17
371
جب تک میک اپ کی عمر ہے کر لیا کرو نہیں تو پھر "چیک اپ" کی عمر آ جائے گی۔۔🌹💕✨
6
1
16
406
سب سے بڑا ذہنی سکون یہ ہے کہ آپ کو اس بات کی پرواہ نہ ہو کہ کوئی آپ کے بارے میں کیا سوچ رہا ہے۔💯
4
1
14
380
رشتے چاہے خون کے ہوں، دوستی یا محبت کے، اگر عزت نہیں تو رشتہ ختم💯✨
7
2
23
596