چوہدری خاور مہیس (@ch_164) header
چوہدری خاور مہیس (@ch_164) profile picture

گر مجھ میں اچھائی ہے تو کرم ہے میرے سونے رب کا اور میرے والدین کی تربیت ہے اگر برا ئیاں ہیں تو وجہ میں خود 🍁

🇺🇸 USA 🇺🇸
Joined June 2016
میں نے زندگی کی تمام خواہشات کو ترک کر دیا ہےایک خواہش باقی ہے،،، کعبہ کو دیکھنے کی خواہش مجھے اس سیاہ رنگ سے عشق ہے، بلا کا عشق میرا دل کرتا ہے میری آنکھ کھلے تو سامنے کعبہ ہو وہ حرم کا حسن وہ کعبہ کا غلاف وہ باب کوثر وہ روح پرور منظر یا اللہ اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما #مارخور
111
93
1
350
کچھ تو حساب کرو ہم سے اتنی محبت ادھار کون رکھتا ہے
1
1
4
292
لٹ چکے عشق میں اک بار تو پھر عشق کرو کس کو معلوم کہ تقدیر سنور بھی جائے ( وہ کہتے ہیں )
1
3
7
399
( وه کہتے ہیں ) کوئی جو مجھ سے محبت کا پوچھ لے مطلب میں یوں کروں گا کہ اس کو ملاؤں گا تجھ سے
2
2
5
230
رکھ دیا میں نے در حسن پہ ہارا ہوا عشق آج کے بعد مری جان تمہارا ہوا عشق چوٹ گہری تھی مگر پاؤں نہیں رک پائے ہم پلٹ آئے وہیں ہم کو دوبارہ ہوا عشق
1
2
184
کل چودھویں کے چاند نے حیران کر دیا دستک دیے بغیر مرے گھر میں آگیا
Replying to @ch_164
اداکاری وچ بہت کج آوندا جے، سٹیپ بائی سٹیپ دسو کی کی تے کنج کنج ہوندا رہیا
2
2
4
168
( وه کہتے ہیں ) ہمارے ساتھ ہمارے من چاہوں نے محبت نہیں، اداکاری کی.……..
6
1
1
10
638
وقت کے ہاتھ رکھ دیا خود کو دھول مٹی کرے اڑائے مجھے
1
6
233
ایک ہی شہر میں ہیں ، سو ممکن ہے کبھی چُھو کر ہوا تجھے میرے پاس آئی ہو
2
2
9
287
ہے شوق سفر ایسا کے ایک مدت سے ہم نے منزل بھی نہیں پائی ، راستہ بھی نہیں بدلہ
1
1
8
334
چوہدری خاور مہیس retweeted
" جیسےچرواہے قحط پڑ جانے سے ڈرتے ہیں، ہم تمہاری بے رخی سے ڈرتے ہیں ۔۔۔!!! شب بخیر
4
5
10
173
چوہدری خاور مہیس retweeted
ایک عورت کو اس بات سے نہیں جانچا جاتا کہ وہ کتنی دیر تک برے سلوک کو برداشت کر سکتی ہے، بلکہ اس بات سے جانچا جاتا ہے کہ وہ اپنے سکون کی کتنی اچھی طرح حفاظت کرتی ہے، اپنی عزت نفس کا کتنا احترام کرتی ہے، اور اپنی ذات پر انگلی اٹھانے والوں کے سامنے کتنی مضبوطی سے کھڑی رہتی ہے۔۔ #SMK
3
10
22
555
مجھے اپنے کردار پر اتنا تو یقین ھے غالب کوئی مجھے چھوڑ تو سکتا ہے مگر بھلا نہیں سکتا
1
7
204
#NewProfilePic تو کیا بس اتنا تمہیں اعتبار ہے ہم پر فلاں فلاں سے رکھو رابطہ فلاں سے نہیں اظہر فراغ
3
6
144
ہم جسے چاہے اپنا کہتے رہیں وہی اپنا ہے جس کو پا لیا جائے
1
6
236
ہجوم میں بیٹھنا آسان ہے مگر کسی ایک دل میں اپنی جگہ بنا لینا بے حد مشکل ہے
1
11
288
I VOTED BLUE 💙💙💙💙💙
4
23
398
میں اس شخص سے تھوڑا آگے چلتا ہوں جس کا میں نے پیچھا کرنا ہوتا ہے
1
5
276
آپ اتنے نہیں ہیں اپنے پاس آپ کے پاس میں زیادہ ہوں
1
3
214
"میرے اوصاف سے ہوتی نہـیں پہچان میری اپنے عیبوں سے نمایاں ہوں ہمیشہ کی طرح
1
9
247