Ch Ashfaq (@ch_a95) header
Ch Ashfaq (@ch_a95) profile picture

https://teapawt.net/t.co/U3uaOIg1jJ ptiـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــItaly ۞إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ ۞

Brescia Lombardia Italy
Joined November 2019
Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)
٭﷽٭ اَلۡحَمۡدُلِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ○الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ○ مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ؕ○اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَاِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ○ اِھدِنَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ۙ○صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡھِمۡ ۙ۬ غَیۡرِالۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡھِمۡ وَلَاالضَّآلِّیۡنَ○
56
101
5
372
اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے میری بیاض سے آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
14
18
8
23
1,361
اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #نشاط #کیف #سرور آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
54
25
4
36
1,682
اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #افتاب #ماہتاب #افق آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
34
21
4
26
1,511
بس ایک موتی سی چھب دکھا کر بس ایک میٹھی سی دھن سنا کر ستارۂ شام بن کے آیا برنگ خواب سحر گیا وہ #اردو_زبان
5
3
16
Ch Ashfaq retweeted
Replying to @AndaleebChdry
قِصّہ اِک شام کا نہیں ! یہ داستانِ زِندگی ہے ! اے پگلی📝 رات کے اَندھیروں سے پہلے ! ہم نے بھی شامیں ہی تو کاٹی ہیں🌚 #اردو_زبان (#عارف_جمیل )
2
6
9
47
Ch Ashfaq retweeted
﷽ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ #اردو_زبان
1
4
5
96
کچھ اب سنبھلنے لگی ہے جاں بھی بدل چلا دور آسماں بھی جو رات بھاری تھی ٹل گئی ہے جو دن کڑا تھا گزر گیا وہ #اردو_زبان
5
4
41
گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کر گیا وہ #اردو_زبان
5
3
22
نہ اب وہ یادوں کا چڑھتا دریا نہ فرصتوں کی اداس برکھا یوں ہی ذرا سی کسک ہے دل میں جو زخم گہرا تھا بھر گیا وہ #اردو_زبان
5
5
84
خوشی کی رت ہو کہ غم کا موسم نظر اسے ڈھونڈتی ہے ہر دم وہ بوئے گل تھا کہ نغمۂ جاں مرے تو دل میں اتر گیا وہ #اردو_زبان
5
4
27
گئے دنوں کی لاش پر پڑے رہو گے کب تلک الم کشو اٹھو کہ آفتاب سر پہ آ گیا #اردو_زبان
5
3
29
یہ کس خوشی کی ریت پر غموں کو نیند آ گئی وہ لہر کس طرف گئی یہ میں کہاں سما گیا #اردو_زبان
5
4
28
پھر کئی لوگ نظر سے گزرے پھر کوئی شہر طرب یاد آیا حال دل ہم بھی سناتے لیکن جب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا #اردو_زبان
5
4
12
تم تو یارو ابھی سے اٹھ بیٹھے شہر میں رات جاگتی ہے ابھی وقت اچھا بھی آئے گا ناصرؔ غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی #اردو_زبان
5
4
7
نیت شوق بھر نہ جائے کہیں تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد آج کا دن گزر نہ جائے کہیں #اردو_زبان
5
4
10
نہ ملا کر اداس لوگوں سے حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں آرزو ہے کہ تو یہاں آئے اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں #اردو_زبان
5
4
14
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تری یاد تھی اب یاد آیا آج مشکل تھا سنبھلنا اے دوست تو مصیبت میں عجب یاد آیا #اردو_زبان
5
4
21
جی جلاتا ہوں اور سوچتا ہوں رائیگاں یہ ہنر نہ جائے کہیں آؤ کچھ دیر رو ہی لیں ناصرؔ پھر یہ دریا اتر نہ جائے کہیں #اردو_زبان
5
4
18
شہر کی بے چراغ گلیوں میں زندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی سو گئے لوگ اس حویلی کے ایک کھڑکی مگر کھلی ہے ابھی #اردو_زبان
5
4
24
نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا میں باہر جاؤں کس کے لیے #اردو_زبان
5
4
25