Not every day is a good day;
Live anyway.😊
Not everyone tells the truth;
Be honest anyway.✌🏻
Not everyone will love you back;
Love anyway.🤎
Not all deals are fair;
Play fair anyway.😊
#ReleaseImranKhan
#PakLoss567Billion
🛑 پرتگال میں آسمان سے زمین کی طرف آتے شہاب ثاقب کا ایک حیرت انگیز منظر ایک لڑکی انجانے میں اپنے موبائل کے سیلفی کیم سے ریکارڈ کرلیا۔اس میٹیورائٹ کی چمک اتنی تیز تھی کہ اندھیرے میں آسمان روشن ہوگیا۔
#نامعلوم_خواجہ_سرا
This is how majority of Northern countries will witness their night sky today ,full of Northern Lights/Aurora due to ongoing Solar Storm!
#solarstorm #aurora
#solarstorm
Probably, one of the most beautiful Aurora Borealis.
#aurora #solarstorm #NorthernLights
teapawt.net/INFO_10000/status/1789…
ᴹ᭄❥͜𝐄𝐧𝐳𝐨༄ retweeted
🤎اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤎
🌻🌼صبح بخیر 🌼🌻
﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾
[ الأحزاب: 56]
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو!ان پر درود اور خوب سلام بھیجو۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ [1]
لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔
#قادیانی_نوازی_بندکرو
🤎﷽🤎
💐🌷 اللهم صّلِ وسَلّمْ عَلۓِ نَبِيْنَامُحَمد ﷺ 🌷💐
شب معراج کی رات ہے مالک تجھے تیرے محبوب ﷺ کا واسطہ ہم گناہگاروں کو بخش دے 🙏🏻😭بیماروں کو شفا دے 🤲🏻،بے اولادوں کو اولاد دے 🤲🏻اور ہم سب کو اپنے گھر کی حاضری عطاء فرما 🤲🏻اور ہمیں موت ایمان پر عطاء فرمانا ،🤲🏻یارب ہمارے ملک پر رحم فرما ،اور ہمیں ایسا حکمران عطاء کر جو عدل و انصاف قائم کر سکے ،آمین یا رب العالمین 🤲🏻
شب معراج النبی ﷺ مبارک 🤎
Aslam o Alikum 🤎
Good Morning 🌅
Have a great day✌️
#ImranKhanFightingForPakistan















