Pinned Tweet
ہماری ملالہ پاکستان کی ملالہ
حقیقی اورگمنام ملالہ۔ماہین بلوچ
لیاری کے گلیوں میں اوارہ گھومنے والے بچوں کوپکڑپکڑکر لاتی ہیں اور بلا معاوضہ ان کو پڑھاتی ہیں اس سے پہلےکہ وہ منشیات کے عادی ہوجائیں۔بچوں کے کاپی پنسلز بُکز کے اخراجات انکےوالد ادا کرتے ہیں۔
مغرب کوانکی ملالہ مبارک
#ark
🌷A_R_k🌷 retweeted
🛑 دکی : لونی کے علاقے میں بارودی سرنگ دھماکے میں شہید ہونے والے تین سگے بھائیوں کی فائل فوٹو !!!
🌷A_R_k🌷 retweeted
#خان_کے_لیے_متحد اپنے مقصد پر یکجا اور جدوجہد کے اگلے مرحلے کے لیے تیار۔
وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے ملاقات کے لیے پنجاب کے پارلیمنٹیرینز اور تنظیمی عہدیداران کے ہمراہ پشاور روانگی۔
27 ستمبر کو لانگ مارچ ہوگا اور قوم اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہوگی۔
#LongMarchOnSeptember27th
🌷A_R_k🌷 retweeted
O’Allah, I offer my life as a sacrifice but spare his .. he is the favourite son of 250 million Pakistanis. Poor needs him.
Thru his hands, you have saved millions of lives .. Muslim world is only pleading to YOU for one.
#WorldSpeakingUpForKhan
کوئٹہ کینٹ اسٹاف کالج کے پیچھے واقع ہنہ اوڑک کے ابادی پر ٹی ٹی پی کے نام پر دہشت گرد حملے دہشت گردوں کا مطالبہ ہے کہ یہ زمینیں خالی کرو پہلی بار سنا اور دیکھا ہے کہ ٹی ٹی پی والے زمینوں کے لیے لڑ رہیں ہیں
1
376
جس ملک میں تعلیم کے لئے 2 ارب اور بے نظیر انکم سپورٹ کے لئے 850 ارب رکھے جائیں وہاں ڈاکٹر قدیر خان نہیں فقیر ہی پیدا ہونگے۔
1
38
کسی کے پاس اس سےزیادہ اسٹائلش تصویر ہے
تو ا جاو سامنے؟؟
This Post is from a suspended account. Learn more
🌷A_R_k🌷 retweeted
آفیشل سیکرٹ ایکٹ جعلی طریقے سے بھی 17 اگست کو پاس ہوا تو عمران خان کے خلاف اس قانون کے تحت 15 اگست کو مقدمہ کیسے درج ہو گیا
وہ کہتے ہیں نا "جلدی کام شیطان کا"
افسوس۔۔۔۔۔
کوئٹہ میں گزشتہ سال
نرگس مینگل کے چار بچوں کو سریاب کے علاقے میں ذبح کردیا گیا تھا اور آج نرگس کو بھی بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے قتل کردیا گیا صد افسوس،
ادارے خاموش تماشائی💔
دار کا تختہ کھینچا گیا تو قاتل میجر ارشد جمیل کا جسم دار پر جھول گیا عین اسی وقت سامنے کھڑی مائی جندو کی بوڑھی مگر زورآور آنکھ سے ایک اشک نکلا اور اس کے رخسار کی جھریوں میں تحلیل ہوگیا..
۔مائی جندو تمہیں دنیا کے تمام کمزور اور مظلوم سلام کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے بعد رحم کی اپیل صدر فاروق لغاری سے کی گئی جو 31 جولائی 1995 کو مسترد تو کر دی گئی لیکن سزا پر عمل درآمد روک دیا گیا، اس کے بعد میجر ارشد جمیل کے بھائی کی اپیل پر سپریم کورٹ کے جج سعید الزمان صدیقی نے حکم امتناع جاری کیا اور سزا روک دی۔













