Syed Adnan Sherazi PP44. (@conceptointl) header
Syed Adnan Sherazi PP44. (@conceptointl) profile picture
Sialkot, Pakistan pmln.org
Joined October 2017
Photo by Syed Adnan Sherazi PP44. (@conceptointl)Photo by Syed Adnan Sherazi PP44. (@conceptointl)Photo by Syed Adnan Sherazi PP44. (@conceptointl)Photo by Syed Adnan Sherazi PP44. (@conceptointl)Photo by Syed Adnan Sherazi PP44. (@conceptointl)Photo by Syed Adnan Sherazi PP44. (@conceptointl)Photo by Syed Adnan Sherazi PP44. (@conceptointl)Photo by Syed Adnan Sherazi PP44. (@conceptointl)Photo by Syed Adnan Sherazi PP44. (@conceptointl)Photo by Syed Adnan Sherazi PP44. (@conceptointl)
توہی سلطانِ عالم یا مُحَمَّد ﷺ زۓ روحِ لطف سوۓ من نظر کن
12
19
1
128
Syed Adnan Sherazi PP44. retweeted
امریکہ سے امریکہ تک کا مثالی سفر خولہ کا لولا ہوگیا اے ٹویٹس سے 😝
5
23
82
1,019
بدلتا ہے رنگ یوتھیا کیسے کیسے
1
1
11
167
اب صفائی کی گاڑیوں کی نقل و حرکت نہیں بلکہ صفائی کی بھی مانیٹرنگ ہوگی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکے وژن کے تحت لاہور میں ستھرا پنجاب نے مکینیکل سویپرز میں جدیدسینسرزنصب کردیے ہیں جو برش اور پانی کے نظام کی لمحہ بہ لمحہ کارکردگی مانیٹر کرتے ہیں۔ٹیکنالوجی شفاف نگرانی صاف ستھرا پنجاب
1
58
مُرشد کی نحوست امریکہ تک پھیل چُکی ہے جن 14 امریکی سینیٹرز نے مُرشد کی رہائی کے لئے پاکستان کو خط لکھا تھا اللہ کے فضل سے وہ سب الیکشن ہار گئے ہیں۔ مان لو وہ دُنیا میں سب سے بڑا منحوس ہے۔
17
64
2
194
2,457
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت لیہ کی خوبصورتی میں اضافہ، داخلی و خارجی راستوں پر خوبصورت گیٹس کی تعمیر اور سڑکوں کے درمیان گرین بیلٹس کا قیام شہر کو خوبصورت، سرسبز اور صاف ستھرا بنانے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔
1
2
41
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن "میگنیفیسنٹ پنجاب" کے تحت تونسہ بیراج کوٹ ادو میں 120 کنال پر محیط ٹی ڈی سی پی ڈولفن ریزورٹ سیاحوں کے لیے ایک منفرد تحفہ ہے۔دریائے سندھ کے خوبصورت نظارے، جدید سیاحتی سہولیات اور نایاب انڈس ڈولفن کا نظارہ پنجاب میں سیاحت کے نئے دور کا آغاز ہے۔
5
87
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر کرپشن اور کرپٹ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد جاری۔ لاہور برکت مارکیٹ میں شہری سے کھانے کے پیسے مانگنے والے تین پولیس اہلکار گرفتار مقدمہ درج۔
1
6
123
قصور میں پنک کارٹس بازار خواتین کو باعزت روزگار، معاشی خودمختاری اور اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کے مواقع فراہم کرنے کے وژن کی عملی تصویر ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکے اقدامات سے خواتین صرف روزگار حاصل نہیں کر رہیں بلکہ خود اپنا کاروبار چلا کر خودمختاری کی نئی مثالیں قائم کر رہی ہیں۔
2
16
وزیراعلی مریم نواز کا محفوظ پنجاب الحمدللہ خواتین کی معاشی بحالی، خود مختاری اور باعزت روزگار کے حصول کے لئے پنجاب بھر میں پنک کارٹس بازار قائم کئے جا رہے ہیں تاکہ خواتین بااعتماد طریقے سے اپنا روزی کما سکیں۔۔
2
36
سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن مریم نوازشریف ایک عام آدمی کے گھر گئی ان کے گھر کا بنا کھانا کھایا جو قابل ستائش عمل ہے۔۔
1
3
76
جس دن قوم کو کام کرنے والوں اور محض دعوے کرنے والوں میں فرق نظر آنا شروع ہوگیا اس دن انہیں بھی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف اور ان کے اقدامات اچھے نظر آنے شروع ہو جائیں گے۔
3
1
5
115
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے دورہ اٹک کے دوران لیپ ٹاپ اور ہونہار اسکالرشپ تقریب میں انہیں اور طلبہ کو پنجاب پولیس کے جوانوں کی طرف سے شاندار گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔۔
2
38
وزیراعلی مریم نواز کا ویژن با اختیار خواتین خوشحال پنجاب لبرٹی مارکیٹ لاہور میں خواتین کو پنک کارٹس کی فراہمی تاکہ خواتین باعزت با اختیار کاروبار کر کے اپنی فیملی کا سہارا بنیں۔
1
2
55
نوجوانوں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا مشن ہے۔ اٹک میں راولپنڈی ڈویژن کے 6161 ہونہار طلباء کو لیپ ٹاپس اور اسکالرشپس کی فراہمی اس عزم کا عملی ثبوت ہے کہ پنجاب کا کوئی باصلاحیت نوجوان وسائل کی کمی کے باعث تعلیم سے محروم نہیں رہے گا۔
2
46
باسط خٹک جیسے باصلاحیت نوجوانوں کے خوابوں کوپروازدینا ہی وزیراعلیٰ مریم نواز کا مشن ہے۔کامسیٹس یونیورسٹی اٹک کے طالبعلم کیلئے لیپ ٹاپ نئی امیداور کامیابی کےسفر کا آغاز ہے۔پنجاب حکومت نوجوانوں کو تعلیم ٹیکنالوجی فراہم کرکے انہیں خودمختاراورملک کے روشن مستقبل کیلئے اقدامات کررہی ہے
1
5
47
وزیراعلی مریم نواز نے حسن ابدال میں جس فیملی کے گھر کھانا کھایاانکی محبت اور اپنائیت کا جواب دیتے ہوئے ڈنر سیٹ اور پرتکلف کھانا بطور تحفہ بھجوا تحفے میں چکن کڑاہی، سیخ کباب، ملائی بوٹی، چکن فرائیڈ رائس، رائتہ، سلاد، منرل واٹر اور کولڈ ڈرنک شامل ہیں۔
2
73