اصلاح (@correction7474) profile picture

پوسٹ اچھی لگیں تو فالو بھی کرلیں😊

Pakistan
Joined April 2025
Photo by اصلاح (@correction7474)Photo by اصلاح (@correction7474)Photo by اصلاح (@correction7474)Photo by اصلاح (@correction7474)Photo by اصلاح (@correction7474)Photo by اصلاح (@correction7474)Photo by اصلاح (@correction7474)Photo by اصلاح (@correction7474)Photo by اصلاح (@correction7474)Photo by اصلاح (@correction7474)
اگر ہماری post آپ کے دل کو لگتی ہیں اور آپ کو اپنی اصلاح کی طرف متوجہ کرتی ہے تو مزید ایسی باتوں کے لیے ہمارے اکاؤنٹ کو فالو ضرور کریں شاید ہماری کوئی بات آپ کی زندگی میں ایک خوبصورت تبدیلی کا سبب بن جائے❤️🥰
2
2
22
1,006
اللہ سے محبت صرف عبادت کے الفاظ میں نہیں ہمارے رویّوں میں بھی نظر آنی چاہیے جو دل اپنے رب سے محبت کرتا ہے وہ مخلوق کے لیے نفرت نہیں بلکہ نرمی احترام اور آسانیاں بانٹنے کی کوشش کرتا ہے کسی کی عزت رکھنا غلطی معاف کرنا اور تلخ رویّے کے جواب میں بھی اپنا اخلاق قائم رکھنا ہی کردار کی
2
1
11
322
اصل خوبصورتی ہے یاد رکھیں خوبصورت اخلاق بھی اللہ کی رضا حاصل کرنے کا ایک راستہ ہے۔
1
59
جب اللہ اس بار تمہیں سنبھال لے تو واپس ان چیزوں کی طرف کبھی نہ جانا جنہوں نے تمہیں تباہ کیاـ
2
6
166
پیسوں کے قرض ادا ہو جاتے ہیں لیکن رویوں کے قرض ہمیشہ رہتے ہیں۔
1
2
16
383
Please follow us
1
44
لوگوں کو تب بھی عزت دیں جب وہ اس کے لائق نہ ہوں عزت آپ کے کردار کا آئینہ ہے ان کے کردار کا نہیں
4
26
498
مضبوط ہونا اچھی بات ہے لیکن اپنے رویے میں نرمی رکھنا سچی طاقت کی علامت ہے۔
1
2
11
392
ہماری اتنی تعلیم کا کیا فائدہ اگر دلوں میں آج بھی نفرت بغض اور بدلے کی آگ ہو؟ تعلیم ہمیں بدلہ نہیں برداشت اخلاق اور محبت سکھاتی ہے۔
1
23
601
پاکیزگی عیبوں سے خالی ہونے کا نام نہیں بلکہ نیتوں کی سچائی اور ایسے دل کی صفت ہے جو خباثت کینہ اور بدخواہی سے ناواقف ہو۔
3
13
365
روٹی کھانے سے زیادہ وقت روٹی بنانے میں لگتا ہے اور روٹی بنانے سے زیادہ وقت روٹی کمانے میں لگتا ہے اور روٹی کمانے سے زیادہ وقت اُسے اُگانے میں لگتا ہے اس لئے روٹی جب بھی کھائیں خوش ہو کر کھائیں اور شکریہ ضرور کریں اُگانے والے کا بھی بنانے والے کا بھی اور کمانے والے کا بھی۔
3
17
323
اچھی سوچ انسان کو امید تو دے سکتی ہے مگر صرف سوچنے سے حالات نہیں بدلتے حالات بدلنے کے لیے اپنے رویّے عادات اور فیصلوں میں تبدیلی لانا ضروری ہے۔
2
26
577
تنقید سے نہ ڈریں لوگوں کو خاموش رہنے کے مشورے نہ دیں اپنے مطالعے کو وسعت دیں اپنی دلیلوں کو مضبوط کریں زندہ اور باشعور لوگ بولتے ہیں آپس میں تحمل سے مکالمہ کرتے ہیں۔
13
336
وہ تبدیلی خود بنیں جو آپ دنیا میں دیکھنا چاہتے ہیں۔
12
319
اپنی زندگی میں رنگ بھرنے کا اختیار کبھی کسی اور کو نہ دیں ہو سکتا ہے ان کے پاس سیاہ رنگ کے علاؤہ کوئی دوسرا رنگ ہی نہ ہو۔
1
7
38
729
خوش رہنے کےلیے آپ کو دو چیزوں کو ختم کرنا ہوگا ایک برے مستقبل کا خوف اور دوسرا ایک برے ماضی کی یاد۔
7
27
525
جو شخص ہر اختلاف کو اپنی توہین سمجھتا ہے وہ نئی بات سیکھنے کے کئی دروازے بند کر دیتا ہے۔
1
4
44
881
لوگوں کے سامنے اچھا بننے سے بہتر ہے اللہ کی نظر میں اچھا بننے کی کوشش کرو۔
1
2
23
475
دیر سے پہنچنا نہ پہنچنے سے بہتر ہے۔
1
13
361
باوقار لوگ خاموشی سے اپنا کام کرتے ہیں شور مچانا کم ظرف لوگوں کا شیوہ ہے۔
4
27
553
اصلاح کے سو الفاظ سے زیادہ تجربے کی ایک ٹھوکر انسان کو مضبوط بنا دیتی ہے کیونکہ کچھ باتیں سمجھانے پر نہیں خود پر بیت جانے پر ہی سمجھ آتی ہیں۔
1
2
32
750