AMNA retweeted
*رزق کی خوبصورت شکلوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اللہ ہمیں ایسے لوگوں سے نوازے جن کی نظر میں ہم کبھی بے قدر نہ ہوں
گھٹیا اور تنگ نظر لوگوں سے دور ہو کر دیکھا کہ زندگی بہت حسین ہے اور آپ گرو بھی کرتے۔۔گرومنگ بھی آسان ہے
الحمدللہ
AMNA retweeted
Happy Birthday Ami
آج میری امی کی سالگرہ ہے
بہت دعائیں اللہ پاک میری امی سمیت سب کی ماؤں کو سلامت رکھے صحت والی زندگی دے انکا سایہ ہمیشہ قائم رہے
الہیٰ آمین
💐😍🤲🥰💞🎂🎂😇😊
AMNA retweeted
مجھے پتہ نہیں کتنے سال لگ گئے سمجھنے کے لیے جو اب میں آپ کو اک منٹ میں سمجھا سکتی ہوں کہ
آپ کا پرفیکٹ وقت کبھی نہیں آئےگا
اگر آیا تو کچھ دنوں کچھ وقت کے لیے
اک مشکل ختم ہوگئی تو دوسری سٹارٹ ہوجائے گی
فیملی پرابلم صحیح ہوگی تو کوئی فزیکل پرابلم سٹارٹ ہوجائے گی
مطلب کچھ نہ کچھ زندگی میں چلتا رہے گا
آپ سوچیں گئے کہ میرا پرفیکٹ وقت آئے گا تو میں یہ کام شروع کرونگا
تو یہ وقت کبھی نہیں آئے گا
کچھ نہ کچھ ہمیشہ چلتا ہی رہے گا
اسی میں آپ کو جینا ہے اور خوش بھی اسی میں رہنا ہے
Post By RuthlessZQ
انسان اگر محبت ہی کو جان پہچان نہیں سکتاتو میں سمجھتا ہوں وہ حیوان بھی نہیں۔کوئی بے حس چیز یے،پتھر ہے سڑک پر گرا ہوا روڑا ہے
سعادت حسن منٹو
AMNA retweeted
Replying to @crazytype171
دوست کو وقت دیں اور صبر کریں.. اور شفیق الرحمان صاحب کی بات یاد رکھیں کہ ایک بار جو دوست بن جائے وہ ہمیشہ دوست رہتا ہے، اور جو ختم ہو جائے وہ دوستی تھی ہی نہیں
AMNA retweeted
Replying to @crazytype171
اچھا مجھے لگتا کچھ تعلق ایسے ہوتے جس میں عزت نفس کا کانسپٹ ہی ختم ہو جاتا… جیسے دوستی بہت پرانی ہو جائے تو دوست چپ بھی بیٹھا ہو تو آپ سکون میں ہوتے کہ پاس تو ہے، آپ سنا دیں، وہ آپ کو سنا دے.. سب چلتا
AMNA retweeted
"زندگی کوئی حل طلب مسئلہ نہیں ہے، یہ تو ایک ایسا تجربہ ہے جسے ہر قدم پر جینا پڑتا ہے...🚬🥂🖤


















