ون ویلنگ ایک خونی کھیل ہے، جو قیمتی انسانی جانوں کے لیے شدید خطرہ ہے۔ اس کی روک تھام کے لیے سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر خصوصی ناکہ جات لگائے جا رہے ہیں اور ون ویلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف بھرپور قانونی کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔
حالیہ کارروائیوں کے دوران 8 افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ شہریوں سے اپیل ہے کہ ون ویلنگ سے اجتناب کریں اور اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو محفوظ بنائیں۔
زندگی قیمتی ہے، اسے خطرے میں نہ ڈالیں۔
#CTPFaisalabad #AntiOneWheeling #RoadSafety #TrafficPolice #Faisalabad #SafeRoads #SayNoToOneWheeling
22
الیکٹرک بائیک کی خریداری سے لے کر محفوظ سواری تک، جانیں تمام ضروری احتیاطی تدابیر اور اہم ہدایات۔
مکمل رہنمائی کے لیے ویڈیو ضرور دیکھیں!
13
الیکٹرک بائیک کی خریداری سے لے کر محفوظ سواری تک، جانیں تمام ضروری احتیاطی تدابیر اور اہم ہدایات۔
مکمل رہنمائی کے لیے ویڈیو ضرور دیکھیں!
27
On the directions of RPO Faisalabad, a special crackdown was conducted near Rasool Nagar Expressway under the supervision of CTO Faisalabad and led by DSP Traffic Kashif Muneer. Two FIRs were registered against one-wheelers at Jhumra Police Station. Strict action against dangerous driving continues.
#CTPFaisalabad #RoadSafety
2
91
City Traffic Police Faisalabad retweeted
پنجاب پولیس سیالکوٹ کی بڑی کامیابی!سیالکوٹ پولیس نے سمبڑیال میں 7 کروڑ روپے مالیت کا سونا لوٹنے والے 3 ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ مہارت کی بدولت مختلف شہروں سے گرفتار کر لیا۔ تمام مسروقہ سونا واردات کے روز ہی برآمد کرکے مالک کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔آئی جی پنجاب عبدالکریم کی کامیاب کارروائی پر سیالکوٹ پولیس کو شاباش۔
پنجاب پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پرعزم۔
#PunjabPoliceCPO #SialkotPolice #CrimeControl #savepunjab
محفوظ سفر کا شعور، روشن مستقبل کی ضمانت!
چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد ناصر جاوید رانا کی ہدایت پر ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی بیکن ہاؤس اسکول میں بچوں کے لیے خصوصی ٹریفک آگاہی سرگرمی۔
🚦 بچوں کو لین لائن، زیبرا کراسنگ، ٹریفک سگنلز اور دیگر ٹریفک قوانین کے حوالے سے عملی طور پر آگاہی فراہم کی گئی۔
📚 مقصد نئی نسل میں ٹریفک قوانین کی پاسداری، ذمہ داری اور شہری شعور کو فروغ دینا ہے۔
آج کے باشعور بچے، کل کے قانون پسند اور مہذب شہری بنیں گے۔
#CityTrafficPoliceFaisalabad #TrafficEducation #RoadSafety #SafeJourney – at Lyallpur, Pakistan
26
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا وژن فضائی آلودگی سے پاک پنجاب
صاف فضا، محفوظ زندگی — اسموگ فری فیصل آباد کے لیے عملی اقدامات!
چناب کلب چوک فیصل آباد میں سٹی ٹریفک پولیس کے زیرِ اہتمام ٹویوٹا چناب موٹرز کے اشتراک سے شہریوں کی گاڑیوں کے مفت ایمیشن ٹیسٹ کا انعقاد
27
صاف فضا، محفوظ زندگی — اسموگ فری فیصل آباد کے لیے عملی اقدامات!
چناب کلب چوک فیصل آباد میں سٹی ٹریفک پولیس کے زیرِ اہتمام ٹویوٹا چناب موٹرز کے اشتراک سے شہریوں کی گاڑیوں کے مفت ایمیشن ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔
چیف ٹریفک آفیسر ناصر جاوید رانا نے موقع پر گاڑیوں کے ایمیشن ٹیسٹ کے عمل کی نگرانی کی اور شہریوں میں حفاظتی ماسک بھی تقسیم کیے۔ اس اقدام کا مقصد فضائی آلودگی اور اسموگ کے اثرات سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کے ساتھ صاف اور صحت مند ماحول کے فروغ کے لیے آگاہی فراہم کرنا ہے۔
صاف فضا، محفوظ زندگی — اسموگ سے پاک فیصل آباد ہماری ترجیح!
#CityTrafficPoliceFaisalabad #ToyotaChenabMotors #FreeEmissionTest #AntiSmogCampaign #SmogFreeFaisalabad
2
42
City Traffic Police Faisalabad retweeted
"میرا پیارا" – بچوں کے تحفظ کا پاکستان کا پہلا ورچوئل سینٹر
پنجاب پولیس کے "میرا پیارا – ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی" کے ذریعے گمشدہ بچوں کی تلاش اور انہیں اپنوں سے ملانے کے لیے 24 گھنٹے معاونت دستیاب ہے۔ پنجاب سے 15 ڈائل کریں اور 3 دبائیں، جبکہ دیگر صوبوں سے 03090000015 پر رابطہ کریں۔ کوئی بچہ گم ہو جائے یا تنہا اور پریشان نظر آئے تو فوراً اطلاع دیں، کیونکہ بروقت اطلاع کسی بچے کی زندگی بچا سکتی ہے۔ یہ پیغام زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنے بچوں کو محفوظ بنانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ بچوں کا تحفظ، پنجاب پولیس کی اولین ترجیح! #PunjabPolice #Punjab #Police #MeraPyara #ChildSafety #Dial15
سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کے زیر اہتمام آل فیصل آباد سینٹرل پارٹی ڈیکوریٹرز ایسوسی ایشنز کے نمائندگان کے ساتھ ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
سیمینار کا مقصد پارٹی ڈیکوریشن اور ٹینٹ سروسز کے لیے استعمال ہونے والی گاڑیوں کے ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین، محفوظ ڈرائیونگ، اوورلوڈنگ سے اجتناب، مناسب پارکنگ اور دورانِ سفر ٹریفک نظم و ضبط سے آگاہ کرنا تھا۔ اس موقع پر ایسوسی ایشنز کے نمائندگان پر زور دیا گیا کہ وہ اپنے ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین کا پابند بنائیں تاکہ شہر میں ٹریفک کی روانی برقرار رہے اور شہریوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
1
55


















