یوسف علیہ السلام کو کیا خاص علم عطاء کاگیا؟
اللہ تعالیٰ نے آپکو خوابوں کی تعبیر کا علم عطاء فرمایا لیکن اس کے ساتھ تاویل الاحادیث کا علم بھی عطاء فرمایا یعنی خواب کی تعبیر کے ساتھ آپ مشکلات اور مسائل سے نکلنے کا حل عطاء فرماتے تھے
مصر کے بادشاہ نے خواب میں پتلی اور موٹی گائے، سبز اور خشک گندم کے خوشے دیکھے جس کا معنی آنے والا قحط تھا جس کی مدت سات سال تھی یوسف علیہ السلام نے خواب کی تعبیر اور حل بھی بتایا
سات سال گندم کو ذخیرہ کرنے کا طریقہ بھی بتایا تاکہ گندم کو کیڑا نہ لگے
سورہ یوسف میں اس کا ذکر ہے اس سورہ کو احسن القصص کہا گیا ہے
آج کا انسان دنیا کے لیے اتنا پاگل کیوں ہے؟
کیوینکہ انسان مرنا بھول گیا ہے سمجھتا ہے شاید موت دوسروں کے لیے ہے

