Replying to @PTIPunjabPK
@PTIPunjabPK
#VoteForImranKhan
#NA80
الحمد للہ، ووٹ کاسٹ کردیا ہے. اللہ رب العزت کامیابی عطا فرمائے. آمین...
Replying to @PTIofficial
@PTIofficial
#VoteForImranKhan
#NA80
الحمد للہ، ووٹ کاسٹ کردیا ہے. اللہ رب العزت کامیابی عطا فرمائے. آمین...
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
مرد کے دکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں
وہ نا تو ماں کو گلے لگا کر رو سکتا ہے
نا باپ کے سامنے اپنے اندر کا دکھ بیاں کرکے شفقت پاسکتا ہے
اندر سے ختم ہو رہا ہوگا
لیکن دوستوں میں گھل مل جائے گا
رات کو اپنی کسی خواہش پہ فاتحہ پڑھ کر
صبح پھر بھی مسکراتا دکھائی دے گا
مرد بہت عظیم اداکار ہے
علاقے کا ایک شخص اپنی جگتوں کی بدولت مشہور تھا۔۔ایک بار مرشد کے پاس بیٹھا کہنے لگا ۔۔
مُڑ سائیں ،تُساں مینوں حج تے گَھل دیو ،تےکیا ہی بات ہو۔۔
مرشد نے جواب دیا کہ تُؤ اوتھاں جا کے وی ایہو کُجھ کریساں ۔(یعنی جُگتاں ہی مارے گا،کچھ عبادت وغیرہ نہیں کرے گا)۔
1/7
Replying to @RoymukhtarRoy
یہ والی تسبیحات پڑھیں گے، حقیقت میں. قسمے وائی.
Replying to @meddytweets
وہ تمام سائٹس جہاں سے اس جلسہ کو دیکھا جا سکتا ہے، وہ بالکل بھی نہیں چل رہیں، دیگر سائٹس انتہائی کم سپیڈ سے ورکنگ میں ہیں، اب جلسہ میں شامل ہونے کے لئے وی پی این سے کام چلایا جا سکتا ہے۔
کامیابی کی قیمت
ایک طالب علم کے سرپرست کالج کے پرنسپل سے ملے اور کہا ’’آپ لوگوں نے جو تعلیمی نصاب بنایا ہے وہ بہت طویل ہے، طالب علم کی عمر کا ایک بڑا حصہ صرف پڑھنے میں گزر جاتا ہے‘‘
پرنسپل: اسکا تو بہت آسان حل ہے۔
سرپرست: وہ کیسے؟
1/4












