Deputy Commissioner Vehari (@dc_vehari) header
Deputy Commissioner Vehari (@dc_vehari) profile picture

پاک سر زمین شاد باد

Joined January 2022
Photo by Deputy Commissioner Vehari (@dc_vehari)Photo by Deputy Commissioner Vehari (@dc_vehari)Photo by Deputy Commissioner Vehari (@dc_vehari)Photo by Deputy Commissioner Vehari (@dc_vehari)Photo by Deputy Commissioner Vehari (@dc_vehari)Photo by Deputy Commissioner Vehari (@dc_vehari)Photo by Deputy Commissioner Vehari (@dc_vehari)Photo by Deputy Commissioner Vehari (@dc_vehari)Photo by Deputy Commissioner Vehari (@dc_vehari)Photo by Deputy Commissioner Vehari (@dc_vehari)
ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے یونیورسٹی آف ایجوکیشن سے ملحقہ روڈ اور محمدی پارک کا وزٹ کیا اور جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے روڈ کی تعمیر میں معیار، نکاسی آب کے بہتر نظام، ٹف ٹائلز کی تنصیب اور شجرکاری یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
19
ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ نے ملتان روڈ کا وزٹ کیا اور ٹف ٹائلز کی تنصیب، شجرکاری اور گرین بیلٹس کے جاری کاموں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز کرنے اور سڑک کے میڈین میں ٹف ٹائلز کی تنصیب کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
32
ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ نے بوریوالا میں پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری ترقیاتی سکیموں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے چیچہ وطنی روڈ پر 24 انچ کی سیوریج لائن، رحمت آباد ڈسپوزل اسٹیشن اور مجاہد کالونی میں ٹف ٹائلز کی تنصیب کے کاموں کا جائزہ لیا۔
47
ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ٹرانزیشن ٹیم، ہارٹیکلچر ایجنسی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بلدیہ سے ہارٹیکلچر ایجنسی کو اثاثوں، افرادی قوت اور مشینری کی منتقلی کے عمل کا جائزہ لیا گیا۔
24
ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی کا وزٹ کیا انہوں نے ایمرجنسی، پیڈز وارڈ، تھیلیسیمیا سنٹر، ڈائیلسز یونٹ، الٹراساؤنڈ روم، فارمیسی اور کیتھ لیب میں طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے مریضوں کی تیمارداری کی اور علاج معالجہ کی سہولیات بارے دریافت کیا۔
23
ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ نے ملتان روڈ کا وزٹ کیا اور ٹف ٹائلز کی تنصیب، شجرکاری اور گرین بیلٹس کے کاموں کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی.
23
ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام اور پنجاب سٹیز پروگرام کے تحت جاری سکیموں پر بریفنگ دی گئی۔
1
22
ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت ستھرا پنجاب ایجنسی کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اے ڈی سی میونسپل سروسز و ایم ڈی ستھرا پنجاب غلام مرتضیٰ نے بریفنگ دی۔
1
1
35
ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت کھادوں کی مقررہ نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں کھادوں کے سٹاک، طلب و رسد اور قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔
23
ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم کے حوالے سے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن اینڈ امپلیمنٹیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں الاٹیز کو اراضی کا قبضہ دینے، زرعی سرگرمیوں اور مالی معاونت کی فراہمی کا جائزہ لیا گیا۔
27
ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اور گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول دانیوال ٹاؤن کا وزٹ کیا اور تدریسی و انتظامی امور کا جائزہ لیا۔
26
ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ نے شہر کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا اور جاری کاموں کا معائنہ کیا۔
31
وہاڑی ہاکی کلب اور دانش سکول ہاکی ٹیموں کے مابین دلچسپ ہاکی میچ کھیلا گیا جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ تھے۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور شائقین سے خوب داد وصول کی۔ ڈپٹی کمشنر نے کھلاڑیوں کو سراہتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی۔
29
ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت ٹریفک مینجمنٹ اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈی پی او تصور اقبال نے بھی شرکت کی ۔ اجلاس میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 8397 چالان اور 99 مقدمات کے اندراج بارے بریفنگ دی گئی۔
47
وہاڑی ہاکی کلب اور دانش سکول ہاکی ٹیم کے مابین دلچسپ ہاکی میچ کھیلا گیا جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ تھے۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور شائقین سے خوب داد وصول کی۔ ڈپٹی کمشنر نے کھلاڑیوں کو سراہتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی۔
32
ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ نے گڑھا موڑ کا وزٹ کیا اور سڑکوں کے اطراف سے تجاوزات فوری ختم کرانے کی ہدایت کی۔
48
ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں سکولوں میں عدم سہولیات کی نشاندہی کیلئے سروے اور پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام بارے بریفنگ دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے پی ڈی پی کے تحت جاری سیوریج لائنز اور سٹارم واٹر ڈرینج کے کام تیز کرنے کی ہدایت
31
ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ نے لڈن روڈ کا وزٹ کیا اور شاہراہ کے اطراف شجرکاری اور گرین بیلٹس کے کام کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے شجرکاری کے کام میں تیزی لانے کی ہدایت کی.
40
بوریوالا: ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ نے رحمت آباد ڈسپوزل اسٹیشن کا وزٹ کیا اور پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری تعمیراتی کام کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر وہاڑی نے ڈسپوزل اسٹیشن کی تعمیر بروقت مکمل کرنے اور تعمیراتی کام میں معیار و تکنیکی امور کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
25
کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں نے ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کے ہمراہ بوریوالا کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا اور سڑکوں، ٹف ٹائلز، شجرکاری، گرین بیلٹس اور زیر زمین واٹر سٹوریج ٹینک کے کاموں کا جائزہ لیا۔ ۔
1
40