
Deputy Commissioner, D. G. Khan • Tag @DCDGKhan in your feedback • Incumbent: Mr. Jameel Ahmad Jameel• Helpline: 064-9260346
Dera Ghazi Khan, Pakistan
Joined December 2019
- Tweets1K
- Following32
- Followers3.9K
- Likes223
یلاب زدگان اور متاثرہ علاقوں کے اہلیان ضلعی انتظامیہ کو چوبیس گھنٹے اس نمبر پر کال کرسکتے ہیں:
دپٹی کمشنر آفس — کنٹرول روم:
0649260346
کوہ سلیمان کی دھرتی ڈیرہ غازیخان میں بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ کے نقصانات کا جائزہ لینے اور امدادی کاموں کو یقینی بنانے کا عزم ہمارے لئے باعث افتخار ہے۔
8
750
ڈیرہ غازیخان میں گندم کی غیر قانونی ترسیل اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف انتظامیہ سرگرم،شاہ صدردین میں ضبط شدہ گندم کی1200بوریاں فوڈ سنٹرزپرمنتقل،موضعگھیجانی سے اسی کلو کے300بیگز برآمد،کوٹ ماہوئی میں سرچ آپریشن کےدوران 4گھروں سے پچاس کلوکے2400بیگزضبط،
کوٹ چھٹہ سے200بیگز،رند اڈا سے300
ڈیرہ غازی خان میں نواحی علاقہ شاہ صدر دین میں ریونیو سٹاف کی نشاندہی پر ڈی ایف سی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر ایک گھر سے پچاس کلو کی5000بوریاں ضبط کرلی ہیں۔
4
3
431
حکومت پنجاب کی ہدایت پر گندم خریداری ٹاسک پورا کرنے کیلئےڈیرہ غازیخان انتظامیہ متحرک ہے،بہترسروس ڈلیوری کیلئےاسسٹنٹ کمشنرز عثمان غنی،غلام مرتضیٰ ،احمد نوید بلوچ،پولیٹیکل اسسٹنٹ مشتاق احمد ٹوانہ پی آر سنٹرز،چیک پوسٹوں کی مسلسل نگرانی کی جارہی ہے۔
3
10
607
قومی تعمیر نو کے محکموں کو ترقیاتی کاموں میں حکومت پنجاب کے احکامات پر من وعن عمل کرنے کا پابند بنا دیا گیا ہے،سائٹس وزٹس اور پکٹوریل شواہد سے ڈویلپمنٹ ورکنگ کی پراگریس کا مشاہدہ کیا جائے گا۔
7
289
سپیشل اور مستحق افراد ہماری خصوصی شفقت اور پیار کے مستحق ہیں،مالی امداد اور وہیل چیئرز کی تقسیم سے انکی مشکلات کم ضرور ہوں گی۔
تونسہ کی نواحی بستیوں کو رودکوہیوں کے سیلابی پانی سے بچاؤ کیلئے ہنگامی اقدامات
کو یقینی بنایا جارہا ہے،محکمہ زراعت ایگریکلچرل ونگ پانی کے کٹاؤ کا رخ سیدھا کرے گا۔
1
4
302
ڈیرہ غازی خان میں گندم خریداری عمل جاری ہے،ساتھ ہی گندم و ممنوعہ اشیاء کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے منظم انداز میں کارروائیاں کی جارہی ہیں،چیک پوسٹوں پر سٹاف شفٹوں میں اپنے فرائض انجام دے رہا ہے۔
4
6
553
ڈیرہ غازی خان میں کسانوں سے گندم خریداری کیلئے بہترین اقدامات کئے گئے ہیں،کسانوں سے نئی گندم کا ایک ایک دانہ خریدا جائے گا۔
@CMPunjabOffice
@CS_Punjab
ڈیرہ غازی خان کی رہائشی خواتین مفت آٹا باآسانی ملنے پر حکومت پنجاب،ڈویزنل و ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کررہی ہیں۔
ڈیرہ غازی خان میں سپیشل انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا،پونے آٹھ لاکھ سے زائد بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے،والدین بھی اپنے بچوں کو حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں۔
1
14
590
ڈیرہ غازیخان کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو انسپکشن بڑھانے کا پابند بنا دیا گیا،رمضان بازاروں میں ملز مالکان کو مارکیٹ سے بھی انتہائی کم ریٹ پر اشیاء فراہمی کیلئے قائل کیا جائے گا۔
تفریحی سہولیات ٹیشن زدہ ماحول میں تازہ ہوا کا جھونکا ہیں،پھلان دا سہرا ڈیرہ غازی
خان میں بھی جشن بہاراں پر شہریوں کو بھرپور تفریحی مواقع فراہم کئے جائیں گے۔










































