Deputy Commissioner South Waziristan Lower (@dcswlower) header
Deputy Commissioner South Waziristan Lower (@dcswlower) profile picture

Deputy Commissioner South Waziristan Lower

Pakistan
Joined October 2025
Photo by Deputy Commissioner South Waziristan Lower (@dcswlower)Photo by Deputy Commissioner South Waziristan Lower (@dcswlower)Photo by Deputy Commissioner South Waziristan Lower (@dcswlower)Photo by Deputy Commissioner South Waziristan Lower (@dcswlower)Photo by Deputy Commissioner South Waziristan Lower (@dcswlower)Photo by Deputy Commissioner South Waziristan Lower (@dcswlower)Photo by Deputy Commissioner South Waziristan Lower (@dcswlower)Photo by Deputy Commissioner South Waziristan Lower (@dcswlower)Photo by Deputy Commissioner South Waziristan Lower (@dcswlower)Photo by Deputy Commissioner South Waziristan Lower (@dcswlower)
Deputy Commissioner South Waziristan Lower retweeted
حالیہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر حکومت خیبر پختونخوا کا عوامی تحفظ کے لیے احتیاطی اقدامات.
9
77
5
320
11,291
Deputy Commissioner South Waziristan Lower retweeted
68
57
6
410
7,176
Deputy Commissioner South Waziristan Lower retweeted
بنوں میران شاہ روڈ پر دہشتگردی کے واقعے میں شہید اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی خان سمیت چار شہداء کی نمازجنازہ پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ بنوں کینٹ میں ادا کر دی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی خان اور اہلکاروں کی قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ چیف سیکرٹری ہمارے بہادر افسران اور اہلکاروں کا خون کبھی رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔چیف سیکرٹری ریاست پوری طاقت کے ساتھ دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی جاری رکھے گی۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا سول سروس خیبرپختونخوا نے امن کے لیے تاریخی اور بے مثال قربانیاں دی ہیں۔چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا خیبرپختونخوا کے سول افسران نے ہر مشکل ترین ماحول میں امن کی بحالی کے لیے اپنا کردار نبھایا ہے۔ ۔چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن اور جارحانہ اقدامات کیے جائیں گے۔چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا حملہ ہمیں کمزور نہیں کرسکتا سول سروس کے حوصلے پہلے سے زیادہ بلند ہیں۔۔چیف سیکرٹری شہید افسران ہمارا وقار ہیں۔ ان کی خدمات اور قربانیاں ہمیشہ تاریخ کا روشن باب رہیں گی۔ سول سروس کے تمام افسران صوبے کی امن و استحکام کی جنگ میں فرنٹ لائن پر ہیں۔چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا صوبائی حکومت شہداء کی قربانیوں کے اعتراف میں انہیں اعلیٰ ترین اعزازات سے نوازے گی، ان کی خدمات ہمیشہ سنہرے الفاظ میں لکھی جائیں گی۔چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ان کی خدمت عمر بھر ہمارا فرض ہے شہید کسی ایک خاندان کا نہیں، وہ پورے صوبے اور ریاست کا بیٹا ہوتا ہے۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا
19
33
1
243
8,407