Pinned Tweet
اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌاَللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
کوئی ہے جو اس فون نمبر والے کی ایسی کی تیسی کر کے رکھ دے؟؟؟
انتہائی کوئی گھٹیا اور بیغیرت ترین بندہ ہے انتہائی واہیات اور گھٹیا میسج کرتا ہے۔۔میں خود اسکے منہ لگنا نہیں چاہتی۔۔بھائی کو دوں تو ڈر ہے غیرت میں آکے کوئی انتہائی قدم نہ اٹھا لے💔
میں نظر ملا کے
تیرا دل نکال سکتی ہوں🫀
#𝑆𝑢𝑛𝑑𝑎𝑦_𝑎𝑡_𝑠𝑐𝒉𝑜𝑜𝑙
چائے پی کے خوش رہو،
زندگی کا کیا ہے
وہ تو ایسے ہی اُبل رہی ہے✨☕
#muhabbat






















