Mʀ☠︎ᴅᴇvɪʟ☠︎ᵝᵒˢˢ retweeted
#Aasifkhan spitting some fact that they are whitewashing & justify every action of Qazi
#BB20 #BiggBoss20
Mʀ☠︎ᴅᴇvɪʟ☠︎ᵝᵒˢˢ retweeted
Sɪᴍᴘʟє, Bᴜᴛ Nᴏᴛ Oʀᴅɪɴᴀʀʏ
_Iᴛ Tᴀᴋєs Dєᴘᴛʜ Iɴ Yᴏᴜʀ...!!_
`Eʏєs Tᴏ Sᴛᴀʏ Oɴ Mє`
_سادہ ضرور ہے مگر عام نہیں_
_ہم پر ٹھہرنے کے لئے....!!_
`نگاہوں میں ظرف چاہیے`
* تعلق مر جائے تو مٹی ڈالو،
جنازے زیادہ دیر گھر نہیں رکھے جاتے !¡
🤍
Mʀ☠︎ᴅᴇvɪʟ☠︎ᵝᵒˢˢ retweeted
ہم نے ہر بار تجھے خود سے بڑھ کر چاہا،🫶🏻
اور تُو نے ہر بار ہمیں ہی غلط ٹھہرایا۔ 🥹
جس دل میں تیرے سوا کسی کا بسیرا نہ تھا،🫀
اُسی دل کو تُو نے تنہائی کا گھر بنایا۔ ❤️🩹
xitter.cf/i/spaces/1mxPaZoRyYbKN
Replying to @Only_tu_m
@Only_tu_m
@adilkhan8th
@Rohee211
@_GGHl
Join an active group to activate accounts
xitter.cf/i/spaces/1dJrPrjwnPqKX
Mʀ☠︎ᴅᴇvɪʟ☠︎ᵝᵒˢˢ retweeted
ہم اپنے درد کی نمائش نہیں کیا کرتے،
جو دل پہ گزرتی ہے، سب کو بتایا نہیں کرتے۔
کچھ زخم ایسے بھی ہوتے ہیں زندگی میں،
جنہیں ہم وقت کے حوالے بھی نہیں کرتے۔
xitter.cf/i/spaces/1dJrPrjwnPqKX
Mʀ☠︎ᴅᴇvɪʟ☠︎ᵝᵒˢˢ retweeted
💔🥀 کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو بتائے نہیں جاتے، بس مسکرا کر چھپائے جاتے ہیں۔ 🥀🙂↕️
آپ کے دل کی کیفیت کیا ہے؟ 💔👇
xitter.cf/i/spaces/1dJrPrjwnPqKX
Mʀ☠︎ᴅᴇvɪʟ☠︎ᵝᵒˢˢ retweeted
Active users please camp here and gain massively and grab more followers now.
xitter.cf/i/spaces/1dJrPrjwnPqKX
Mʀ☠︎ᴅᴇvɪʟ☠︎ᵝᵒˢˢ retweeted
ہم نے جب بھی کوئی خواب سجایا ہے تیرے لیے،
ہر خواب میں صرف تیرا ہی عکس پایا ہے تیرے لیے۔
دنیا کی بھیڑ میں تجن کو ڈھونڈتی رہی نگاہیں میری،
ہر چہرہ مجھے تیرا ہی سایہ نظر آیا ہے تیرے لیے۔ 🥺🥀
اَلسَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ🤝🌸
`اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ`
`کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ`
`اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ♥️🌷`
`اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ`
`کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ`
`اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🤍♥️`
صباح الخیــــر 🌄 ✨️ 💕















