Misbah Rehman retweeted
بریکنگ نیوز 🚨
عظمٰی خان کے بیٹے ولی خان نے ٹویٹ کیا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں میری والدہ کی طبیعت ٹھیک نہیں، بلڈ پریشر شوٹ کر گیا ہے اور اس کوئی علاج بھی نہیں مل رہا۔
سب عظمٰی خان کے لئے ضرور آواز اٹھائیں
Misbah Rehman retweeted
And This..
عمران خان کی پوری کی پوری فیملی پر طبی حملہ کر دیا گیا ہے
پہلے عمران خان پر آنکھوں کی بیماری کا حملہ
پھر عمران خان پر اب بلڈپریشر کی بیماری کا حملہ
بشری بی بی پر حملہ ہوا دونوں آنکھیں شدید تباہی کی طرف گامزن ہیں
نورین نیازی پر جیل میں طبی حملہ ہوا بغیر علاج کے زندگی موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں
اب ڈاکٹر عظمیٰ خان پر طبی حملہ کیا گیا ہے اور علاج کی سہولت سے دور رکھا ہوا ہے
یہ پراسرار قسم کی لیکن چٹی ننگی عمران خان فیملی کے ساتھ دہشتگردی ہو رہی ہے
Misbah Rehman retweeted
🚨💔 **خدا کے لیے، عمران خان کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے والی اطلاعات کو سنجیدگی سے لیں!**
برین ہیمرج اور ہارٹ اٹیک کے خطرے کی خبر نے لاکھوں دلوں کو بے چین کر دیا ہے۔ اگر خدانخواستہ کوئی سانحہ ہو گیا تو وقت واپس نہیں آئے گا!
**کیا ایک انسان کی جان بچانے کے لیے بھی ہمیں کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟**
عمران خان کا فوری آزادانہ طبی معائنہ کروایا جائے، ان کے ذاتی ڈاکٹروں کو رسائی دی جائے اور مکمل میڈیکل رپورٹ سامنے لائی جائے۔
**آج خاموشی نہیں، زندگی کے حق میں آواز اٹھانے کا وقت ہے!**
#releaseimrankhan
🤖 Made with AI
عمران خان کو کوئی بیماری نہیں ہے بلڈ پریشر ہو یا کچھ بھی سوال یہ ہونا چاہیئے کہ عمران خان کو کیا کھلایا جارہا ہے؟ وقار ملک
@RealWaqarMaliks
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
Misbah Rehman retweeted
جب بلڈ پریشر 120 سے 190 تک پہنچا دیا جائے تو اس کا مطلب یہی ہوتا ہے۔ عمران خان کو آہستہ آہستہ مارا جا رہا ہے۔کیا بے بسی ہے! 😢😢😢
Misbah Rehman retweeted
انتہائی احم 🚨🚨🚨
عمران خان صاحب 70 سال کی عمر میں پاکستان کے ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے عاصم منیر اور عدالتوں کی ایماں پر اغوا کیا تھا اور اب انہیں زہر کھلایا جا رہا ہے
کیا کھلایا جا رہا ہے سلو پوزیشننگ ہو رہی ہے کسی کو نہیں پتہ
اور عمران خان کو مینٹلی ٹارچر کیا جا رہا ہے
انہیں بیمار کیا جا رہا ہے
مائنس عمران صرف عمران خان کو راستے سے ہٹانے سے ممکن نہیں شاید اس لیے عمران خان ، بشری بیگم ، اور بہنوں سب کو ایک ساتھ کچھ ایسا کھلایا جا رہا ہے جس سے سب کے بلڈ پریشر بڑھ رہے !علی زئی
@alizaihere
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
Misbah Rehman retweeted
شوکت خانم کے خاندان نے اس قوم کو شعور دینے اور قوم کی حقیقی آزادی کیلئے اپنا سب کچھ قربان کر دیا.
Misbah Rehman retweeted
آج کشمیر میں حالات انتہائی خراب ہیں ابھی ایک صحافی دوست نے یہ ویڈیو بھجوائی اور دعوہ کیا کہ احتجاج کے آغاز سے لے کر ابتک ایسا خوفناک حملہ پہلے نہیں ہوا۔
Misbah Rehman retweeted
اسٹیبلشمنٹ عمران خان اور انکے خاندان کو جیل میں کیا کھلا رہی ہے کہ سب کے بلڈ پریشرز بڑھتے چلے جا رہیں جبکہ انکے خاندان میں کبھی یہ مسئلہ نہیں رہا۔ اب ڈاکٹر عظمیٰ خانم کے حوالے سے تشویشناک خبر آئی ہے۔
Critical & urgent!! My aunt Rubina Khan's statement about my mother, @DrUzma_KhanPK, held in Kot Lakhpat jail:
"I have received information from inside Kot Lakhpat jail, through informal sources, that my sister Uzma Khan's blood pressure is also shooting up and she is not receiving any medical treatment. This is not natural. Like her other siblings, her blood pressure has always been genetically low to normal. The family has received no information from jail authorities. She had a heart valve replacement and her condition is vulnerable. She should be seen urgently by a cardiologist."
– Rubina Khan
This is very serious. My mother has a replaced heart valve and her blood pressure is rising with no treatment. The authorities must let her see her own doctor immediately.
@UNHumanRights @UN @amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87
Misbah Rehman retweeted
پاکستانی میڈیا، ادارے اور بالخصوص عاصم منیر بتائے کہ یہ جو کشمیریوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے اس کا زمہ دار کون ہے؟ اس خون کا حساب شہباز شریف دے گا یا عاصم منیر؟ ابھی تک پاکستانی فورسز 125 سے زائد نوجوانوں کو شہید کر چکی ہیں، لاپتہ افراد اور عقوبت خانوں میں قید کشمیریوں کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے وہ بھارتی جیلوں سے بھی بدترین ہے۔ عمر نذیر کشمیری
#RightsMovementAJK
#KashmirUnderFascism
Misbah Rehman retweeted
بچپن سے یہ نعرہ سنتے آرہے ہیں کہ کشمیر بنے گا پاکستان۔ کس منہ سے کشمیری بھائیوں سے یہ نعرے کی گزارش کریں گے اب؟
”میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن“ والی لائن کی بھی کوئی حیثیت نہیں چھوڑی عاصم منیر اور ان کی ٹیم نے۔
قتل عام بند کریں- یہ سب پاکستان کو بہت نقصان پہنچا رہا ہے!
Misbah Rehman retweeted
عمران خان کی قید تنہائی ختم کی جائے🚨🚨 عمران خان کی قید تنہائی ختم کی جائے🚨🚨 عمران خان کی قید تنہائی ختم کی جائے🚨🚨 عمران خان کی قید تنہائی ختم کی جائے🚨🚨 عمران خان کی قید تنہائی ختم کی جائے🚨🚨 عمران خان کی قید تنہائی ختم کی جائے🚨🚨 عمران خان کی قید تنہائی ختم کی جائے🚨🚨 عمران خان کی قید تنہائی ختم کی جائے🚨🚨 عمران خان کی قید تنہائی ختم کی جائے🚨🚨
یہ ہائی بلڈ پریشر معمول کی بات نہیں، بلکہ قید تنہائی کا براہِ راست نتیجہ ہے۔ اگر انہیں جلد رہا نہ کیا گیا تو وہ اسی کوٹھڑی میں دم توڑ دیں گے۔ اور ان کا قاتل عاصم منیر ہو گا۔ قاسم خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@Kasim_Khan_1999 #ImranKhan
Misbah Rehman retweeted
بھولنا مت 🚨
آخری ملاقات میں عمران خان نے اپنی بہن سے کہا تھا، میرا سر پھٹ رہا ہے یہ مجھے اسی طرح مارنا چاہتے جس طرح مرسی کو مارا گیا تھا
Misbah Rehman retweeted
پوری قوم کے سامنے یہ معاملہ رکھنا انتہائی اہم ہے۔ عمران خان صاحب کا بلڈ پریشر ٹھیک نہیں ہونے کو آ رہا۔ لیکن جو پرسوں کی میٹنگ میں عمران خان صاحب نے بات بتائی ہے وہ انتہائی باعث تشویش ہے۔ ان کا بلڈ پریشر اس کی جو اونچی سطح ہے وہ 192 تک گئی ہے اور یہ تسلسل سے ہو رہا ہے۔ اس سے خدشہ پیدا ہوتا ہے کہ ان کو کیا کھلایا جا رہا ہے ان کو کیا دوائی دی جا رہی ہے ان کی کیا نگہداشت ہو رہی ہے۔ اور یہ نظام کا اصرار ہے کہ ان کے جو ذاتی معالجین ہیں جو 40 سال سے ان کی نگہداشت کر رہے ہیں ان کو ان تک رسائی نہیں دی جا رہی۔ اس سے کچھ کچھ شبہات نہیں بلکہ یقین پیدا ہوتا ہے کہ کچھ ٹھیک نہیں ہے۔
عمران خان کی جان کی حفاظت ہم سب کا فریضہ ہے پوری قوم کا فریضہ ہے۔ یہ بات میں بڑی وضاحت سے قوم کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں کہ عمران خان صاحب کی جان کو اس وقت خطرہ ہے۔
سلمان اکرم راجا
@salmanAraja
#MunirWillBeTheKiller
Misbah Rehman retweeted
🚨🚨🚨عمران خان کی بہن روبینہ خان کا خط
عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے
ان کا بلڈپریشر خطرناک حد تک بڑھ گیا
سلمان صفدر کی ملاقات غیرمعمولی حالات ہنگامی طور پر کرائی گئی
عمران کا فوری آزاد خودمختار ہسپتال منتقل کیا جائے
اگر خان کا جیل میں کچھ ہوا تو یہ ایک بے رحم منظم قتل ہوگا 🔥🔥🔥🔥
Misbah Rehman retweeted
عمران خان کی ہمشیرہ روبینہ خان کا وہ بیان، جو انہوں نے 2 نومبر کو @ImranKhanPTI سے وکیل کی ملاقات کے بعد جاری کیا، انتہائی تشویشناک ہے۔
عمران خان نے اپنے وکیل کو بتایا کہ ایک روز قبل ان کا بلڈ پریشر بڑھ کر 192 تک پہنچ گیا تھا۔ یہ سات ماہ بعد وکیل سے پہلی ملاقات تھی۔ وکیل تک رسائی ہر قیدی کا بنیادی حق ہے، کوئی احسان نہیں جسے دیا جائے یا روک لیا جائے۔ اتنے طویل وقفے اور قیدی کی حالت کے بارے میں شفافیت کے فقدان سے وہ خدشات مزید گہرے ہوتے ہیں جن کا اظہار اب ان کے اہلِ خانہ کر رہے ہیں۔
عمران خان تین سال سے زائد عرصے سے قید ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے من مانی حراست نے ان کی حراست کو غیر قانونی اور من مانی قرار دیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ماہرین ان کی تنہائی اور قید کے حالات پر تشویش کا اظہار کر چکے ہیں، اور ایمنسٹی انٹرنیشنل بھی ان کی حراست اور ان کے ساتھ سلوک کے خلاف آواز اٹھا چکی ہے۔
میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ان کے ساتھیوں کی، جن کے ہاتھ میں اختیارات کی باگ ڈور ہے، شدید مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان مکمل طور پر عاصم منیر کی تحویل میں ہیں۔ ان کے علاج، وکلاء اور اہلِ خانہ سے ملاقاتوں کے ہر فیصلے کی ذمہ داری انہی پر عائد ہوتی ہے۔ وہ اس ذمہ داری سے بچ نہیں سکتے۔ اگر دورانِ حراست عمران خان کو کچھ ہوا تو اس کی براہِ راست ذمہ داری عاصم منیر پر ہو گی۔
میں فوری اور آزادانہ طبی علاج، وکلاء اور اہلِ خانہ سے باقاعدہ ملاقاتوں کی اجازت، اور ان کی اصل صحت کی شفاف تفصیلات سامنے لانے کا مطالبہ کرتا ہوں۔ میں اقوامِ متحدہ، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور انسانی حقوق کی بات کرنے والی ہر حکومت سے بھی اپیل کرتا ہوں کہ وہ اب آزادانہ طبی رسائی کے لیے دباؤ ڈالیں۔ ایک قیدی کی بگڑتی ہوئی صحت پر خاموشی ایک انتخاب ہے، اور تاریخ اس کا فیصلہ ضرور کرے گی۔


























