Rashid (@dikhan_dr) profile picture

A simple and easy going person, have strong opinions about different aspects of life.

Dera Ismail Khan, Pakistan
Joined April 2023
میرے ایک بچپن کے دوست ہیں آسٹریلیا کی یونیورسٹی میں کنسلٹنٹ ہیں راجہ ثاقب شریف صاحب ان کے والد پاکستان ریڈیو کا بہت بڑا نام ہیں وہ حامد میر کو اوصاف کے وقت سے جانتے محقق ہیں انہوں نے ایک زمانے میں حامد میر کے کالموں اور ٹی وی پروگرام پر ایک تحقیق کی اور اس کا طریقہ واردات پکڑا تھا کبھی وہ تحقیق مکمل بھی پوسٹ کروں گا ثاقب صاحب کا کہنا تھا کہ حامد میر ایک کتاب کا حوالہ دے گا کہ فلاں کتاب کے فلاں صفحہ پر فلاں نے لکھا انہوں نے وہ سب کتابیں وہ حوالہ جات چیک کیے سب جھوٹ تھے فیک تھے یا مس رپوٹڈ تھے تو یہ تو صحافت کا حال ہے ایک مثال آپ کے سامنے رکھتا ہوں حامد میر نے ایک پوسٹ میں جنرل اسلم بیگ کی کتاب اقتدار کی مجبوریاں کا حوالہ دے کر کہا اس میں لکھا کہ اسلم بیگ نے کرنل امام کو مشن پر افغانستان بھیجا جبکہ اصل کتاب کا اقتباس بی بی سی کی ایک سٹوری میں لکھا اس میں اسلم بیگ نے کرنل امام کو منع کیا کہ خطرناک بندہ اور حالات درست نہی مت جانا اس طرح حامد میر فیکٹ ٹوسٹ کرتا ہے ریفرنس بک کے نام سے وزن پیدا کرتا مگر اس کتاب میں وہ لکھا نہی ہوتا ہے
15
302
6
732
12,091
اِس لیے میں کہتا ہوں، یہ صحافی نہیں بدنما داغ ہ۔ انتہائی گھٹیا لیول کا بندہ ہے یہ
🇸🇦🇾🇪 آج سعودی عرب کی جانب سے یمن کے بحیرۂ احمر کے ساحلی علاقے پر دوبارہ قبضہ کرنے کی کوشش میں کیا جانے والا حملہ مکمل طور پر ناکامی پر ختم ہوا۔ اس آپریشن میں 100 سعودی لڑاکا طیارے، ہزاروں جنگجو اور سینکڑوں فوجی گاڑیاں شامل تھیں۔ ابتدائی طور پر ان 100 لڑاکا طیاروں کی مدد سے سعودی حمایت یافتہ فورسز مآرب اور ذُباب ایئرپورٹ پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوئیں، تاہم ایرانی ڈرونز اور میزائل 100 لڑاکا طیاروں کے مقابلے میں کہیں زیادہ مؤثر ثابت ہوئے، حملہ تیزی سے روک دیا گیا اور سعودی فورسز مکمل طور پر پیچھے ہٹ گئیں۔ سعودی میڈیا، جن میں الجزیرہ اور العربیہ جیسے بڑے ادارے بھی شامل ہیں، نے اس دوران بڑے پیمانے پر جعلی خبریں پھیلانا شروع کر دیں کہ اسٹریٹجک شہر المخا پر قبضہ کر لیا گیا ہے، لیکن یہ پوری کہانی فوری طور پر ایک بہت بڑے جھوٹ کے طور پر بے نقاب ہو گئی۔ سعودی فورسز کے لیے اس تباہی کے علاوہ یمن کا تیسرا بڑا شہر تعز بھی ہزاروں سعودی حمایت یافتہ جنگجوؤں سمیت حوثیوں کے مکمل محاصرے میں آ گیا۔
28
Lekin hakumat KO phr bhe khyal nhe
خیبرپختونخوا میں ڈاکٹروں کی ہڑتال چوتھے ہفتے میں داخل گورنر فیصل کریم کنڈی بھی ہاؤس جاب آفیسرز اور ٹرینی میڈیکل آفیسرز کے احتجاج میں اظہار یکجہتی کے لیے خیبر ٹیچنگ ہسپتال پہنچ گئے گورنر کی درخواست پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے صرف ڈی آئی خان میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا
25
HOs اور TMOs (Specialty Registrars) ہسپتالوں کی فرنٹ لائن ورک فورس ہیں۔ یہ 24/7 وارڈز، ایمرجنسی، نائٹ ڈیوٹیز، مریضوں کی ابتدائی جانچ، admissions، procedures اور مسلسل patient care کی ذمہ داریاں نبھاتے ہیں۔ #30PercentPayRiseForKPDoctors #30PercentPayRiseForKPDoctors
1
11
2
7
82
Health Secretary(Fayaz Ali Shah), you will always need Specialty Registrars (TMOs) and House Officers. #30PercentPayRiseForKPDoctors
14
2
7
257
We serve the people day and night—now it is time to recognize the doctors who keep the healthcare system running. #30PercentPayRiseForKPDoctors
12
3
3
171
منجانب ھاوس آفیسرز اور ٹی ایم اوز !! تیرے وعدے، تیرے نعرے، سب گنوا دیے، تیس فیصد کے لیے، ہم نے نسخے لکھ کر بلا کو ووٹ دیا تھا. #30PercentPayRiseForKPDoctors
6
1
2
84
Increase salary of the tmo's and house officers in KP #30PercentPayRiseForKPDoctors #30PercentPayRiseForKPDoctors
1
9
2
5
108
انشاءاللہ یہ لوگ جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے۔
15
108
6
277
4,374
You cannot demand excellence from doctors while ignoring their dignity and livelihood. #30PercentPayRiseForDoctors
3
2
37
You cannot demand excellence from doctors while ignoring their dignity and livelihood. #30PercentPayRiseForDoctors
🤖 Made with AI
1
30
2
22
243
Brain drain is real, and underpaying frontline doctors only forces our best talent abroad. If KP wants to retain skilled physicians, it must value their work. A 30% pay rise is the bare minimum to keep our healthcare system afloat. #30PercentPayRiseForDoctors
1
33
منجانب ھاوس آفیسرز اور ٹی ایم اوز !! تیرے وعدے، تیرے نعرے، سب گنوا دیے، تیس فیصد کے لیے، ہم نے نسخے لکھ کر بلا کو ووٹ دیا تھا. #30PercentPayRiseForDoctors
4
1
2
116
A doctor can spend 24 hours saving lives yet still struggle to support a family Fair wages are the least we can provide to those who care for us. #30PercentPayRiseForDoctors
2
2
41
DAY 6 OF PROTEST — UNITED DOCTORS OF KHYBER PAKHTUNKHWA Today marks the 6th consecutive day of protest by the doctor community across Khyber Pakhtunkhwa. We are united for one clear, legitimate, and non-negotiable demand: 30% PAY RAISE — NOTHING LESS! This movement is about the rights, dignity, and legitimate demands of doctors across KP. We will remain peaceful, united, and determined until our demand is fulfilled. Our unity is our strength. Our demand is clear. 30% Pay Raise is NON-NEGOTIABLE. Stay United. Stay Strong. InshaAllah, we will achieve our right. #30PercentPayRiseForDoctors
7
3
73
We serve the people day and night—now it is time to recognize the doctors who keep the healthcare system running. #30PercentPayRiseForDoctors
10
4
56
Our doctors work endless hours around the clock to keep us safe, but who cares for them? It's time to stand up for those who save lives every single day. They deserve fair compensation and dignity, not empty promises! #30PercentPayRiseForDoctors
2
3
45
Our doctors work endless hours around the clock to keep us safe, but who cares for them? It's time to stand up for those who save lives every single day. They deserve fair compensation and dignity, not empty promises! #30PercentPayRiseForDoctors
9
1
9
230