Dr Mudssir Alvi (@drAlviOfficial) header
Dr Mudssir Alvi (@drAlviOfficial) profile picture
Lahore, Pakistan
Joined July 2021
Photo by Dr Mudssir Alvi (@drAlviOfficial)Photo by Dr Mudssir Alvi (@drAlviOfficial)Photo by Dr Mudssir Alvi (@drAlviOfficial)Photo by Dr Mudssir Alvi (@drAlviOfficial)Photo by Dr Mudssir Alvi (@drAlviOfficial)Photo by Dr Mudssir Alvi (@drAlviOfficial)Photo by Dr Mudssir Alvi (@drAlviOfficial)Photo by Dr Mudssir Alvi (@drAlviOfficial)Photo by Dr Mudssir Alvi (@drAlviOfficial)Photo by Dr Mudssir Alvi (@drAlviOfficial)
مبارک ہو
شکریہ ان 18 ہزار لوگوں کا جو ہمیں برداشت کرتے ہیں 👇❤️
2
1
4
300
Replying to @MaryamNSharif
یہ مریم نواز شریف کا پنجاب ہے یہ ساہیوال کا صدر بازار ہے پورے پاکستان کو چيلنج ھے اتنی صفائی کسی کے گھر ميں بھی نہيں ھوتی ھوگی
1
9
492
غور طلب
پنجاب اسمبلی سے ایوارڈ یافتہ شخص جس نے ن لیگ جوائن کی تو باقاعدہ ن لیگ والے دھمالیں ڈال رہے تھے اور نعرے مار رہے تھے عمران خان ختم شد ۔۔۔ میں بات کر رہا ہوں مسٹر پتلو کی جو اس ویڈیو میں ٹک ٹاک لائیو پر سامنے بیٹھے خاتون سے سوال کر رہے ہیں ۔ اپکے شوہر سو گئے ہیں خاتون کہتی ہے جی سو گئے ہیں یہ کہتا ہے وہ اپکو ڈبل ٹیپ نہی کرتے کیا کتنی بار کرتے ہیں کب کرتے ہیں ۔۔ اگے سے موصوفہ کے بھی جواب سنیں ۔ کہنے کو تو یہ خود کو پاکستان کا بڑا ٹک ٹاکر کہتا ہے سوشل میڈیا انفلوئنسر کہتا ہے ۔۔ اور حیرت ہے اس ملک کے بڑے صوبے کی اسمبلی نے اسے خصوصی دعوت دی کہ حضور ائیے اپ نوجوانو کیلے مشعل راہ ہیں ۔۔ یہ ایوارڈ قبول کجیے جی وہی اسمبلی جہاں قانون سازی ہوتی ہے۔ اندازہ لگالجیے یہ ٹک ٹاکر حکومت ان جیسوں کو کیوں پرموٹ کر رہی ہے ۔۔
11
679
Replying to @MaryamNSharif
بلا شبہ مریم نواز اعلی ظرف رکھنے والی خاتون ہیں نیک ماں باپ کی بیٹی ھے تربیت اسلام کے مطابق ہوئی ہے تعریف تو شوہر کا فرض ہے
14
550
اچھا اقدام
پاکستان اور قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف زہر اگلنے والا ایک بڑا ڈیجیٹل اڈا ہمیشہ کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) نے قواعد و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی اور پرتشدد مواد پھیلانے پر میر یار بلوچ کا اکاؤنٹ مستقل طور پر معطل کر دیا ہے۔ مذکورہ اکاؤنٹ بیرون ملک سے پاکستان دشمن بیانیے کو فروغ دینے، جعلی خبریں پھیلانے اور ریاستی اداروں کے خلاف سازشوں میں ملوث تھا۔ اس اقدام کو سوشل میڈیا پر بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کا تاثر دینے والے نیٹ ورک کے لیے ایک انتہائی بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان اور بالخصوص بلوچستان کے باشعور حلقوں نے اس معطلی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے ڈیجیٹل محاذ پر اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ #Pakistan #Balochistan #MirYarBaloch #SocialMediaUpdate
1
4
692
ساری تصویریں ایک طرف اور یہ تصویر ایک طرف ♥️
4
2
1
26
937
👍
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس نے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا اصل چہرہ آج ایک بار پھر بے نقاب کر دیا۔ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا کمزوری کی علامت ہے، جبکہ پاکستان کے عوام امن اور وطن کے دفاع کے لیے ڈٹے ہوئے ہیں۔ @OfficialDGISPR
1
10
498
توبہ
فیصل آباد مدرسے میں استاد کی زیادتی کے بعد بچے کی لاش گندے نالے میں پھینکنے کی سی سی ٹی وی ان لوگوں نے ہمیں اسلام سکھانا تھا اور یہی لوگ ہیں جو حضور کی حرمت پر سر تن سے جدا کر دیتے ہیں توبہ
5
463
باتیں کرنا اور کام کرنا دو الگ الگ پہلو ہیں آئیے آپکو دکھاتے ہیں پشاورکی بیوٹیفکیشن یہ وہ صوبہ ہے جہاں ان نا اہلوں کی جماعت پی ٹی آئی کی گزشتہ پندرہ سالوں سے حکومت ہے 👇
باتیں کرنا اور کام کرنا دو الگ الگ پہلو ہیں آئیے آپکو دکھاتے ہیں پشاورکی بیوٹیفکیشن یہ وہ صوبہ ہے جہاں ان نا اہلوں کی جماعت پی ٹی آئی کی گزشتہ پندرہ سالوں سے حکومت ہے 👇👇👇
1
297
Allhumdolliah ♥️
Allhumdolliah! Appointed as director AGN News 🤲🏻♥️
1
278
Maryam Nawaz Unveils Plan to Electrify Public Transport in All 148 Tehsils of Punjab.
2
195
پنجاب سب سے آگے
مرتضیٰ وہاب نکاسی آب پنجاب حکومت سے سیکھنے کےلیے افسران کے ساتھ لاہور پہنچ گئے
1
3
208
🫡
الجزیرہ نیوز: شام کی فضاء میں پاکستانی طیارے اور اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے درمیان ٹکراؤ۔ "خبردار! یہ پاکستان ایئر فورس ہے۔ آپ بین الاقوامی سرحدوں کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، آپ کو خبردار کیا جاتا ہے اب آگے مت آئیے گا۔ دوبارہ پیچھے مڑ جائیے ورنہ آپ کو اسی وقت گرا دیا جائے گا۔" پاکستانی پائلٹ کا فضاء میں اسرائیلی پائلٹ کو وارننگ۔ "☠️✌️🇵🇰 🛫"
2
167
#JDvance right now 👇🏻😂
1
1
4
283
😂😂
نریندر مودی نے پنڈتوں کو 3 ہزار روپے فی کس دے کر پوجا بھی کروائی مگر بات نہ بنی۔ حافظ صاحب نے کیا حال کر دیا ہے مودیوں اور مودوتھیوں کا۔
2
117
فیصل آباد میں اورنج لائن پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
2
4
125
Replying to @CMComplaintCell
@CMComplaintCell plx look into this
لائق احترام وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ بذریعہ @CMComplaintCell مؤدبانہ گزارش ہے کہ تحصیل سلانوالی ضلع سرگودھا میں ہماری مشترکہ زرعی زمین کی تقسیم کے معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے۔ مبینہ طور پر پراجیکٹ PULSE کے تحت ونڈ کی تقسیم تمام مشترکہ مالکان کی رضامندی، باقاعدہ نوٹس اور موقع پر اصل قبضہ کی تصدیق کے بغیر یکطرفہ کی گئی، حالانکہ لینڈ ریونیو ایکٹ 1967 کی سیکشن 147 کے مطابق مشترکہ کھاتے داروں کی شمولیت اور زمینی قبضہ بنیادی تقاضے ہیں۔ جس درخواست اور حلف نامے کی بنیاد پر انتقال درج کیا گیا اُس میں مکمل کوائف (کھیوٹ، کھاتہ، چک نمبر) درج نہیں اور نہ ہی تمام شریک مالکان کے دستخط یا انگوٹھے موجود تھے، اس کے باوجود انتقال (1281)منظور کر لیا گیا۔ بعد ازاں اسی بنیاد پر بے دخلی کی کارروائی بھی مبینہ طور پر یکطرفہ انداز میں کی گئی، جبکہ پہلے دی گئی تحریروں میں خود فریقین نے موقع پر قبضہ موجود ہونے کا بیان دیا تھا۔ مزید یہ کہ بے دخلی کے فیصلے کی تاریخوں میں کٹنگ پائی جاتی ہے (27/10/25 کو بعض جگہ 27/11/25 کیا گیا)۔ ان مبینہ بے ضابطگیوں کے باعث ہماری کھڑی فصل اور لاکھوں کی کاشت متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ گزارش ہے کہ متعلقہ ریونیو عملہ — تحصیلدار سلانوالی آصف سیال اور پٹواری حلقہ 63 جنوبی ثاقب لالی — کے کردار کا ریکارڈ سمیت غیرجانبدارانہ جائزہ لے کر قانون کے مطابق کرپٹ عملہ کے خلاف کارروائی کی جائے۔ جزاک اللہ – شکریہ خاکسار: حسنین احمد 63 جنوبی تحصیل سلانوالی ضلع سرگودھا Whatsapp 03017124343
2
106
مجھے جانتی نہیں ہو !میرا نام عابد شیر علی یہ یاد رکھنا ایسی لڑائی ہاوس چلانا مشکل ہو گیااس سے زیا دہ غصے میں کبھی عابد شیر علی کو نہیں دیکھا ہو گا
سینٹ اجلاس میں پہلی بال پر چھکا تم دہ ش ت گرد ہو! ،بک بک بند کر! مجھے جانتی نہیں ہو !میرا نام عابد شیر علی یہ یاد رکھنا ایسی لڑائی ہاوس چلانا مشکل ہو گیااس سے زیا دہ غصے میں کبھی عابد شیر علی کو نہیں دیکھا ہو گا
1
115
چاچو ٹرمپ کو بتاتے ہوئے وہ بیٹھا ہے جس نے مودی کو چھتر ماریں ہیں۔۔۔۔ 🤣🤣🤣
1
4
148